ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229) header
ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229) profile picture
Joined April 2026
Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)Photo by ღ 从エcнeℓℓe ღ (@Michelle_9229)
لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو کمزور کر دیتی ھے مگر تمہارے پیار نے مجھے بہت مضبوط بنا دیا ھے اب مجھے دنیا کی کسی تلخی کا کوئی خوف نہیں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ ایک ہاتھ ھے جو ہر مشکل میں میرے ہاتھ میں رہے گا اور میرا یہی یقین میرا سب سے بڑا غرور ھے🫂 #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
3
2
27
2,451
وذات يَوم سَتبحث عن مَن يُشبهُنِي ولنْ تجده‍ ♡💔
وذات يَوم سَتبحث عن مَن يُشبهُنِي ولنْ تجده‍ ♡
3
138
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
𝕀’𝕞 𝕟𝕠𝕥 𝕒 𝕤𝕙𝕖𝕝𝕥𝕖𝕣 𝕪𝕠𝕦 𝕣𝕦𝕟 𝕥𝕠 𝕨𝕙𝕖𝕟 𝕚𝕥 𝕣𝕒𝕚𝕟𝕤🌧️ 🌳 𝕀’𝕞 𝕥𝕙𝕖 𝕨𝕙𝕠𝕝𝕖 𝕤𝕜𝕪—🏜️ 𝕖𝕚𝕥𝕙𝕖𝕣 𝕔𝕝𝕒𝕚𝕞 𝕒𝕝𝕝 𝕠𝕗 𝕞𝕖, 𝕠𝕣 𝕤𝕥𝕒𝕪 𝕚𝕟 𝕥𝕙𝕖 𝕔𝕣𝕠𝕨𝕕.👥 #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
3
121
𝕀’𝕞 𝕟𝕠𝕥 𝕒 𝕤𝕙𝕖𝕝𝕥𝕖𝕣 𝕪𝕠𝕦 𝕣𝕦𝕟 𝕥𝕠 𝕨𝕙𝕖𝕟 𝕚𝕥 𝕣𝕒𝕚𝕟𝕤🌧️ 🌳 𝕀’𝕞 𝕥𝕙𝕖 𝕨𝕙𝕠𝕝𝕖 𝕤𝕜𝕪—🏜️ 𝕖𝕚𝕥𝕙𝕖𝕣 𝕔𝕝𝕒𝕚𝕞 𝕒𝕝𝕝 𝕠𝕗 𝕞𝕖, 𝕠𝕣 𝕤𝕥𝕒𝕪 𝕚𝕟 𝕥𝕙𝕖 𝕔𝕣𝕠𝕨𝕕.👥 #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
3
121
قبرستان کی کیاریوں کو پانی دینےوالا بوڑھا مالی روز نئےپھول اگاتا ھے یہ جانتےہوئےبھی کہ نیچےسوئے ہوئےلوگوں کو نہ خوشبو سے غرض ھے نہ ہی رنگوں سے۔ دنیا کی آدھی سے زیادہ محبتیں اور قربانیاں بھی ایسےہی مردہ دِلوں کی مٹی پر اگائے گئےپھول ہوتی ہیں۔ #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
4
188
کچھ کردار بالکل کسی ماہر جعلساز کے جعلی دستخط کے جیسے ہوتے ہیں ؛ پہلی نظر میں اصل سے بھی زیادہ صاف اور پرکشش دکھائی دیتے ہیں، مگر ذرا سی جانچ پڑتال پر کاغذ کی ساری اوقات کھل جاتی ھے #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
5
109
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
💜🤍💜 ℘₰ﮩ♡℘₰♡ﮩ℘💜🤍💜 "لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں" صبــــــح بخــــــیر ☕🪻 صبــــــاح السعادة☕🪻 Goodmorning☕🪻 #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜
31
10
45
765
میں نے اپنی زندگی سے کچھ لوگوں کو نکالا نہیں ھے، بس ان کا درجہ "ضرورت" سے گھٹا کر "موسمی خبر" پہ کر دیا ھے ۔۔۔ سن لی تو ٹھیک ۔۔۔ نہ بھی سنی تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔!!! #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
4
116
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
✿مشرقی لوگوں کا عشق اور مُحبّت سے کوئی واسطہ نہیں کہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے✿ شام بخــــــیر 🌙 مســــاااء الهدوء🌙 GoodEvening🌙 #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜
29
14
1
45
867
ریشم کی یہ سرگوشی۔۔۔ سرخ آگ بن کر بادلوں کو چیرتی ہوئی ایک اڑان۔۔۔ پَر نکل آئیں تو آسمان بھی قدموں تلے آ جاتا ھے #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
1
7
257
