سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

Pakistan
Joined April 2022
نہ ماں کا سایہ سر پر نہ باپ کا اور بھائی تھا وہ بھی شہید ہو گیا 😭💔🥹
167
420
20
1,454
23,039
سوہنے مکھڑے دا... ❤️
26
69
1
414
7,864
ہر شہید کے گھر والوں کی ذمہ داری حکومت وقت پر ہے
13
305
3
1,508
22,182
یہ ہے حقیقی اور فوری انصاف💯
6
14
107
2,019
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں دلیری اور شجاعت کا مثال قائم کرکے وطن پر قربان ہوگیا 💔 اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 SHO Imran Uddin Fans Khalid Bashir #kpkChallenge #PoliceMartyrs #blackdayforpolice #KarakCity #foryouシ 🍁🍁
2
18
806
اگر زندگی کا اختتام موت ہی ہے تو بہترین انتخاب شہادت ہے💔
3
7
51
1,045
جنازے پہ 😷
کپتان کے 🐶🐶🐕🐕🐕 اب تو اس بیچارے کی سن لو 😂😂
8
2
1
11
937
💔 شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین کی اسکول کے بچوں کے ساتھ چند یادگار لمحات۔ عمران الدین جہاں بھی جاتے، ہر چھوٹے بڑے اور بزرگ کے دل میں اپنی محبت اور عزت چھوڑ جاتے۔ وہ صرف ایک بہادر، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہی نہیں، بلکہ ایک شفیق اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے🥹
11
33
839
واقعے کے بعد ملزم توقیر نذیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور پھر ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جہاں سے وہ فرار ہوگیا تھا
2
20
2,407
مہنگائی جن بے قابو ہو گیا ، گھریلو LPG گیس سلنڈر 6000 ہزار روپے کا کر دیا گیا؟ @MaryamNSharif اب کیا لوگ خودکشی کر لے؟
3
3
16
1,077
بابا میرے پیارے بابا 💔 میجر وجاہت وحید کی ننھی پری آخری بار اپنے والد کا دیدار کرتے ہوئے ، وطن سلامت رہے 💔🇵🇰
1
2
1
20
1,123
ایک بات تو واضح ہے موجودہ حکومت رہے نہ رہے لیکن پاکستان فوج نے ہمیشہ رہنا ہے ہو سکتا ہے جن کے کارکن شہیدوں کو گالیاں دے رہے ہیں کل کو وہی حکومت میں ہو اور وہ اقتدار کے مزے لیں اور جن لوگوں نے گالیاں نکالی ہیں وہ کل کو پچھتائیں لہذا سیاسی نماہندگان کے پیچھے اپنا انے والا کل تباہ مت کریں ⚠️⚠️
1
3
9
856
محمد عاصم منیر retweeted
میجر وجاہت شہید،لاہور کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان،عمر صرف 34 سال،اللہ آپکی ماں کو صبر اور ہمت دے۔
281
275
28
1,353
32,226
اگر شوشل میڈیا پر دیکھو پی ٹی آئی کے چرچے اور اگر گراؤنڈ پر دیکھو تو گیم ہی کچھ اور ہے پتہ نہیں کیا معاملہ ہے یا تو لوگ منافق ہے ہر کسی کے ساتھ ٹر پیندے نے
2
3
15
843
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ضلع صوابی گاؤں کالو خان کا رہائشی پاک (ایف سی) کانسٹیبل #فضل اللّٰہ ولد حسین شہید ہو گیا ہے۔ تاحال جسدِ خاکی وزیرستان میں ہے، آبائی گاؤں نہیں پہنچایا گیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں مقرر کیا جائے گا۔ Zama hog margariii 😭😭😭
2
5
24
961
محمد عاصم منیر retweeted
اپنے بچوں کو کم از کم اتنا دین ضرور سکھائیں کہ وہ ناناپاٹیکر کے لئے سوشل میڈیا پر جنت کی دعائیں کرتے اور اپنے شہدا کے بارے پوسٹ پر قہقہے کا ایموجی دیتے نظر نہ آئیں۔ ان کی ذہنی، معاشرتی اور نفسیاتی نشوونما پر نظر رکھیں کہ کہیں وہ یوتھیے یا ذہنی مریض تو نہیں بن چکے ۔۔ ایسے میں ان کا فوری علاج کرائیں کہ کہیں وہ مارے نہ جائیں۔
583
241
45
860
35,486
محمد عاصم منیر retweeted
کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے شہزادے۔۔ 😍😍 اس جوش و جزبے کو کون شکست دے کا اللہ کے فضل کرم سے۔۔؟ #وطن_کے_سپاہی ❤️
93
122
7
439
6,774
محمد عاصم منیر retweeted
پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار میں اگر سکولز پر توجہ دی ہوتی تو سکولوں کی یہ حالت نہ ہوتی یہ نوشہرہ حکیم آباد کی ایک سرکاری سکول کی عمارت کی حالت ہے
144
329
20
931
28,717
ان بوڑھے ، بے سہارا اور غریب لوگوں نے اپنے جوان بیٹے اور اپنے اکلوتے سہارے پاکستان پر قربان کیے اور ان کو آخر بدلے میں کیاملا آپ کی طرف سے یہ( 😡😆) افسوس 💔 ان کا کیا تعلق تمارے سیاست دانوں لیڈروں، اور جرنیلوں سے. وہ تو ملک پاکستان کے لیے شہید ہوے ان خوراج کے خلاف جو مسجد میں نمازیوں تک کو نہیں چھوڑتے
17
1
51
1,170