MuhammadMudassir retweeted
Electricity generation tariffs in several emerging markets are still pegged to the US dollar — not household bills, but IPP / PPA contracts.
To attract foreign lenders, the plant’s capacity payment, equity return and foreign debt are priced in USD (or paid in local currency and reset with the dollar).
clearest cases:
• Pakistan — NEPRA still indexes most IPP tariffs to PKR/USD, US CPI and SOFR started under 1994 policy by PPP and 2002 policy by Musharrf still having most power plants under these policies
• Indonesia — rupiah PPAs, heavily USD-linked
• Bangladesh, Kenya, Ghana, Nigeria, Egypt, Zambia
• Argentina, Honduras, El Salvador, Dominican Republic
• Turkey now pays in lira but keeps a USD floor/ceiling
US, EU, India and South Africa generally do not do this. Their projects are financed in local currency.
That dollar clause made plants bankable in the 1990s–2010s.
Pakistan, Ghana and Kenya are now trying to cap or unwind it.
Dollar-pegged power is a financing tool.
Replying to @AmjadHafeez19
ڈالر ساری زندگی سو پر ہی رہنا تھا؟ یہ کونسی پالیسی سازی تھی اسکی بجائے سولر پر پیسے لگاتی حکومت تو بجلی بھی پوری ہوتی اور سستی بھی رہتی معذرت کے ساتھ گورنمنٹ کا کام بہتر حل دینا ہوتا ہے ایسا حل نہیں کہ جس میں پہلے سے بڑا مسئلہ کھڑا کردیا جائے
MuhammadMudassir retweeted
میاں محمد نواز شریف نے جب اپنے 2013 والے دور حکومت میں ملک کے دیگر مسائل کا خاتمہ کیا وہاں عروج پر پہنچی دہشت گردی کا خاتمہ بھی تھا پھر انہیں دوبارہ لاکر آباد کیا گیا وہاں انکی پناہ گاہیں موجود مگر نااہل PTI حکومت صرف پرتشدد احتجاج و فتنہ فساد میں مصروف -
بھارت و افغان دشمنان پاکستان ہیں پاکستان کیخلاف کاروائیاں کرتے رہیں گے مگر انکی کوششوں کو ناکام بنانا انکی کٹھ پتلیوں کو انجام تک پہنچانا کس کی ذمہ داری ؟ جو یہ ذمہ داری پوری نہیں کرے گا اس سے پورا ملک غیر محفوظ رھے گا یہی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا-
MuhammadMudassir retweeted
اس محبت کو وہ 'انویسٹمنٹ' کہتے ہیں، چوہدری صاحب جہاں تمام میڈیا بکاؤ بن کر اور محض فائلیں دیکھ کر عمران خان کو واحد ایماندار اور ان کے تمام سیاسی حریفوں کو چور قرار دیتے رہے۔ پاکستانی ٹیکس دہندگان کا 65 ملین پاؤنڈ صرف اس لیے برطانیہ میں ضائع کیا گیا تاکہ شریف خاندان پر لگے الزامات کو سچا ثابت کیا جا سکے، مگر وہ اس میں ناکام رہے۔ اب برسوں کی اس 'انویسٹمنٹ' کا اثر دو چار سال تو رہنا چاہیے تھا، مگر افسوس کہ عوام نے اسے بہت جلد رد کر دیا۔
MuhammadMudassir retweeted
مریم نواز ہیلتھ کلینکس ۔۔۔ پرانے BHUs اب اس حالت میں ہیں ۔۔ یہ ہے صحت کا انقلاب ۔۔
MuhammadMudassir retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم کے قابل بیوروکریٹ امجد حفیظ نے اپنے محکمہ میں کرپشن کے خاتمہ کے لیئے اقدامات اوٹھا لیئے ۔ @AmjadHafeez19
MuhammadMudassir retweeted
Technical Design Limit: Thermal power plants are engineered for high continuous output, with a maximum potential internal availability factor reaching 90% to 95% when accounting strictly for mandatory maintenance downtime. [1] (ifactoryapp.com/blog/power-p…)Base-Load Operation: When run strictly as non-stop base-load units, individual high-efficiency coal or combined-cycle gas turbine (CCGT) plants can sustain a plant factor of 80%–90% over specific operational periods. [1] (electrexia.com/plant-capacit…)
MuhammadMudassir retweeted
یہ پلانٹ تب لگائے گئے جب تھر کوئلہ مائن نہیں ہو سکتا تھا۔ بجلی کی ضرورت تھی۔ اور اس وقت ڈالر 100 روپے کا ہونے کی وجہ سے درآمدی کوئلہ اور RLNG سے پیدا ہونے والی بجلی فرنس آئل سے بہت سستی تھی۔ اس کے علاوہ یہ درآمدی کوئلے والے پاور پلانٹس وقت کے ساتھ تھر کوئلے پر بھی شفٹ ہو سکتے ہیں ۔
