Muhammad S Farooqi (@MuhammadSFaroo2) profile picture

pk

united kingdom
Joined October 2017
ایک نابینا انسان کی مفتی محمود مرکز سے والہانہ محبت اور بے مثال جذبہ! ❤️ نظر سے محروم، مگر محبت اور وفا کے جذبے سے سرشار۔ ماشاءاللہ! #نابینا_انسان #محبت #جذبہ #مفتی_محمود_مرکز_پشاور
3
3
53
جو کل گالیاں دیتے تھے آج اقتدار کے ایوانوں میں ہیں اور جو پاکستان کی بات کرتے تھے وہ معتوب ٹھہرائے گئے یہ کیسا انصاف ہے، یہ کیسا نظام چلایا جا رہا ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن کا قومی تعلیمی کانفرنس سے خطاب
5
5
51
الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے۔۔۔!#مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
7
9
63
Replying to @SafinaKhann
کرائے پہ بکنے والی عورت
4
جس عورت کی ٹوٹل اوقات یہ ہو جو کہتی تھی کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی پیش کر کے حکومت لی ہے اب نہیں پتہ تو یہ کیا دیکھ رہے ہو اج کل ترجمان بنی ہے کالا میڈیا کالے کرتے تھے #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
5
9
142
*جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے ان پر جھوٹے الزامات لگانے والے کالے چینل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان* شرم کرو حیا کرو بے غیرت جھوٹ بولنے کا بازار بند #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
5
9
58
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ترنول کی تقریر اہل علم،سیاست کے طالب علموں کے لیے سبق ہے مولانا صاحب کی تقریر سنیں سمجھیں اور سیکھیں، ایک عالم اور مدبر جب گفتگو کرتا ہے تو مکالمہ کیسے کیاجاتا ہے *سینئر صحافی انیق ناجی* #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں
6
7
91
Replying to @SafinaKhann
ٹوٹل اوقات بھوکنے کی کتنی ہے اور اس بھونکنے پر اپ کو کتنے پیسے ملتے ہیں
1
18
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا علمی مقام اور عظمت امام ابو حنیفہؒ نے کوفہ کے علمی ورثے کو آگے بڑھایا اپنے علمی اسلاف کی نسبت کو سمجھو اور احترام کرو مولانا فضل الرحمٰن کی علمی گفتگو #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
9
9
71
Replying to @SafinaKhann
یو کے میں اپ کی اوقات کتنی ہے اگر کسی غیرت مند کو اتنی ان گالیاں دی جائیں اور ڈوب کے مر جائیں
1
8
کل تک وزیرِاعظم تھے، آج بے بس نظر آتے ہیں اقتدار کا غرور ہمیشہ قائم نہیں رہتا اللہ کا انتقام جب آتا ہے تو طاقتور بھی بے بس ہو جاتا ہے مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں خطاب #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
7
8
35
یہ عورت ہر جگہ گھس جاتی ہے۔ سمجھتی ہے ہر جلسہ پی ٹی آئی کا ہے۔ آزاد میڈیا؟ کالے چینل، کالے کرتوت۔ یہ وہ میڈیا ہے جنہیں پیسے دے کر بھونکنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے۔ آوارہ کتوں کی طرح۔ ایسی ننگی گالیاں کسی اور کو دی جاتیں تو ڈوب کے مر جاتا۔ ان کی اوقات صرف بھونکنا ہے۔
1
1
30
کالے چینلز کا بائیکاٹ کریں گے، ہمیں کالی صحافت کسی صورت منظور نہیں! قائد اسلام آباد مفتی اویس عزیز صاحب کی للکار ابابیلوں ۔۔۔ حاضری ضرور لگائیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
5
5
59
جو دلوں پر راج کرتے ہیں، اُن کےلیے ہر ہاتھ محبت سے بلند ہوتا ہے۔❤ ابابیلوں ۔۔۔ حاضری ضرور لگائیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
7
7
37
ہمارا کوئی کارکن نہیں لڑیگا آپکے ساتھ۔۔! ابابیلوں ۔۔۔ حاضری ضرور لگائیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
6
4
79
ہم نے کبھی بھی اپنے ساتھیوں کو جنگ کی ترغیب نہیں دینی ہے۔۔ ابابیلوں ۔۔۔ حاضری ضرور لگائیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
1
4
5
61