اردو سائنس بورڈ کے شعبہ اکیڈمکس کے ڈپٹی ڈائریکٹر امین اختر،افسر تحقیق فاطمہ بشیر،عدیل امیں،شگفتہ طاہر،انچارج شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن سیدہ عطیہ زہرا اور پبلیکیشن آفیسر ظہیر خالد قریشی نے بھی شرکت کی۔مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں سال رواں میں شائع ہونے والے متعدد منصوبوں کی منظوری دی۔