teapawt
$
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Loading....پاکستانی عورت ، محبت نہیں ، قبضہ کرتی ہے ۔ 🤪
Punjab, Pakistan🏡
Joined November 2019
Tweets
8.1K
Following
20
Followers
493
Likes
10.2K
Tweets
All
Posts
Sort by
Most recent
Popular
Tweets & Replies
Reposts
Media
Search
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 14
انسان کو سب سے زیادہ ضرورت اپنی نظروں میں معتبر رہنے کی ہوتی ہے ____
Translate post
62
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 14
حسن سلوک سے پیش آنے والے ہی پرسکون رہتے ہیں۔ ہر بات کا جواب ضروری نہیں ہوتا۔ خاموشی اور صبر سے بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہی ہے۔
Translate post
1
60
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 14
الســــــــــــــــــلام عليــــــــــــــــــکم صبــــــــــــــــــح بخيــــــــــــــــــر اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے مگر حسد اور بغض کا نہیں___
Translate post
1
52
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 8
لـوگ ہمـیشہ دھـوکہ غـلط انسـانـوں سـے کھـاتے ہیـں اور بـدلہ اچـھے انسـانوں سـے لیتـے ہیـں ... صبح بخیر
Translate post
1
48
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 3
دسو ہن ؟
Translate post
1
49
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 3
🤭
1
48
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Jun 3
یہ جو گرم گرم ہوا چل رہی ہے نہ آج یہ میں نے کش لگا کر کہ پھوک ماری اے😜 ✨
Translate post
1
56
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Apr 25
فُرقت ھے جان لیوا تو قُربت ھے جاں تراش ہجر و وِصال ھوتے ہیں یکساں کبھی کبھی!!!!
Translate post
1
1
4
139
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Apr 6
جب کوئی کہے کہ میں بزی ہوں تو اس بات کو مان لیا کرو۔ وہ واقعی بزی ہوتا ہے۔ دوسری جگہ پر۔😉
Translate post
1
66
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Apr 2
تحقیق سے ثابت ہوا ہے میاں بیوی ایک ہی حال میں خوش رہ سکتے ہیں،😉😋اور وہ ہے.... شادی ھال😂😂😂
Translate post
1
65
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Apr 1
"اپريل فُول" سوچ رہی ہوں موقع اچھا ہے! حالِ دِل بَياں كر دوں اِقرار ہُوا۔۔۔۔ تو کیا کہنے ِاِنكار ہُوا تو۔۔۔۔ "اپريل فُول"🤷♀️
Translate post
1
71
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Mar 30
انسان کے لالچ کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا، کیونکہ ناشکری کے سوراخ اسے ہمیشہ خالی رکھتے ہیں۔۔۔
Translate post
1
61
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Mar 30
نہ جانے اب وہ مجھے کیا جواب دیتے ہیں سُنا تو دی هے انہیں ، داستاں "سُنانے کو" پیر نصیرالدین نصیر
Translate post
1
61
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Mar 30
اچھے ہوتے ہیں مہربان رویے ، جینے کی جانب مائل رکھتے ہیں
Translate post
1
49
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Mar 30
میں سیاہ گلاب کی مانند ہوں نہ ہر ایک کو پسند نہ ہر ایک کو میسر
Translate post
2
51
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Mar 21
عید مبارک 💗
Translate post
2
52
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Feb 25
وہ پوچھنا یہ تھا کہ شیطان تو قید ہے پھر مجھے افطاری پر بلانے سے آپکو کون روک رہا ہے ایسے کب تک چلے گا?🥰
Translate post
1
64
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Feb 5
تیرے بغیر میرے دل میں ہے سنّاٹا تو ہی میری چائے تو ہی میرا پراٹھا 😋😍🩷
Translate post
1
59
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Feb 3
🌹 وقت سب کا آتا ہے 'بس وقت آنےمیں 'وقت لگتا ہے۔
Translate post
1
69
𝐅𝐀𝐑𝐑𝐈𝐌𝐈𝐑💕
@MirFarri
Feb 3
اب بھی آ جاتا ہے، میرے خیالوں میں وہ آج بھی لگتی ہے حاضری، اس غیر حاضر کی
Translate post
1
61
Load more