MuhammadMudassir retweeted
Lahore shines brighter for Defence Day. Open to public. Come & enjoy the spectacular display 🇵🇰
MuhammadMudassir retweeted
لاہور کے ہسپتال میں گائنی وارڈ میں آگ لگتی ہے تربیت یافتہ عملے اور میڈم چیف منسٹر مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر موجود حفاظتی انتظامات کی بدولت 70 جانیں محفوظ رہتی ہیں مگر میڈیا بس آگ لگنے بجھانے کی خبر دیتا ہے نہیں بتاتا انتظامات کا سٹاف کا کہ الحمدللہ سب ٹھیک تھا-چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 14000 سے زائد بچوں سرجری ہوتی ہے اب کوئی ایک بچہ بھی انتظار لسٹ میں نہیں مگر میڈیا خاموش
MuhammadMudassir retweeted
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی جی پی آر کی ری اسٹرکچرنگ اور ہیڈ کوارٹر کی نئی بلڈنگ کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس کے دوران میڈیا کے واجبات کی فوری ادائیگی، کارکردگی کی جانچ کے لیے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق ڈی جی پی آر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ مریم نواز شریف نے زور دیا کہ عوام تک حکومت کے فلاحی اقدامات کی بروقت اور درست رسائی یقینی بنائی جائے تاکہ سچ اور جھوٹ کے فرق کو واضح کیا جا سکے۔
MuhammadMudassir retweeted
SI Ghayoor Shaheed, a truly ‘Ghayoor’ officer, laid down his life in the line of duty while fighting a notorious criminal.
Is anyone keeping a count of how many CCD officers lost their lives while protecting ours ?
MuhammadMudassir retweeted
آپ نے تنقید پنجاب پر کرنا ہوتی ہے اور سامنے بندہ وفاق کا بٹھا دیتے ہیں-
بلائیں مجھے کب میں نے کب انکار کیا مجھے تو کام ہی یہی آتا ہے-
مریم اورنگزیب صاحبہ جو کہنا چاہتی تھیں وہ دونوں جانب کے قہقے میں گم ہو گیا-
کیا آپکو لگتا ہے آرمی املاک شہداء کی یادگاروں اور GHQ پر حملہ دہشت گردی نہیں ؟
MuhammadMudassir retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبہ کے لیے "سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم" کا عملی خاکہ پیش کرتے ہوئے تمام طلبہ کو سوا لاکھ سے زائد ای بائیکس فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سکیم کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں
* **مالی سہولیات:** طلبہ سے صرف ماہانہ تقریباً 3 ہزار روپے قسط وصول کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاؤن پیمنٹ اور دیگر اضافی واجبات کی سفارشات مسترد کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے ذریعے انٹرسٹ اور انشورنس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔
مفت سامان اور ٹریننگ:** بائیک کے ساتھ ہیلمٹ اور سیفٹی راڈ مفت فراہم کیے جائیں گے، جبکہ خواہش مند طلبہ کے لیے دو روزہ مفت ڈرائیونگ ٹریننگ کا بھی انتظام ہوگا۔وزیراعلیٰ نے اسی ہفتے ای بائیک پورٹل کھولنے اور اہل طلبہ کو چھ ہفتوں کے اندر بائیک کی فراہمی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سکیم کو تدریجاً سرکاری ملازمین، ڈیپارٹمنٹس، جنرل پبلک اور ڈیلیوری بوائز تک وسعت دینے کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے
MuhammadMudassir retweeted
A Kids Arena has been established at Bagh-e-Jinnah, Faisalabad featuring a variety of recreational activities including chess, ludo, and step games. The arena also includes a selfie point and seating areas, creating a vibrant, engaging, and enjoyable environment for children and families.
MuhammadMudassir retweeted
A new, fully equipped, state of the art paediatric ward added to THQ Shahpur.













