Mustafa Ashraf retweeted
اس سے بڑا جھوٹ کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر جنگ میں کود پڑے
اگر ایسا ہوتا تو ایک سمگل شدہ گاڑی اور بیٹا واپس لیکر لم لیٹ نہ ہوتے ۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
Mustafa Ashraf retweeted
سچی بات یہ ہے کہ مولانا کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس پر دکھ کی بجائے ہمیں کمینی سی خوشی ہوتی اگر یہ یقین ہوتا کہ جو ہو رہا ہے ۔۔ وہ واقعی ہو بھی رہا ہے
Mustafa Ashraf retweeted
ظلم کی بھی حد ہوتی ہے، اتنا کریں جتنا کل برداشت کر سکیں، کارکن قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں: ترجمان جے یو آئی
ترجمان صاحب : ظلم کیا ہوتا ہے پی ٹی آئی سے پوچھیں ۔ آپ سے تو لاڈیاں ہو رہی ہیں
Mustafa Ashraf retweeted
ریٹائرمنٹ کے بعد ان احباب کی کتابیں پڑھنے اور لیکچرز سننے والے ہوا کریں گے !
Mustafa Ashraf retweeted
یہ عثمان جوڑا کی تصویر ہیں جب وہ شیلز کے سامنے ایک خاتون کارکن کے لئے ڈھال بن کر کھڑا ھو گیا تھا۔اسے وہاں گولی بھی لگ سکتی تھی۔تحریک انصاف کے کارکنان جیسا کوئی نہیں؛🔥
Mustafa Ashraf retweeted
if imran was not playing cricket, he was either chasing kites or he was going after all the crows in the neighborhood.
oh girl he is still going after all the crows but maybe the crows have finally got a hold on him but for how long?
Mustafa Ashraf retweeted
پہلے یہ خاتون کہتی تھی لندن تو دور کی بات پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں جھوٹ شریف خاندان کا اوڑھنا بچھونا بن کر رہ گیا۔ جھوٹ بھی اس خاندان کے سامنے شرمندہ ہو گیا
خودکماتی ہوں، والد کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتی ! مریم نواز کی تقریر کے اس حصےکے بعد ہال میں شور
#humnews
Mustafa Ashraf retweeted
مشکل وقت میں پھر عرفان سلیم جیسے دوست ہی لیڈر بنتے ہیں۔ یہ تحریک انصاف کی تاریخ ہے۔ٹکٹوں، عہدوں کی تقسیم میں پھر اشرافیہ کہتی "اسکی کیا اوقات ہے"۔
Mustafa Ashraf retweeted
انقلاب کی تیاریاں پھر سے ادھوری رہ گئیں
مولانا 5 لاکھ کا قالین 500 میں بیچ کر گھر کو چل دئیے۔
Mustafa Ashraf retweeted
وزنی معدے والے قلمکار نے پنجاب تاریخ کی ماں بہن ایک کر دی۔ تاریخ میں یہ نہیں ملتا کہ انھوں نے 300 سال براہ راست حکومت کی۔
#WATCH “Punjab has never allowed others to rise, nor will it ever allow them to. Intelligence, wealth and courage are exclusive to Punjabis.” 👇
Veteran journalist @suhailswarraich remarks raise serious questions about the hegemonic mindset within Central Punjab’s power elite and its role in perpetuating deprivation, marginalisation and injustice across Pakistan’s other federating units.
Against this backdrop, is resentment towards Punjab’s dominance really surprising?
#Pakistan
Mustafa Ashraf retweeted
نظر بندی بھی ختم بیٹا بھی واپس اور گاڑی بھی واپس اور ایک طرف پی ٹی آئی والوں کا 2 ماہ سے وزیر اعلیٰ بھی واپس نہیں کر رہے
Mustafa Ashraf retweeted
مولانا کا انقلاب شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا 💀
سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق مولانا اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں، مولانا کے بیٹے اسد محمود اور گاڑی بھی واپس آ گئی ہے، ڈرامہ ختم ہوا اس لیے کارکن بھی گھر کو جائیں 😂
Mustafa Ashraf retweeted
📍The BBC World Service gathered evidence on more than 160 cases of children shot in Gaza. In 95 cases, the wounds were to the head or chest.
Mustafa Ashraf retweeted
تو کیا تازہ ترین خبر پھر یہی ہے کہ عمران احمد خان نیازی کے علاوہ باقی سب نے باجماعت سرنڈر کردیا؟
Mustafa Ashraf retweeted
جب عمران خان کی حکومت گرائی گئی تو عمران خان نے کہا میری حکومت گرانے کا ذمہ دار وہ ہے مولانا فضل الرحمان کھڑے ہوۓ اور کہا کوئی ذمہ دار نہیں ہے میں نے تمہاری حکومت گرائی ایک منتخب عوام کی حکومت ہماری آنکھوں کے سامنے گرائی گئی
سہراب برکت
Mustafa Ashraf retweeted
ko-fi.com/muhammadali1
We are dying here in Gaza. We are dying of hunger. Please help us. We are in a difficult situation. Our children have been hungry since morning and we are hungry. Help us, even if it is a little, my dear friends. Please, please, please.
























