ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ
یا اللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا, آمین❤️🩹💯🤲!!!""
@TeamPakPower
@MuhammadHa16354
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
Good evening
إِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ: بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔
(سورۃ البقرۃ: ۱۹۵)
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
امریکہ کا مسلمان سینٹر*عبدال ال سید* مشی گن میں پاکستانیوں کے سامنے کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے
پاکستان میں جمہوریت کو آنے نہیں دیا جا رہا۔ امریکی ٹیکس کا پیسہ ایسی حکومت کو کیوں دیا جا رہا ہے جو سیاسی آزادیاں چھین رہی ہے؟ عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
پاکستان میں شاید فائلیں دبائی جا سکتی ہیں،
ملاقاتیں روکی جا سکتی ہیں،
آوازیں خاموش کی جا سکتی ہیں
مگر دنیا کے کیمرے نہیں۔
عمران خان کی صحت اور قید پر
بین الاقوامی میڈیا کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
اب سوال یہ نہیں کہ
پاکستان میں کون دیکھ رہا ہے؛
سوال یہ ہے کہ دنیا کیا دیکھ رہی ہے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
خُذِ الْعَفْوَ وَاْمُرْ بِالْعُرْفِ وَاَعْرِضْ عَنِ الْجٰهِلِيْنَo
(الأعراف، 7/ 199)
(اے حبیبِ مکرّم!) آپ درگزر فرمانا اختیار کریں، اور بھلائی کا حکم دیتے رہیں اور جاہلوں سے کنارہ کشی اختیار کرلیں✨️
#خاتم_الرسلﷺ
مدینہ محض ایک شہر نہیں، یہ دلوں کی دھڑکن، روحوں کا سکون اور عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کی آرزوؤں کا مرکز ہے۔ یہ وہ مقدس سرزمین ہے جس کی خاک کو نسبتِ مصطفیٰ ﷺ نے وہ شرف عطا فرمایا کہ دنیا بھر کے اہلِ محبت اس کی زیارت کے لیے بے قرار رہتے ہیں۔
صل اللہ علیہ وسلم ❤️
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام علیکم
ایمان بخیر
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے.
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
کوئی قربانی رہ تو نہیں گئی
جو شوکت خانم کے بچوں نے نہ دی ہو؟
پورا خاندان جیل میں ہے،
مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں! ✊
ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو،
سچ کی صبح ضرور آئے گی۔ ان شاءاللہ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِيمِ
مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں بھروسہ رکھتا ہوں اور وہ بڑے تخت کا مالک ہے
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
آنکھوں میں آنسو پوری زندگی قربان کی فیملی سمیت پر بھی اپنے موقف پر کھڑا ے ہم میں معاف کردے خان صاب 25کروڑ عوام بزدل آپ کہ لیے کچھ نیہں کرسکے 😢😢😢
#StopRiskingKhansLife
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام علیکم!
اگر آپ X (Twitter) پر نئے ہیں اور ایکس پر سپورٹ چاہتے ہیں تو آئیں، ہمارے X Support فیملی کا حصہ بنیں۔
گروپ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں YES لکھیں۔
همارے گروپ کافی ٹماٹر پٹاٹر اور بھیڈیاں ایڈ هیں تھزیب بنٹی بھی ایڈ هے۔
#XSupport
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
📖 القرآن الکریم
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ
ترجمہ: مرد عورتوں کے نگران اور ذمہ دار ہیں۔
📍 (سورۃ النساء: 34)
#خاتم_الرسلﷺ
درود پاک پڑھ لیں 📿
اَللّھمَّ صَلِِ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
مزاحیہ بات یہ ہے کہ کچھ لوگ خود پوری کہانی ہوتے ہیں، مگر دوسروں پر تبصرہ ایسے کرتے ہیں جیسے فرشتوں کی کمیٹی سے آئے ہوں۔ 😂
#متاعِ_دل
📿درور پاک کی کثرت پیارے نبی صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم سے محبت 💞 میں اضافے کا ذریعہ ہے۔
🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔❤️
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک 💚
اللہم صل علی محمد و آل محمد
#خاتم_الرسلﷺ
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
My Speech at " Skilled youth, strong Pakistan"
@0fficialTauseef
Muhammad Hayat i voice of ik retweeted
یا اللہ تجھے تیری رب ہونے کا واسطہ ہماری لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما مشکلات دور فرما
امین ثم امین 🤲
#StopRiskingKhansLife

























