Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3) header
Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3) profile picture

Interesting Pictures

Pakistan
Joined November 2016
Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)Photo by Muhammad Ali jalali (@MuhammadAlijal3)
حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ختم نبوت پر قطعی ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا۔ آپ ﷺ کے خاتم النبیین ﷺ ہونے کی وجہ سے آپ ﷺ نے قیامت کے ہر مسئلہ کا حل پیش کیا ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ ہونے کے لحاظ سے آپ کی شریعت آخری اور سب شریعتوں کی جامع اور حتمی شریعت ہے۔
39
83
2
373
28,860
کیا آپ اسرائیل کو دنیا کا بد ترین دہشتگرد تسلیم کرتے ہیں ؟؟ ہاں یا نہیں
1,368
620
76
2,824
92,442
Accurate — art by @kamalsharf
1,522
60,108
1,101
159,116
4,220,135
Muhammad Ali jalali retweeted
LOOK AT HOW THEY TREAT MUSLIMS IN THE UK
8,802
39,791
1,943
70,037
7,169,035
سپریم کورٹ کا 24 جولائی 2024 کے مبارک ثانی قادیانی کے کیس کا فیصلہ قران و سنت کے منافی ہے۔ تحریک لبیک یارسول اللہﷺ اور تحریک صراط مستقیم اس فیصلہ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہیں۔ قران مجید کی تحریف اور اس تحریف کی تبلیغ کی اجازت دینا ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنا ہے۔
17
162
6
436
13,622
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
54
5,047
31
7,518
112,446
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 غزہ کا ایک بچہ اپنے سر کے سایہ، شہید والد کو رخصت کرتے ہوئے اس کے جوتوں کو سینے سے لگائے ہوئے ہے-
97
3,795
57
8,790
101,698
Muhammad Ali jalali retweeted
نہ ایمبولینس، نہ ڈاکٹر... جب کہ غزہ میں نسل کشی مسلسل جاری ہے، ان کا مددگار اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے..!
71
3,483
43
6,584
79,423
Muhammad Ali jalali retweeted
F*CK ISRAEL! 💔
1,246
28,304
856
51,499
1,263,679
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 کل قیامت کے دن یہ نہ کہنا کہ تمہیں اس کا علم نہیں تھا۔ شمالی غزہ بھوک سے مر رہا ہے۔
319
10,545
230
19,508
493,635
Muhammad Ali jalali retweeted
Can you imagine her pain?💔💔💔
538
22,171
384
34,393
888,873
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
58
6,669
51
8,940
118,395
Muhammad Ali jalali retweeted
🔴 اسرائیلی ناکہ بندی، جو امداد کو غزہ میں داخل ہونے سے روک رہی ہے، آہستہ آہستہ ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات کا باعث بن رہی ہے، جنہیں فوری طور پر غذا اور دودھ کی اشد ضرورت ہے۔
79
3,637
54
4,975
81,449
حدیث غدیر“ حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حد درجہ فضائل پر دلالت کرتی ہے۔ اس حدیث شریف میں اُمت مسلمہ کے لیے حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی محبت کی فرضیت کا ذکر ہے لیکن اس میں امامت، امارت یا خلافت بلا فصل کا کوئی تذکرہ نہیں ہے
11
86
3
291
8,127
یاد رکھنا! ختم نبوتﷺ پر کوئی حملہ برداشت نہیں ہوگا مبارک ثانی کیس کے حوالہ سے سپریم کورٹ کو پیغام
9
72
2
327
6,583
❤️🇵🇸 LONG LIVE THE RESISTANCE!
403
3,806
50
10,947
181,908
Muhammad Ali jalali retweeted
Got footage from Pakistan 🇵🇰 supporting Palestine 🇵🇸. Thank you everyone who stands with Palestine.
22
113
3
494
7,450
Muhammad Ali jalali retweeted
🗣️ حماس کے سیاسی بیورو چیف: ہم خلیجی اور عرب ممالک میں اپنے بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم غزہ کی تعمیر نو کے فنڈز میں سے "ایک پیسہ" نہیں لیں گے اور یہ عمل "شفاف اور منصفانہ" ہوگا۔
27
759
5
6,453
65,140
Muhammad Ali jalali retweeted
خدا کیلئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸
87
5,551
97
6,644
106,255
آئین کے مطابق قادیانی شعائر اسلام کو استعمال نہیں کر سکتے اور نہ ہی اپنے آپ کو مسلمان کہہ سکتے ہیں۔ قادیانیت ہرگز اسلامی فرقوں میں سے کوئی فرقہ نہیں بلکہ دین حق کے خلاف بہت بڑا فتنہ ہے۔ قادیانیوں کو باقی اقلیات پر قیاس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ باقی اقلیات اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم کرتی ہیں اور قادیانی اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتے
21
160
4
470
9,582