Muhammad Nadeem retweeted
اللہ ہم سے کتنا پیار کرتا ہے
کاش ہم بھی اپنے اللہ سے پیار کرتے وہ 5 وقت ہم کو بلاتا ہے کہ آ جائیں مجھ سے ملاقات کریں کچھ مانگیں کچھ سنائیں لیکن افسوس ہم جانے کو تیار ہی نہیں ہیں 🥲
Muhammad Nadeem retweeted
اقبال اور قرآن ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی علامہ اقبال کے ساتھ خصوصی نسبت ۔
#IqbalDay2026
Muhammad Nadeem retweeted
پاکستان امید کی کرن ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
Muhammad Nadeem retweeted
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
Muhammad Nadeem retweeted
یہ سن لو لوگوں لا الہ الا اللہ کا مطلب کیا ہے یہ سنائو عاصم منیر کو اور اسکے پجاریوں کو کوئ انسان کسی انسان کو غلام نہیں بنا سکتا اپنے قانون نہیں نافض کر سکتا قانون اللہ کے چلیں گئیں بس
Muhammad Nadeem retweeted
پنجاب کا ایک اور بیٹا مسلسل 12 دن سے لاپتا ہے. نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی کسی جیل میں گرفتاری ظاہر کی گئی.
سب حسنین کے لیے آواز اٹھاؤ.
حسنین رفیق گم شدہ ہے.




















