M U گجر (@MuGorsi21) header
M U گجر (@MuGorsi21) profile picture

میں پاکستان کا عام سا شہری ہوں آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے

دولة الكويت
Joined November 2021
Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)Photo by M U گجر (@MuGorsi21)
ان چہروں کو ہم کبھی معاف نئ کریں گئیں ان لوگوں نے ہمارا دل دکھایا ہے بہت مرشد کے نام پر ووٹ لے کر اس کا ہی سودا کر رہے ہو ہم تم کو چھوڑیں گئے نئ
63
1,902
32
4,164
44,037
علیمہ خان کا بڑا بیان 🛑 جنگ نہیں نورا کشتی ہو رہی ہے, اگر یہ معاملہ سریس ہوتا, یہ خود عمران خان کے پاس جاتے عمران خان سے بات کرتے۔۔✅ نڈر بہن✅ یہ ہم سے مس ہو گیا ہے؟؟؟
185
3,642
73
8,011
212,243
گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ گوہر کو ہٹاو خان کو رھا کرواؤ
1
1
3
33
“Loss of human life in Pahlgam incident is deeply disturbing and tragic. I extend my deepest condolences to the victims and their families. When the False Flag Palwama Operation incident happened, we offered to extend all-out cooperation to India but India failed to produce any concrete evidence. As I predicted in 2019, the same is happening again after Pahlgam incident. Instead of introspection and investigation, Modi Sarkar is again placing the blame on Pakistan. Being a country of 1.5 billion people, India needs to act responsibly instead of messing with a region already known as “nuclear flashpoint.” Peace is our priority but it should not be mistaken as cowardice. Pakistan has got all the capabilities to give a befitting response to any Indian misadventure, as My Government, backed by whole nation, did in 2019. I have always emphasized the importance of the Kashmiris’ right to self-determination, as guaranteed by United Nations resolutions. I have also been highlighting the fact that India led by RSS ideology is a grave threat, not only to the region but beyond it. Indian oppression in Kashmir, intensified after the illegal abrogation of Article 370, has further fueled the Kashmiri people’s desire for freedom. Sadly, the nation has been divided by an illegitimate government imposed through fraudulent Form-47 results. And yet, ironically, Narendra Modi’s aggression has united the people of Pakistan in one voice against Indian hostility. While we reject this fake regime, we stand firmly as one Pakistani nation and strongly condemn Modi's war-mongering and his dangerous ambitions that threaten regional peace. Needless to say, to win the war against an external enemy, the nation must first be united. It is high time to put a halt to all actions that are further polarizing the nation. The state’s excessive focus on political victimisation at this critical time is deepening internal divisions and undermining the nation’s collective ability to confront external threats. It is naive to expect any strong stance from self-serving figures like Nawaz Sharif and Asif Zardari. They will never speak out against India because their illegal wealth and business interests lie abroad. They profit from foreign investments, and to protect those financial interests, they remain silent in the face of foreign aggression and baseless allegations against Pakistan. Their fear is simple: that Indian lobbies might freeze their offshore assets if they dare to speak the truth.” Illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan’s discussion with the lawyers in Adiala Jail Rawalpindi (29-04-2025)
9,107
39,810
2,556
75,992
5,244,543
کل جو منتخب وزیراعظم کو کہتا تھا میں گریبان سے پکڑوں گا اج بیچارہ آن ایئر ہاتھ پیر جوڑ کر معافیاں مانگ رہا ہے ۔۔۔آہستہ آہستہ سب پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے خان صاحب کو کس کس طریقے سے پریشرائز کیا گیا
56
1,994
23
5,967
89,615
یہ وہ صاحب نہیں ہیں جو ایک منتخب وزیرِ اعظم کو گریباں سے پکڑنے کی تڑیاں لگا رہے تھے؟ اب غیر منتخب ابوؤں سے معافیاں مانگ رہے ہیں، مَقامِ عِبرَت ہے!
