𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
ایک سفید پوش گھرانہ شدید مشکلات کا شکار گھر کا کرایہ بچوں کی فیسز گھر کا راشن و بلز کے لئے اھل خیر احباب سے سفید پوشی کا بھرم رکھتے ھوئے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 50kھے
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
القرآن - سورۃ النساء
آیت نمبر 43
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم نشے کی حالت میں ہو تو نماز کے قریب نہ جاوٴ۔ نماز اُس وقت پڑھنی چاہیے جب تم جانو کہ کیا کہہ رہے ہو۔ اور اسی طرح جَنابت کی حالت میں بھی نماز کے قریب نہ جاوٴ جب تک کہ غسل نہ کرلو، اِلّا یہ کہ راستہ سے گزرتے ہو۔ اور اگر کبھی ایسا ہو کہ تم بیمار ہو، یا سفر میں ہو، یا تم میں سے کوئی شخص رفع حاجت کرکے آئے، یا تم نے عورتوں سے لَمس کیا ہو، اور پھر پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے کام لو اور اس سے اپنے چہروں اور ہاتھوں پر مسح کرلو، بے شک اللہ نرمی سے کام لینے والا اور بخشش فرمانے والا ہے۔"
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
زندگی میں ایسے لوگوں کی * قدر کریں جن کا آپ سے کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں۔🖤 Alone boy 🫠
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
═───────◇───────═ آج میـں نـے بہـت دکھـی شـاعری کـرنـی ہـے😢🫣 سـب اپنـے پـاس ٹشـو کا ڈبـہ رکـھ لـو _ _ _ _ 🫣😩Alone boy 👦 』 🥀 ═───────◇───────═
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
جن کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی
ان بھنووں کی لطافت پہ لاکھوں سلام
وصف جس کا ہے آئینہء حق نما
اس خدا ساز طلعت پہ لاکھوں سلام
ﷺ
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
نماز عشق کریں گے ادا مدینے میں ۔
غم حیات نہ خوف قضا مدینے میں۔
براہ راست ھے راہ خدا مدینے میں ۔
آؤ مدینے چلیں !
اسی مہینے چلیں!
𝑹𝒂𝒔𝒉𝒆𝒅 𝑴𝒊𝒓𝒛𝒂 retweeted
جب تک خدا پر یقین ہے..!!
تمہیں
اپنی تقدیر کی فکر لے کر
شب بھر جاگنے کی ضرورت نہیں.
بہت راتیں تم نے اس بوجھ تلے کاٹیں
کہ
نجانے کل کیا ہو گا
اور
پھر کل آیا
اور
کچھ ہوا؟
کچھ بھی نہ ہوا.
کیونکہ تم سوۓ تھے
مگر
رب..!!
وہ جاگ رہا تھا
وہ جاگ رہا ہوتا.
تم بس ایک کام کرو.
سکون سے سو جاؤ۔






















