Pinned Tweet
اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ اِلٰى غَسَقِ الَّيْلِ وَقُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ ۗ اِنَّ قُرْاٰ نَ الْـفَجْرِ كَا نَ مَشْهُوْدًا
"نماز قائم کرو زوال آفتاب سے لے کر اندھیرے تک اور فجر کے قرآن کا بھی التزام کرو کیونکہ قرآن فجر مشہود ہوتا ہے"
(QS. Al-Isra' 17: Verse 78)
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
* قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ سَقَطَ عَلَى بَعِيرِهِ وَقَدْ أَضَلَّهُ فِي أَرْضِ فَلَاةٍ*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سبحانه اپنے بندے کی توبہ سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو جو ایک بنجر زمین (ریگستان) میں گم ہوا تھا۔
صحیح بخاری -٦٣٠٩ -صحیح
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،جوشخص ان کےلیےاچھی طرح وضو کرےگااور انہیں ان کےوقت پر ادا کرے گا،ان کےرکوع و سجود کو پورا کرےگا تواللہ تعالیٰ کااس سےوعدہ ہےکہ اسےبخش دےگااور جو ایسا نہیں کرے گاتو اللہ کااس سے کوئی وعدہ نہیں چاہےتو اس کو بخش دے چاہےتوعذاب دے۔
(ابوداؤد،۴۲۵)
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَلَا يُصَلِّ حَتَّى يَتَوَضَّأَ
جو اپنی شرمگاہ (عضو تناسل) چھوئے، تو جب تک وضو نہ کر لے نماز نہ پڑھے.
ترمذی 82
(ابوداؤد 181؛ ماجہ 479؛ نسائی 163، 164، 445 - 448؛ مسند احمد 22031، 27838؛ حاکم 473، 476؛ دارمی 751؛ مشکوٰۃ 319)
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
عبدالله بن مسعود ؓ فرماتے ہیں، رسول الله ﷺ نے لعنت کی ہے:
1) جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والی اور جسم گدوابے والی پر،
2) زائد بال (ایکسٹنشن) لگانے والی اور زائد بال لگوانے والی پر،
3) سود کھانے والے اور کھلانے (دینے) والے پر،
4) حلالہ کرنے والے اور حلالہ کروانے والے پر.
نسائی 3445
راہِ ہدایت (Rah-e-Hidayat) retweeted
حضرت عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں:
بیشک قرآن میں سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت سود کے متعلق تھی، اس لئے رسول اللہ ﷺ کو اپنے وصال سے قبل اس کی مکمل تفسیر کا موقع نہیں مل سکا تھا. لہٰذا سود کو بھی چھوڑ دو، اور ہر اُس چیز کو بھی چھوڑ دو جس میں سود کا شبہ ہو.
مسند احمد 246، 350
معاشرے میں صدقے اور خیرات کے مفہوم کو صرف روپے پیسے کی تقسیم تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ اصل صدقہ یہ ہے کہ انسان کسی کا حق نہ مارے اور ظلم سے باز رہے جو شخص اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنوں کو رلا کر ان کے حقوق غصب کر کے باہر کی دنیا میں صدقے اور خیرات کے ڈھونگ رچاتا ہے اس کا
1
62








