جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کے کارکنان جامعہ منزل گاہ 3 بجے تک پہنچیں
وہاں قافلے کی صورت میں ریلی ہوگی
پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا،
#TeamJUISukkur
5
تمام جےیوآئی کارکنان آج کے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں اور اپنے قائدِمحترم سے محبت و وفاداری کا عملی ثبوت دیں.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن جےیوآئی رہنما کے گھر چاچڑ ہاؤس لاہور میں ہاؤس اریسٹ یعنی نظربند ہیں ، جو ان کی عارضی رہائشگاہ ہے ۔
#TeamJUISindh
10
Jui M ishaque retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا مثالی احتجاجی مظاہروں پر کارکنان کا شکریہ
اگلے لائحہ عمل کا اعلان ،
کل جمعہ کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر مظاہروں کا اعلان ، مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی نظر بندی کی مذمت ، نظربندی ختم ناہوئی تو لاکھوں لوگ سندھ کو جام کرنے کیلئے تیار رہیں گے۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
بلاول بھٹو اپنے حکومت کے کلاس لیتے ہوئے سماعت فرمائیں۔۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#مولانا_کاپرامن_احتجاج
#اسیروں_کورہا_کرو
گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں احتجاج تحریک برکرار رہے گی تمہارے جیلیں ختم ہو جائے گی ہمارے کارکن ختم نہیں ہو گے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب
9
قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مسڪرائيندي گرفتاري ڏئي ڇڏي پر سندن گرفتاري تي لکين اکيون ڳوڙھا ھاري رھيون آھن. 🥲
#قائد_پاڪستان_مولانا_فضل_الرحمان
ہم جمہوری لوگ ہیں، آئینِ پاکستان کو اپنا رہنما اصول مانتے ہیں۔ اختلاف ہمارا حق ہے، آواز اٹھانا ہمارا حق ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں جدوجہد کرنا ہمارا عزم ہے۔ ہم جمہوریت، انصاف اور عوامی اختیار کے ساتھ کھڑے ہیں۔
11
ہم کسی ادارے سے لڑائی نہیں چاہتے، ہم صرف آئینی حقوق اور انصاف چاہتے ہیں۔
ہمارا راستہ امن، ہمارا نظریہ جمہوریت اور ہمارا اصول آئین ہے۔
8
جمعیت علمائے اسلام ضلع لسبیلہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالحمید عارف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش۔ مظاہرین کی جانب سے شدید مزاحمت۔ شاہراہ تاحال بند
9
پشاور : احتجاج پر بیٹھے پرامن کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور گرفتاریاں۔
کئی کارکنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔
11