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آ جاتا وہ مجھے چھوڑ کر جس کے پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا صبــــــح بخــــــیر ☕🪻 صبــــــاح السعادة☕🪻 Goodmorning☕🪻 #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜
41
12
74
1,215
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
☆○o。 ●・○・●・○・● 🤍اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🤍 صبــــــح بخــــــیر ☕ صبــــــاح السعادة☕ Goodmorning☕ #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜 ・○・●・○・● 。o○☆
63
27
2
98
1,629
Hidden within ever Book is a Silent Author, Endlessly Dissatisfied with its first Narrative. ہر کتاب اپنے اندر ایک پوشیدہ مصنف رکھتی ھے ، جو اس کی پہلی کہانی سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا۔ #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
2
2
8
197
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
Günaydın sevgili dostlarım. Harika bir gün geçirmenizi dilerim. Her zaman mutlu, huzurlu ve güzel olun☕🍩
8
8
37
743
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
Replying to @Michelle_9229
بالکل صحیح کہا آپ نے ۔ میرے خیال میں ہم زندگی نہیں گزارتے بلکہ زندگی ہمیں گزارتی ہے
1
1
3
18
زندگی ایک دائمی تعمیراتی منصوبہ ھے ہم ہر روزخود میں کچھ بناتے کچھ گراتےاورکچھ ملبہ عمربھر اٹھائےپھرتےہیں شایدہم زندگی نہیں گزارتے زندگی ہمیں مختلف شکلوں میں تعمیرکرتی رہتی ھے ہرتجربہ ایک اینٹ،ہر فیصلہ ایک دیوار اور ہراحساس ایک نئی کھڑکی بن جاتاھے #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
2
10
170
Wah waah 👏👏👏👏
💜🤍💜 ℘₰ﮩ♡℘₰♡ﮩ℘💜🤍💜 ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے۔۔ یاقوت طبیعت تھے، تجھے راس نہ آئے! صبــــــح بخــــــیر ☕🍫 صبــــــاح السعادة☕ 🍫 Goodmorning☕ 🍫 #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜 #Ain33💜
3
94
• سرخ پیراہن میں لپٹی یہ خاموش ہجرت اس بات کا اعلان ھے کہ قید صرف بدن کی ہوتی ھے، ارادوں کی نہیں ۔۔۔ اوررر • یہ خالی ہوتے پنجرے گواہ ہیں کہ اب ہمیں کسی چیز کو روک کر رکھنے کی ضرورت بھی نہیں رہی #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
9
81
𝑆𝑜𝑚𝑒𝑡𝑖𝑚𝑒𝑠, 𝑡𝒉𝑒 𝑐𝒉𝑎𝑝𝑡𝑒𝑟 𝑤𝑒 𝑐𝒉𝑒𝑟𝑖𝑠𝒉 𝑚𝑜𝑠𝑡 𝑖𝑛 𝑡𝒉𝑒 𝑏𝑜𝑜𝑘 𝑜𝑓 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝑢𝑟𝑛𝑠 𝑜𝑢𝑡 𝑡𝑜 𝑏𝑒 𝑎 𝑚𝑖𝑠𝑝𝑟𝑖𝑛𝑡 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑑𝑒𝑠𝑒𝑟𝑣𝑒𝑑 𝑡𝑜 𝑏𝑒 𝑡𝑜𝑟𝑛 𝑜𝑢𝑡. #𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️
1
7
74
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
Replying to @Michelle_9229
.   ⃝༘⃕🪻 آﻤـــــــــﯾـטּ يَـؔــﹽـۥـَٰـﷻــــآࢪࣰࣰبّ آلَـ؏ـــــــــــــــاآآآلـمۣۗـۙـﯾـטּ🤲 شام بخیر ☕🍬
1
1
2
35
ღ 从エcнeℓℓe ღ retweeted
🤍🩷 💜 ℘₰ﮩ♡℘₰♡ﮩ℘💜🩷🤍 ﷽ أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ۞ صبــــــح بخــــــیر ☕🍬 صبــــــاح السعادة☕🍬 Goodmorning☕🍬 #راز_مومن #راز_محبت #عيني💜 #Ain33💜 ࿐ཽ༵
49
20
1
69
1,257