MrsKhan (@MrsIK1012) header
MrsKhan (@MrsIK1012) profile picture

Loving soul ,hardworking n compassionate . Insafian by heart mum of 3 Alhamdullilah ♥

, پاکستان
Joined July 2018
Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)Photo by MrsKhan (@MrsIK1012)
رات اور سمندر میں بات اور سمندر میں ذات اور سمندر میں فرق کتنا تھوڑا ہے !!!!
7
8
22
509
BREAKING: 🇵🇰 Imran Khan’s personal doctor, Dr Faisal Sultan, warns that he must see a medical specialist “within days” to prevent irreversible heart damage, citing dangerously high and uncontrollable blood pressure.
2
7
116
MrsKhan retweeted
BREAKING: 🇵🇰 Imran Khan’s personal doctor, Dr Faisal Sultan, warns that he must see a medical specialist “within days” to prevent irreversible heart damage, citing dangerously high and uncontrollable blood pressure.
58
2,531
30
5,227
137,460
Release Aleema Apa.
1
93
1
216
1,941
MrsKhan retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
199
6,502
117
12,716
161,167
جو بظاہر تو میرے حامی تھے درحقیقت وہ انتقامی تھے ان کو پرکھاتو جان پایا میں آدھے کوفی تھے آدھے شامی تھے
جو بظاہر تو میرے حامی تھے درحقیقت وہ انتقامی تھے ان کو پرکھاتو جان پایا میں آدھے کوفی تھے آدھے شامی تھے #
3
4
11
105
جو بظاہر تو میرے حامی تھے درحقیقت وہ انتقامی تھے ان کو پرکھاتو جان پایا میں آدھے کوفی تھے آدھے شامی تھے #
جو بظاہر تو میرے حامی تھے درحقیقت وہ انتقامی تھے ان کو پرکھاتو جان پایا میں آدھے کوفی تھے آدھے شامی تھے #
4
1
15
197
MrsKhan retweeted
میں جا کے بتاؤں گا ___ خدا کو میرے معاملے میں سب خدا بن گئے تھے 🥺 #KhanDemandsJusticeNotFavour
25
1
25
501
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
6
8
21
299
TO ALL THE MEN WHO LOVE, TRY, CARE, CARRY & SACRIFICE MORE THAN THEY SAY. The day that doesn't make much noise for people who often carry more than they show. Happy International Men's Day to everyone here , you’re all champions ❤️ #MensDay2026 #InternationalMensDay2026
3
7
2
32
1,532
MrsKhan retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
55
992
6
3,446
24,954
Only way forward!
12
293
4
544
3,042
A cup of tea ☕ With the x celebrity 🎊 Good to see you @Dr_Romeooo .
5
2
1
19
1,384
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,950
31,260
1,191
54,072
818,555
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
1,105
17,920
434
35,586
715,121
میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں گزاری تاکہ وہ لوگ جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، انہیں مفت علاج فراہم کیا جاسکے۔ آج میں صرف اتنی درخواست کر رہا ہوں کہ مجھے اور میری اہلیہ کو علاج فراہم کیا جائے۔ میں آپ کے حضور کسی خصوصی رعایت یا احسان کی درخواست نہیں کر رہا۔ میری واحد درخواست انصاف ہے، یعنی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد اور ہماری طبی حالت کے مطابق مناسب علاج کی فراہمی۔ اگر میں زندہ رہا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل رہوں گا۔ میں آپ کے حضور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرتا ہوں کہ بہت دیر ہوجانے سے پہلے مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔ عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے کھلا خط۔۔۔۔۔
9
127
4
302
3,225
#imrankhanhealthemergency میں آپ کے حضور کسی خصوصی رعایت یا احسان کی درخواست نہیں کر رہا۔ میری واحد درخواست انصاف ہے، یعنی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد اور ہماری طبی حالت کے مطابق مناسب علاج کی فراہمی۔ اگر میں زندہ رہا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل رہوں گا۔💔💔
1
3
5
77
مجھے یہ خط لکھنے پر میری اہلیہ کی بگڑتی ہوئی بینائی اور سپریم کورٹ کے اس حکم پر عمل درآمد نہ ہونے نے مجبور کیا ہے۔ تنہائی کی قید کے دوران میرا بلڈ پریشر بے قابو ہوچکا ہے۔ یہ 130، پھر 150، پھر 170 تک پہنچا اور گزشتہ ہفتے 10 نومبر 2026 کو 192 اور 193 ریکارڈ کیا گیا۔ اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مجھے دماغی شریان پھٹنے سے خون بہنے اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے اور میرا دل پہلے ہی نقصان کا شکار ہوچکا ہے۔ عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے کھلا خط۔۔۔۔۔
6
94
218
2,634
MrsKhan retweeted
پہلا کنواں کھودا، پانی کھارا نکلا۔ 💧 چولستان کے ایک باپ نے بیلچہ اٹھایا اور دوسرا کھودنے چل پڑا۔ نتیجہ اس کے ہاتھ میں نہیں تھا، بیلچہ تھا۔ عمران خان صاحب کی اپنی آواز میں۔
18
335
3
756
8,260
عمران خان کی وفادار سپاہی، ہر آزمائش میں اپنے نظریے پر ڈٹ جانے والی عالیہ حمزہ ملک۔ قید، مشکلات اور بار بار گرفتاری بھی ان کو خاموش نہ کر سکی۔ آج ان کی آواز بننا، ان کی رہائی کا مطالبہ کرنا اور ان کے حق میں کھڑا ہونا ہمارا فرض ہے۔ عالیہ حمزہ کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں RELEASE ALIYA HAMZA
6
196
2
514
5,502