Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
Either it is a friendly match to fill the vaccum created by the absence of Imran Khan's political messages or this is Iftikhar Muhammad Chaudhry 2.0 moment, where there is a Kiani somewhere, there is no third reason!
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے!
#IslamabadMassacre
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کےبعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیرزادہ
#IslamabadMassacre
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
یہ ریفرنڈم 8 فروری دو ہزار چوبیس کو ہو چکا جس میں پاکستان کے عوام نے دو تہائی اکثریت سے عمران خان کے حق میں اور جابر نظام کے خلاف ووٹ دیا۔اب کسی ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں۔
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں آپ کو فیصلہ کرنا چاہیے کتنے صوبے بننے ہیں، کتنے چھوٹے اور بڑے ہونے چاہیں ان کی حدود کیا ہونی چاہیے لیکن کیا آپ کے پاس اس کی معلومات ہے، مجھے نہیں لگتا ہے ، بدقسمتی ہے، لیکن آپ فکر مند نہ ہوں آپ کے ویراعظم کے پاس بھی معلومات نہیں ہے 😂😂😂😂
مطیع اللہ جان
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
وہ ’’سفید جھوٹ‘‘ سے یاد آیا @grok بھاٹی گیٹ کے اس واقعے میں جہاں ایک ماں اور بچہ مین ہول میں جا گرے تھے کس وزیر نے قوم کو گمراہ کیا تھا اور واقعے سے متعلق جھوٹی معلومات پھیلا کر حقائق مسخ کرنے کی کوشش کی تھی؟
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
نالائقی کی بھی آخر کوئی حد ہوتی ہے ایک جانب اسے آزاد فاؤنڈیشن قرار دیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مریم نواز کو باضابطہ طور پر مدعو کیا گیا ہے
ادارے نے اپنی ویب سائٹ پر واضح طور پر نوبل انعام اور نوبل سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کے مابین فرق بیان کر رکھا ہے اور یہ بھی وضاحت کی ہے کہ دونوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں تاکہ کسی ملک کے حکومتی عہدیداران جو بیچارے تھوڑے سے پڑھے لکھے نہیں ہیں کسی خوش فہمی یا مغالطے کا شکار ہو کر سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کو نوبل انعام نہ سمجھ بیٹھیں
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
26 نومبر
یوم سیاہ
اس نوجوان کو بھول تو نہیں گۓ جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں 💔😭
#IslamabadMassacre
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
ریاست بھر کی عوام، اوورسیز کشمیریوں کےلئے انتہائی اہم ویڈیو پیغام۔
سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
لوگوں کو کیوں اپنے حقوق کیلیے باہر نکلنا پڑا اور ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ یہی وہ تذلیل تھی جس پہ لوگ تنگ آگئے۔ تمہیں ایک ایک عمل کا جواب دینا ہو گا
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
مردان خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والا زرشاد خان اپنی مدد آپ کے تحت چاند پر چلا گیا 🔥
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
فضل الرحمان کو گرفتار کرنے سی سی پی او صاحب خود آئے اور پوری تقریر کرنے کی اجازت دی گئی!
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
بلوچستان ہژدہ خول نوشکی فوجی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم BLA نے حملے کی ویڈیو جاری کر دی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سیکورٹی فورسز اس حملے کے لیے بالکل تیار نہیں تھیں
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔
سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔
مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Musa.Baloch Musa.Baloch retweeted
بلوچستان منگچر کے مقام پر ایک اور پُل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، مسافر بسیں کچے رستوں پر پھس گئیں





