179
3,230
85
9,923
144,548
105
4,018
28
12,606
97,305
ہر سال رمضان المبارک کے موقع پر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف کوئی نہ کوئی گھٹیا مہم شروع کی جاتی ہے تاکہ لوگ شوکت خانم کو چیریٹی نہ دیں۔ عمران خان سے سیاسی انتقام لے تو رہے ہیں پھر کیوں کینسر کے مریضوں سے انکی امید چھیننے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ شوکت خانم کو دل کھول کر عطیات دیجیئے۔ اللہ رب العزت قبول فرمائے آمین
348
8,369
66
22,127
235,770
میری درخواست ہے دل کھول کر عطیات دیں اور بے سہارا مریضوں می مدد کریں گندی ذہنیت کے کچھ گھٹیا عناصر عمران خان کی دشمنی میں مذموم پروپیگنڈا کررہے ہیں انکا منہ بند کرنے کیلیے مزید عطیات دیں
46
881
6
1,822
19,915
71
2,341
15
7,610
61,680
محسن سپیڈ !!!
🚨🚨اسلام آباد میں "محسن اسپیڈ" کی جانب سے ریکارڈ مدت میں بنایا گیا سیکٹر ایف 8 میں "رجب طیب اردوغان فلائی اوور" کچھ دن بعد ہی بیٹھ گیا۔ پہلی ہی بارش میں انی کے ساتھ روڈ بھی بہہ گئی۔
12
318
5
1,022
26,317
کوئی حسن چیمہ صاحب ہیں جو سلیکٹر بنے ہوئے ہیں ، کتنے ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں ؟ عامر سہیل کچھ نہیں کھیلے یہ صاحب فٹبال کا پروگرام کرتے تھے آجکل سلیکٹر ہیں ! مرزا اقبال بیگ ۔۔ آئیں پھر فاتحہ پڑھ لیتے ہیں ! عامر سہیل ۔۔
26
1,844
15
6,846
153,585
ویژن 2024
9
443
1
1,556
22,325
15
449
5
1,927
17,202
9
148
1
725
11,788
کیا پاکستان ترقی کررہا ہے سبز انقلاب آرہا ہے ؟؟؟ نہیں جناب ہرگز نہیں
12
122
595
12,682
چن صاحب آج بھی پیپلز پارٹی کا ہی دور ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ اس بار ن لیگ کے ساتھ مل کر بروٹ مجارٹی اور ڈنڈے والی جمہوریت متعارف کروائی گئی ہے۔
ہر دور میں اپنے مخالف بولنے والوں کو نوکریوں سے فارغ کروایا جاتا ھے سواے پیپلزپارٹی کے دور کے
43
1,232
14
4,749
68,443
چن صاحب کیا سیاسی تاریخ جنرل پاشا اور فیض حمید سے شروع ہوتی ہے؟. یا ایوب خان سے بھی پہلے شروع ہوتی ہے، کتابیں بھری پڑی ہیں کہ بھٹو ایوب خان کو ڈیڈی کہا کرتے تھے۔۔۔ پھر محترمہ کا دور آیا ، نواز شریف کا دور آیا، دونوں کہیں نہ کہیں استعمال ہوئے۔۔ میثاق جمہوریت کے باوجود نواز شریف استعمال ہوئے اس کے بعد اب آپ کی پارٹی پھر استعمال ہوئی، اس پر معافی نہیں مانگی چاہیئے ؟ – at Rawalpindi, Pakistan
شوکت بھائ پچھلی مداخلت جنرل پاشا ۔جنرل فیض۔ جنرل راحیل۔ ثاقب نثار وغیرہ والی معافی مانگیں اور آئندہ کا عہد کریں کہ ایسا نہی ھو گا پھر آپ کی آواز ۔ خطوط میں زیادہ طاقت آے گی۔
28
207
2
729
24,543
خودمختاری شق 28 میں گروی رکھی گئی ہے
4
235
2
1,376
14,611
پاکستان ترقی کررہا ہے
11
40
1
121
6,642