Saif UrRehman (@MrWild86) header
Saif UrRehman (@MrWild86) profile picture

The Islamic Republic Of Pakistan Can Only Function In Accordance With The 1973 Consitution . Anything Done Outside The Limits Of The Consitution Is A Crime .

Milano, Lombardia
Joined October 2022
Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)Photo by Saif UrRehman (@MrWild86)
جماعت اسلامی کے مذاکرے کے بغیر ہی تیل کی قیمتیں کم کرتے جانا بے ایمانی ہے ۔ نامنظور ۔
3
4
9
174
یہ کبھی مت سوچنا کے آگے کیا ہو گا ! جو آج تک ہوا وہ کون سا سوچا تھا !
3
3
7
185
ایک پیرنی، ایک وردی والا اور ایک بیاہ کرنے کا شوقین ڈاکو۔ اے ڈرامہ تے غلط پاسے جا ریا۔ لگدا اے گل جیل جا کے ای مکنی جے 👀
2
2
9
175
پنجاب کے ہر شہر میں پنک بازار میں اب خواتین بھی بہترین ماحول میں اپنا رزق کما رہی ہیں۔ یہ ویڈیو بہاولپور کی ہے۔ 🩷
177
786
57
2,500
116,649
شیخ چلی بھی ان کو سن کر ہنستا ہو گا کہ یہ روزانہ کس منہ سے اور کس کانفینڈنس کے ساتھ کیمرے کے سامنے بیٹھ کر لوگوں سے مخاطب ہوتے ہیں۔ یہ کس قدر بے غیرت قسم کے لوگ ہیں۔ ان آنکھوں میں حیا نام کی کوئی شے بچی ہے یا نہیں؟
3
3
114
میرے خلاف سازش ہوئی ہے پاکستان سے سائفر آیا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت گراؤ پاکستان سے امریکی سفارت خانے کی نیٹلی بیکر کو وفاقی وزیر خیئل داس نے دھمکایا ہے ٹرمپ کا الیکشن ہار جانے پر شور
1
2
12
203
آج کی قسط دیکھ کر محسوس ہوا کہ بلو بلقیس تو مشہور کردار بن گئی ہے۔پولیس سے سیٹنگ، تعویذ، خواب، پیسے،ہدیہ، آگے تقرریاں تبادلے بھی شروع ہو جانے۔ 👀
1
2
6
155
Brave Father Of The Year ..♥️
5
6
19
1,486
نقوی دس دفعہ دوبارہ بھی پیدا ہو جائے تو مولانا کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ فیلڈ مارشل پر ہزار جانیں قربان۔ وہ ہار نہیں مان رہا۔ آؤ ملک سنبھالو نواز شریف۔ شہداء کی جماعت صرف پیپلزپارٹی باقی سب ہیر پھیر ہے۔ حل صرف جماعت اسلامی۔ اس طرح کے مزید مزیدار سٹیٹس کے لیے میری پرؤفائل کو لائک اور فالو کر لیں۔ انشااللہ باطل سے جنگ بٹ کے سنگ۔ 💪🤛
2
1
10
2,545
مسٹر پتلو سے یاد آیا کہ پرویز خٹک کہاں ہوتا ہے آج کل؟
77
مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات میں وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ ، نواز شریف کے مشیر راشد نصراللہ کی شرکت ایک طرف مگر 20 موٹر سائیکل اور گاڑی کے انعامات کے اعلانات پر ہزاروں افراد کی شرکت یہ بات ثابت کرتی ہے کہ عوام اب بھی پٹرول افورڈ کر سکتی ہے چاچو جی تیل دی قیمت تھوڑی ھور اتاں نوں کرو اس قوم وچ حالاں وی موٹر سائیکل تے گڈی وچ پٹرول پوانڑ دا بھرپور جوش موجود جے
1
1
11
531
انڈیا میں پولیس نے سارا احتجاج ہی اٹھا لیا ویسے ایک بات ہے وہ یہ کہ انڈین میڈیا یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں میں سے قد آور شخص کو اٹھا لیا
2
1
1
15
2,289
ایک شخص نے انتہائی گھٹیا کوالٹی کی نیل پالش بنا ڈالی جو پانی لگنے سے اُتر جاتی تھی۔ ایک دو روز تو وہ اس پراڈکٹ پر پریشان رہا پھر اسے ترکیب سُوجھی۔ اس نے اشتہار دیا “ ہمارے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ شعبے نے ایک ایسی نیل پالش تیار کی ہے جو سو فیصد حلال ہے اور بوقت وضو اُتر جاتی ہے۔” حیدرآباد میں کھمبوں میں سڑک بنانا ہمارے گرینڈ پلان کا حصہ تھا۔ مراد علی شاہ
1
1
15
