Mutasim shah Syed retweeted
میری بہن @AfshanZafa44034 کی طبیعت خراب ہے
اپ سب سے اس کی صحت سلامتی اور لمبی عمر کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے🤲
Mutasim shah Syed retweeted
اسکا 🕋کام تو یہی ھےکہ جب کسی چیز کو احتجاج سے فرمائے ھوجاوہ فورا ھوجاتی ھے تو پاکی ھےاسے جس کےھاتھ ھرچیزکا قبضہ ھے اوراسی کی طرف پھیرےجاو گے یسین۔83۔۔اسلام عليكم صباح الخيروالنور والسرور والورد والياسمين🌄 ھیپی سنڈے🌞اللہ سبحان و تعالٰی اپ کو مسکراتارکھے آمین یارب العالمین🤲🏻
Mutasim shah Syed retweeted
۔🕋بسم الله الرحمن الرحيم 🔘قل لن يصيبنا الاماكتب الله لناهومولينا وعلى الله فليتوكل المؤمنون🔘 کہ دوکہ تم کوکوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کےجواللہ نےھمارے لیےلکھ دی ھےوھی ھماراکارساز ھےاورمومنوں کواللہ ھی پربھروسہ رکھناچاہیے🔘ٹورانٹومیں نمازفجر🕋جزاک اللہ خیرا🌞ھیپی سنڈے 🌞
Mutasim shah Syed retweeted
اورجواللہ اوراسکےرسول۔کاحکم مانےاللہ اسے باغوں میں لےجائےگاجن کےنیچے نہریں رواں۔اور جو پھرجائےگااسے دردناک عذاب فرمائےگا۔بیشک اللہ راضی ھواایمان والوں سےجب وہ اس پیڑکےنیچے تمہاری بیعت کرتےتواللہ۔نےجاناجوانکےدلوں۔میں ھےتوان پراطمینان اتارااورانہیں جلدآنےوالی فتح کاانعام دیا🌹🌹
Mutasim shah Syed retweeted
اور اللہ ھی کے لیے آسمانوں اور زمین کی سلطنت۔جسے چاھے بخشے اور جسے چاھے عذاب کرے۔اور اللہ بخشنے والا مہربان ھے الفتح۔14 ۔ 🤲🏻🤲🏻🌹🌹🎇🎆 🎇🎆 🕋🕋












