
Proud supporter of Imran Khan 🇵🇰 | Voice of truth | #TeamIK #Releaseimrankhan #FreeImranKhan
Joined March 2024
- Tweets61.9K
- Following933
- Followers299
- Likes149K
Muhammad Imran retweeted
عاصم رجیم کا اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے کا سلسلہ برقرار:
ڈی چوک سے راولاکوٹ تک پاکستانی عوام لہولہان!
#PakistanUnderAsimLaw
Muhammad Imran retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کی لوگوں کا سامنا کرنے کی کوشش لوگوں نے گورنر کی موجودگی میں عمران خان زندہ باد، سہیل آفریدی زندہ باد اور گورنر راج مردہ باد کے نعرے لگا دیے
Muhammad Imran retweeted
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے میں ناکام ہو گئے ہیں
Muhammad Imran retweeted
بیٹا اپنے والد کے نقش قدم پر چل پڑے!!
قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
پاکستان میں لوگو کے بولنے ہر پابندی ہے, اگر کوئی بولتا ہے اسکو جیل میں ڈال دیا جاتا ہے!!
کسی کو پر آمن احتجاج کی بھی اجازت نہیں!
پاکستان میں مارشل لاء نافذ ہے!!
Muhammad Imran retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کرنے کی خبر پریشان کُن ہے، ان پر نہ کوئی مقدمہ، نہ کوئی جرم ثابت، پھر بھی پہلے تھری ایم پی او جیسے کالے قانون کے تحت قید رکھا گیا اور مدت ختم ہونے کے بعد بھی مبینہ طور پر غیر قانونی حراست جاری رکھی گئی!
پہلے بھائی پھر جوان بیٹا پہلے ہی جیل میں ہے اور دوسری طرف ماں کو بھی قید و بند کی صعوبتوں سے گزارا جا رہا ہے۔ کیا سیاست اب خواتین کو اذیت دینے تک محدود رہ گئی ہے؟
ہم اس غیر انسانی سلوک اور سیاسی انتقام کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاسی اختلاف کی آڑ میں کسی خاتون کی آزادی، صحت اور بنیادی حقوق سے کھیلنے کا اختیار کسی کو نہیں۔ نورین نیازی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وہ سب ہوں گے جن کے حکم پر انہیں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے۔
نورین نیازی کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری رہا کیا جائے
#NoreenNiazi #Justice
#NoreenKhanHealthEmergency
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Muhammad Imran retweeted
عمران خان نے بار بار بتایا ہے کہ ان پر جیل میں عاصم منیر کے کہنے پر تشدد کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ہے مگر سپریم کورٹ کو اپنی توہین تک محسوس نہیں ہوئی-
بظاہر جو ممالک بھی اس فاشسٹ حکومت کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھے ہوئے ہیں، وہ اس ظلم کے حامی ہیں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#NoreenKhanHealthEmergency
Imran Khan’s sister Noreen Niazi taken from jail to the hospital in Pakistan. Deeply concerning. The military government has been detaining the 70-year-old woman to put pressure on her brother.
70-year-old Noreen Niazi was taken from Kot Lakhpat Jail to a cardiac hospital under police guard, without her family or physician even being informed.
A mother whose son, Hassan Niazi, has been behind bars for over three years.
A sister whose brother, Imran Khan, is in solitary confinement.
And now she herself is a prisoner, fighting her own health battles.
A woman with no known history of high blood pressure like her brother is suddenly in a cardiac ward.
Her daughters are being denied the chance to see their own mother.
What is happening to her in custody?
Why is her family being kept in the dark?
Why can’t her family, daughters be by her side?
How much more must this mother, this sister, this family endure?
How much more must they sacrifice?
Whatever your politics, she is a 70-year-old woman, a mother, a sister, and a human being.
She deserves proper medical care, dignity, compassion, and the comfort of her children beside her.
Seems like we have really lost every last shred of humanity?
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#FreeImranKhanAndFamily
Muhammad Imran retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
Muhammad Imran retweeted
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!
عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
Muhammad Imran retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
Muhammad Imran retweeted
خان صاحب کے بیٹے سلیمان خان نے اپنے والد کے لیے آواز اٹھانے کی خاطر ٹویٹر جوائن کر لیا ہے۔۔۔۔
سب سلیمان خان نیازی کے اصل اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔۔۔
@SulaimanKNiazi
Muhammad Imran retweeted
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
Muhammad Imran retweeted
بہادری کی اعلیٰ ترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں۔ ویلڈن فیلڈمارشل کی ہارڈ سٹیٹ
Muhammad Imran retweeted
پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان قومی اسمبلی کے جاری سیشن میں ایم این اے اقبال آفریدی، ایم این اے جنید اکبر خان اور دیگر کی جبری گمشدگی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کو جلد از جلد برآمد کیا جائے اور اس ایوان کی تقدس کی پامالی کو بحال کیا جائے ۔
Muhammad Imran retweeted
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!?
Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues.
Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!!
What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her?
Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing.
Source: @KhanShershah / Writer: Sol
Muhammad Imran retweeted
خاندانی ذرائع، PTI کے مطابق اس ویڈیو میں موجود تمام پانچ افراد لاپتا ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی عمران خان کی بہنیں علیمہ خان نورین نیازی ڈاکٹر عظمی کزن قاسم خان فیلڈمارشل کے حکم پر مریم نواز حکومت نے انہیں فوجی قانون کے تحت قید کیا ہوا ہے
ادویات بند ہیں، ٹارچر کی اطلاع ہے نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی انہیں رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں لایا گیا
وارڈ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا
Muhammad Imran retweeted
آپکو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر۔
لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔
Muhammad Imran retweeted
خالد خورشید صاحب کے اوپر تشدد ہونے کے اطلاعات ہیں
ہم اس اواز کو اتنی دور تک پہنچائیں گے کہ پھر تم یاد رکھو گے
ڈکٹیٹر کے پیشاب اگر کچھ بھی خالد بھائی کو کیا تو یاد رکھنا پھر ان ملکوں میں ہم بیٹھے ہیں
Muhammad Imran retweeted
پارلیمنٹ کا اجلاس
گورنرراج ایمرجنسی کےخلاف بحث،فاشزم کی انتہا،
فارم 47 کی جعلی حکومت کے سپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی آواز بند کردی

