1,998
سیٹنگ جم نہیں رہی۔ 👀
1
4
1
5
870
جب تقریباً دو سال قبل فضل الرحمٰن کے بارے میں پیش گوئی کی تھی تو بہت سارے احباب ناراض ہو گئے تھے، لیکن الحمد للہ، وقت کے ساتھ حضرت نے اسے حرف بہ حرف سچ ثابت کر دیا۔ فضل الرحمٰن نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا کہ "ایران میں دفاعی معاہدہ ہو رہا ہے اور وزیرِ دفاع یہاں بیٹھے ہوئے ہیں"۔ ویسے تو ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہورہا ۔ سعودی عرب اور قطر کے ساتھ ہمارے جو دفاعی معاہدے ہوئے اس میں وزیر دفاع موجود تھے۔ لیکن پھر ایک عام پاکستانی کو اس قسم کے سوالات پوچھنے کا حق ہے، لیکن کم ازکم فضل الرحمٰن کو اس موضوع پر منہ کھولتے ہوئے کوئی شرم، کوئی حیا کرنی چاہیے۔ نقوی وہی کر رہا ہے جو فضل الرحمٰن گزشتہ چار دہائیوں سے کرتے آ رہے ہیں۔ فضل الرحمٰن کس حیثیت سے افغانستان کے دورے کرتے رہے، جبکہ اس وقت ملک میں وزیرِ خارجہ موجود تھے اور یہی خواجہ آصف وزیرِ دفاع تھے؟ اپنے ہم مسلک طالبان کے پاس آپ کو ایلچی بنا کر بھیجا جائے تو ٹھیک، لیکن اگر وہی کام نقوی کرے تو غلط؟ کوئی شرم، کوئی حیا! فضل الرحمٰن فرماتے ہیں کہ "اس ریاست نے مجھے کیا دیا، میں اس پر تھوکتا ہوں"۔ سبحان اللہ! تین نسلیں اس ریاست پر پلنے کے بعد آپ آج پوچھ رہے ہیں کہ اس ریاست نے مجھے کیا دیا؟ اس ریاست نے آپ کے والد کو وزارتِ اعلیٰ دی، حالانکہ وہ چپڑاسی بننے کے لائق بھی نہیں تھے۔ آپ کی، آپ کے بھائیوں اور بیٹے کی کیا قابلیت (کوالیفیکیشن) ہے جو پارلیمان اور وزارتوں کے مزے لوٹتے رہے؟ اس ریاست سے باہر دنیا کے کسی بھی ملک میں آپ کو کوئی ٹرک ڈرائیور بھی نہ رکھے۔ مغربی دنیا اور عرب دنیا کو چھوڑیں، جو قذافی آپ کا مہربان تھا اور جس سے بھاری بھرکم عطیات لیتے تھے، اگر آپ اسی قذافی کی ریاست میں ہوتے تو زیادہ سے زیادہ ایک مسجد کے خطیب ہوتے اور صرف جمعے کے روز لکھا ہوا سرکاری خطبہ پڑھ رہے ہوتے۔ آج بھی آپ کے محبوب وطن افغانستان میں کسی مولوی کو اپنی مرضی سے خطبہِ جمعہ پڑھنے کی اجازت ہے؟ یہ صرف پاکستان ہے جہاں آپ اپنی مرضی سے دندناتے پھرتے ہیں اور جو مرضی بکواس کرتے رہیں۔ کل آپ کی پارٹی کی خواتین زرق برق لباس پہنے قومی اسمبلی میں چہک رہی تھیں؛ یہ اسی ریاست کا کمال ہے، ورنہ جس افغانستان میں آپ کے ہم مسلکوں کی حکومت ہے، وہاں خواتین گھر کے اندر بھی اونچی آواز میں بات نہیں کر سکتیں۔ اس مولوی کی منافقت دیکھیں کہ: ایک جانب یہ دنیا بھر کی تنظیموں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لینے کی دعوت دے رہے ہیں، لیکن وہی تنظیمیں جب طالبان حکومت کے جابرانہ اقدامات پر اعتراض کرتی ہیں، تو یہ اسے اسلام کے خلاف سازش قرار دیتے ہیں۔ فضل الرحمٰن اس قسم کا ناٹک کر کے دراصل سرکاری زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مفتی محمود مرکز کے تجاوزات کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ان مذہب فروشوں کی بلیک میلنگ کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے۔ صرف یہی نہیں، بلکہ مدارس کی مکمل رجسٹریشن ہو، ان کا باقاعدہ آڈٹ ہو، ان کا ایک نصاب ہو جس میں جدید سائنسی علوم شامل ہوں۔ یہ ہاسٹل کا نظام ختم کر کے دیگر اسکولوں کی طرح دوپہر کو سارے بچے گھروں کو جائیں تاکہ وہ ان حرام خور مولویوں کے ہاتھوں جسمانی اور جنسی تشدد سے محفوظ رہیں۔ اور فضل الرحمٰن سمیت جو بھی مولوی اس کے خلاف مزاحمت کرے، اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے۔ آپ آج اقتدار کے ایوانوں سے دور ہیں تو ریاست پر تھوک رہے ہیں؛ لعنت ہو آپ کی اس غلیظ سوچ پر، تھو ہے آپ کی دستار پر! میں ایک عام مزدور ہوں اور گزشتہ سترہ برسوں سے بیرونِ ملک زرمبادلہ کما کر اس ملک میں بھیج رہا ہوں۔ لیکن میں پھر بھی اس ریاست کی مٹی کو چومنا اپنے لیے سعادت سمجھتا ہوں۔ ججوں اور جرنیلوں سمیت جس نے بھی اس ریاست کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہم اس کے خلاف ہیں۔ لیکن وہ ریاست نہیں ہیں؛ یہ سرزمین، اس کے باشندے اور اس کا آئین مل کر ایک ریاست بناتے ہیں۔ آپ جرنیلوں پر تنقید کریں، لیکن ریاست کو اپنی غلیظ سیاست سے دور رکھیں۔
11
26
101
12,723
Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a king who acted like a clown and ruined their kingdom(2019-2022).Change is loud, Women empowerment is Visible and The First Female Chief Minister is bringing young people together. Stop The Jealousy, Enjoy the Celebrations & Pass on the Popcorn 🍿 Cheers !
“When a clown moves into a palace, he doesn't become a king; the palace becomes a circus."
323
282
36
470
19,355
انسان کی عزت اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ سیاست میں بھی قد وضع دیکھا جاتا ہے اور اگر سیاستدان نے خود کو مذہبی لبادے میں ڈھانپ رکھا ہے تو اسے مذہب کیوجہ سے ایک درجہ اوپر دیکھا جاتا ہے۔ لیکن جب وہی شخص صرف اس وجہ سے اس ریاست پر تھوکنے کی بات کرے جس نے اس کے باپ سے لیکر اسکے بیٹے سمدھی اور خاندان سمیت سب کو پالا ہو اور پال رہی ہو تو ایسے سخن فروش کو مذہب کا لبادہ اتار دینا چاہئے۔ اختلاف ہر بات پر ہو سکتا ہے۔ سیاست کے ہر پہلو پر بات کی جا سکتی ہے۔ ذاتیات پر بھی گنجائش نکالی جا سکتی ہے۔ کردار سازی سے کردار کشی تک کی گنجائش نکالی جا سکتی ہے۔ لیکن جب ریاست پر بات کی جائے تو زبان اور عمل سب پر قابو پانا لازم ہو جاتا ہے۔ جس شخص نے ریاست سے ڈیزل پرمٹ لیا۔ ریاست سے ایم ایم اے بنا کر اقتدار لیا۔ ریاست سے کشمیر کمیٹی نام پر وفاقی وزیر برابر مراعات لیں۔ بیٹے کو مال پانی وزارت مواصلات دلوا کر اندھا مال کمایا۔ ریاست سے شہیدوں کی 12 سو کنال زمین بھی ہتھیا لی۔ امریکی سفیر سے ملکر اقتدار کی منتیں بھی کر لیں۔ حکومتیں بنانے گرانے جیسے عمل میں بذات خود سربراہ رہا۔ دوسروں کی عورتوں کیلئے تتلیوں جیسے الفاظ استعمال کرتا رہا۔ اگر وہ شخص اب حکومت میں حصہ داری نہ ملنے کیوجہ سے ریاست پر تھوکنے کی بات کرتا ہے تو ایسے شخص کے دستار کی ہر تار کو کھنگالنا لازم ہے۔
3
4
6
178
“ مرشد کی نحوست " بے شک ، مرشد نے جسے چاہا وہ تباہ ہوا۔ اور جسے تباہ کرنے کی ٹھان لی وہ آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا ۔ گجراتی چودھریوں کے خاندانی رکھ رکھاؤ کے لوگ مثالیں دیا کرتے تھے ، مرشد کی ایسی نحوست پڑی کہ ایک دوسرے کے عزت نیلام کرنے لگ گئے🤭 جماعت اسلامی کی اسٹریٹ پاور مثالی تھی، لوگ جسے ریاست کا اصل چہرہ سمجھتے تھے۔ مرشد کی عقیدت و محبت میں الحمد اللہ اب سیاست کے رہے نہ ریاست کے۔ شیخ رشید جو بڑے فخر سے اپنے آپ کو پنڈی والوں کا بندہ کہتا تھا ، مرشد کا ایسا سایہ پڑا کہ "سر" لوگوں کے سائے سے بھی دور بھاگتا ہے😜، ایک دور تھا جب بڑے بڑے لبرل لوگ طارق جمیل کی ایک تقریر سننے کے لئے قطاروں میں کھڑے رہتے تھے، لوگ اپنے دن کا آغاز کلام پاک کی بجائے اس کے بیان سننے سے کرتے، مرشد کی جھپی کا ایسا اثر ہوا مذہبی لوگ بھی نام سننا پسند نہیں کرتے😬 دوسری جانب دیکھیں تو جس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے فارغ کرنا چاہا وہی چیف جسٹس آف پاکستان بنا اور مرشد مجرم بن کر اس کے در پر انصاف کا کٹورا لیکر کھڑا ہوا نظر آیا ۔🥴 عاصم منیر کو پیرنی کی شکایت پر ڈی جی کے عہدے سے ہٹایا ، اس کی نوکری میں ایسی برکت آئی کہ فوج کے سب سے بڑے عہدے فیلڈ مارشل سے نوازا گیا۔😋🥰 شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر بننا بھی مرشد کو ناگوار تھا وہ دو دفعہ وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے۔🤩 جس زرداری کو بندوق کے نشانے پر رکھنا چاہے وہ آج سارے بندوق برداروں کا چیف ہے 🥳 تفصیل بہت لمبی ہے ۔ لیکن مرشد کی نحوست کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ حق مرشد ہے نحش مرشد 😆
1
5
2
9
212
Saif UrRehman retweeted
باجوہ نے مولانا کو کہا تھا مولانا آپ بیچ میں سے نکل جائیں ہم جانیں اور نوازشریف ۔۔۔۔۔ یہ بات کب ہوئی تھی ؟؟؟؟؟
12
7
3
63
1,998
جسٹس محسن اختر کیانی کا انجام دیکھ کے پکا یقین ہو چلا کہ خان لڈو کی گیم میں 99 پر بیٹھا وہ سانپ ہے جسکی نحوست پڑتے ہی بندہ عرش سے فرش پر آن پہنچتا ہے۔😂 زیک گولڈسمتھ کی الیکشن مہم میں حصہ لیا وہ ہار گیا😂 مہاتیر محمد کو جدید ملائیشیا کا بانی کہا جاتا ہے اور اسکو وہاں دیوتاؤں کی طرح پوجا جاتا تھا، بس پھر ایک دن اس منحوس کے ساتھ تصویر کھنچوا بیٹھا، انتخابات میں شرمناک شکست سے دوچار ہو کر سیاست سے کنارہ کش ہو گیا😂 روس کے دورے پہ گیا تو ، تو اس کے نحوست زدہ قدم روس کی زمین پہ پڑتے ہی روس ، یوکرین جنگ شروع ہو گئی جو آج تک جاری ہے 😂 امریکی دورے پہ گیا، ٹرمپ کی تعریف کی ، ٹرمپ اگلی ٹرم ہار گیا😂 کشمیریوں کی حمایت کی تو اسی کے دور میں انڈیا نے کشمیر پر اپنا قبضہ پکا کرلیا😂 سری لنکا گیا تو کہا وہاں کے صدر سے مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا لے آیا ہوں، کچھ ہی عرصے بعد سری لنکا خود دیوالیہ ہو گیا اور صدر کو ملک سے ہنگامی فرار ہونا پڑا😂 حافظ نعیم کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی امیدوار تھے، بس پھر اس سے ملاقات کرنے لاہور چلے گئے، اور پھر مرتضی وہاب مئیر بن گئے😂 نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ تصویر بنوائی وہ 2 سال کے لئے جیل چلا گیا😂 کچھ عرصہ پہلے مجیب الرحمن کے غدار نہ ہونے بارے ٹویٹس کیے، پھر بنگلہ دیش میں اسی مجیب کے مجسمے مسمار کیے گئے جس کی پوجا کی جاتی تھی اور اسکی بیٹی فرار ہو کر اسی انڈین شہر اگرتلہ اتری ہے جہاں سے 1968 میں یہ سازش شروع ہوئی تھی😂 جنرل فیض کی سرعام تعریف کی تو وہ پاکستانی تاریخ کا پہلا ڈی جی آئی ایس آئی بنا جسکا کورٹ مارشل ہو گیا۔۔😂 سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے کچھ ججوں کی تعریف کی ، ان کو ریٹائرمنٹ سے پہلے گھروں کو جانا پڑ گیا ۔ 😂 بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض کی حمایت کی۔۔۔ وہ مصائب میں گھر گیا جو آج بھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہیں😂 اب ریاست پاکستان کو چاہیے کہ اپنے خرچے پر اسکی کی کاؤنسلنگ کرے اور کسی طرح اس کو بہلا پھسلا کر اس سے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی حمایت کروا دے۔ بس پھر سکون ہی سکون۔۔!!😂 منقول
3
4
15
212