Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065) header
Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065) profile picture

we will fight for Pakistan and imran khan and for the next generation of Pakistan

Joined July 2025
Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)Photo by Muhammad Naveedkhan (@MuhammadNa83065)
Muhammad Naveedkhan retweeted
گزار کر چلے گئے ایک وقت اچھا کچھ سادہ دل لوگ تھے میرے گاؤں کے xitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

151
386
3
259
4,204
The future belongs to those who build bridges between people, not walls between hearts. xitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

150
356
1
263
19,758
السلام علیکم، اگر آپ حق اور سچ کی لڑائی میں عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں تو خان صاحب اور پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے آواز بلند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور ٹیم کے آفیشل اکاؤنٹ @Legacy_Leavers_ کو فالو کریں لیگیسی لیورز پاکستان
39
67
2
105
924
Muhammad Naveedkhan retweeted
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبعیت اچانک خراب شدید دل کی تکلیف پر PIC منتقل لیکن بیرسٹر خدیجہ کے مطابق ICU کو تالے لگائے جا رہے ہیں ایک 70 سالہ خاتون کی جان سے کھیلا جا رہا ہے💔
7
134
281
2,950
اتنا آسان ہے تیرے ہجر میں مرنا جاناں⁦⁦⁦⁦ پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے شانِ پاکستان #متاعِ_دل
9
23
41
495
Muhammad Naveedkhan retweeted
Agenda one join fast everyone kindly turn my notifications this is a great space camp Here grow up fast 👉😉💓😝💔💐🌹🪴 xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

161
389
6
304
3,655
Muhammad Naveedkhan retweeted
محبت بانٹنے والوں کی پہچان ہوتی ہے یہی تو زندگی کی خوبصورت شان ہوتی ہے چلو مل کر محبت کے نئے چراغ جلائیں کہ دوستی سے روشن ہر ایک شام ہوتی ہے نہ کوئی چھوٹا، نہ کوئی بڑا اس محفل میں یہاں ہر شخص کی اپنی الگ شان ہوتی ہے xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

155
380
3
293
4,432
Supporting mutual growth through instant mutuals ___ Leaves fall in autumn to make way for the spring, We must learn xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

145
352
4
263
3,593
Muhammad Naveedkhan retweeted
Be thankful for today, for tomorrow is just a dream. Be positive about your dream. xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

162
366
2
274
6,238
Muhammad Naveedkhan retweeted
International Family Follow Space Join us, repost the link, follow each other and grow together. xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

176
375
5
287
3,996
Success doesn't come from what you do occasionally; it comes from what you do consistently. xitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB

160
365
2
275
8,286
Muhammad Naveedkhan retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔ میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
234
6,277
99
15,951
446,290
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ قوموں کے درمیان اختلافات کا حل جنگ، دھمکی یا غلامی میں نہیں بلکہ باہمی احترام، سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔ سعودی عرب ہو، ایران ہو یا افغانستان، پاکستان کے مفادات کا تحفظ ایک مضبوط اور خودمختار خارجہ پالیسی سے ہی ممکن ہے۔ ملکوں کے درمیان تعلقات ذاتی پسند و ناپسند پر نہیں بلکہ قومی وقار اور ملکی مفاد پر استوار ہونے چاہئیں۔ پاکستان کو ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے جن میں عوام کی آواز شامل ہو، نہ کہ ایسی سیاست جس میں اقتدار بچانے کے لیے قومی خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ عمران خان کی سیاست کا بنیادی پیغام خودداری، آزاد فیصلے اور پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ قوموں کی قیادت وہی لوگ کرتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو عوام کے مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ عمران خان کی رہائی اور عوامی اختیار کی بحالی ہی ملک میں سیاسی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتی ہے۔ @ImranKhanPTI @Aheer_804 @PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @TeamInqilab_ @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
20
33
408
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
51
51
101
832
Muhammad Naveedkhan retweeted
Join space every one Repost like comment xitter.gq/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

146
347
2
270
3,707
Muhammad Naveedkhan retweeted
ہم تو تقدیر سے لڑ کر بھی تجھے مل جاتے !! تیری چاہت ہی نہ تھی چاہنے والوں جیسی @Lostguy____ @Khan_ka_sher xitter.gq/i/spaces/1wxWjlelXRQJQ

145
356
1
275
3,789