AGP audit reports, Transparency International warnings, and stalled projects reveal a clear pattern. Bilawal Bhutto and the Sindh government must respond with systemic reform, not denial.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Debates over new administrative units exist because service delivery has collapsed. Bilawal Bhutto and the Sindh government will be judged on results, not territorial slogans.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Claims of lifting millions out of poverty clash sharply with millions of out-of-school children and dismal rural female literacy. Bilawal Bhutto and the Sindh government need to face the actual data.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Endless cost overruns and delays on water and transit schemes force taxpayers to pay more while waiting endlessly for Bilawal Bhutto and the Sindh government to deliver.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Severe child stunting tied to unsafe water, poor sanitation, and malnutrition continues across rural Sindh. These are preventable governance failures with real human costs under Bilawal Bhutto and the Sindh government.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Questioning 18 years of governance failures is not "negative propaganda." It is the basic right of citizens holding Bilawal Bhutto and the Sindh government accountable.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Defending provincial boundaries is easy politics; defending 18 years of weak governance by the Sindh government is impossible, Bilawal Bhutto.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Incomplete school buildings left standing for years despite heavy funding expose severe planning and oversight failures under Bilawal Bhutto and the Sindh government.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Invoking the history of provincial autonomy cannot hide current reality: under Bilawal Bhutto and the Sindh government, autonomy has failed to deliver reliable water, schools, or rural healthcare.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
Rising joblessness and shrinking formal employment are pushing Sindh’s youth into uncertainty. Bilawal Bhutto and the Sindh government must move beyond speeches and deliver real skills and investment.
#بلاول_وعدے_نہیں_حساب_دو
🚨 بلاول بھٹو کا بڑا سیاسی یوٹرن🔄
کل تک عمران خان کے خلاف سخت بیانات اور طنز، آج انہی کے لیے ہمدردی کا اظہار
🤔 آخر ایسا کیا بدلا کہ کل کی مخالفت آج ہمدردی میں بدل گئی؟
سیاسی حالات بدلے ہیں یا بلاول بھٹو کا مؤقف؟
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
26
یہ دوہرا معیار کب تک بلاول صاحب؟ کل جن عدالتی ترامیم کی حمایت کی، آج ان سے لاتعلقی؟ دوسروں سے جواب مانگنے اور نیب کو لیکچر دینے سے پہلے سندھ میں اپنی 18 سالہ حکمرانی اور عوامی مسائل کا حساب دیں۔
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
1
9
کراچی بار ایسوسی ایشن وکلاء کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے، اسے قوم پرست جماعتوں کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
قوم پرست جماعتوں کو بار میں مدعو کرکے وکلاء کے درمیان لسانی تقسیم اور تعصب کو ہوا دینا کس اصول کے تحت درست ہے؟
بار کو سیاست سے پاک رکھا جائے
1
13
"ن لیگ کو ساتھ ملا کر بھاری اکثریت سے ترمیم منظور کروا لوں گا"—تب دھمکیاں اور اب لاتعلقی؟ بلاول صاحب! جو کچھ آپ کی حمایت اور رضامندی سے ہوا، اس سے فرار ممکن نہیں۔ پہلے اپنے فیصلوں اور سندھ کے 18 سالہ اقتدار کا حساب دیں
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
16
ماتی اللہ جان کے سامنے آئینی ترامیم کے لیے جوش دکھانے والے بلاول بھٹو آج اسی کو "زور زبردستی" قرار دے رہے ہیں! پہلے بھرپور دفاع، اب سیاسی مصلحت کے تحت لاتعلقی—بیانات بدلنے سے سوال ختم نہیں ہوں گے پہلے ماضی کے بیانات اور سندھ کے 18 سالہ اقتدار کا حساب دیں
#بلاول_18سال_کا_حساب
12
Yesterday, the release of Prisoner No. 804 was dismissed as unimportant. Today, the country supposedly cannot function without it Bilawal Bhutto's contrasting statements raise serious questions. Sindh's people deserve solutions, not political rhetoric
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
13
پہلے خود آئینی ترامیم، آئینی عدالتوں اور ججوں کی تقرری کے نظام پر فخر جتایا، اور اب انہی کو زبردستی قرار دے کر بری الذمہ ہونے کی کوشش بلاول بھٹو! جب فیصلے، دعوے اور حمایت آپ کی تھی، تو آج ذمہ داری سے فرار کیوں؟ ماضی سے انکار کیسے ممکن ہے؟
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
9
پہلے خود آئینی ترامیم، آئینی عدالتوں اور ججوں کی تقرری کے نظام پر فخر جتایا، اور اب انہی کو زبردستی قرار دے کر بری الذمہ ہونے کی کوشش بلاول بھٹو! جب فیصلے، دعوے اور حمایت آپ کی تھی، تو آج ذمہ داری سے فرار کیوں؟ ماضی سے انکار کیسے ممکن ہے؟
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
8
Misbah retweeted
بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی اپنی تاریخ بھی یاد رکھنی چاہیے!
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
آج بلاول بھٹو ریفرنڈم کو غیرآئینی راستہ قرار دے رہے ہیں، لیکن *16 مئی 1977 کو ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 96-A متعارف کرایا تھا*، جس کا مقصد وزیراعظم کے حق میں عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کی گنجائش پیدا کرنا تھا۔
سوال یہ ہے: 1977 میں ریفرنڈم آئینی راستہ تھا، تو آج اس پر اعتراض کیوں؟
Misbah retweeted
بلاول بھٹو صاحب! سیاسی ری سیٹ سے پہلے سندھ کا حساب بھی دیجیے!
آج کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹو نے نظام کی ناکامی اور سیاسی اصلاحات کی بات کی۔
#بلاول_18سال_کا_حساب_دو
مگر حقیقت یہ ہے کہ PPP سندھ میں 2008 سے اقتدار میں ہے اور وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے بیان کے مطابق تقریباً 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں!
سوال یہ ہے کہ 18 سالہ اقتدار کے بعد سندھ کے تعلیمی نظام کی اصلاح کی ذمہ داری کون لے گا؟














