Pinned Tweet
آج میں700,000 پوسٹس کے سنگِ میل کو عبور کر چکا ہوں.میں نے 35 ماہ قبل "ایکس" پر پوسٹنگ شروع کی "عمران خان اور ایک خوشحال، جمہوری پاکستان" - جیت ہمیشہ حق کی ہوئی ہے اور ہو کر دم لیتی ہے-ڈٹ جاو عمران خان کی طرح!
Muhammad Khalid Bashir retweeted
میرا اکاؤنٹ رپورٹ ہوا ہے
اگر کمنٹ کر سکو تو اکاؤنٹ بہتر ہو جائیگا
شکریہ
عمران خان زندہ باد
Muhammad Khalid Bashir retweeted
فرمان حضرت امام مولا علی (ع)_♥♥️
تمام حمد اس اللہ کیلئے ہے جس کی رحمت سے نااُمیدی نہیں اور جس کی نعمتوں سے کسی کا دامن خالی نہیں۔۔۔!
(نہج البلاغہ)
♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام






























