
Supporter of #Imrankhan ||#PTIFamily ||
Islamabad, Pakistan
Joined March 2022
- Tweets5.6K
- Following47
- Followers5.6K
- Likes6.3K
Pinned Tweet
عمران خان کا چلتا پھرتا دفتر خارجہ
Proud of you boss @sayedzbukhari
پی ٹی آئی رہنما سید زلفی بخاری عالمی سیاست کی نئی نسل کے 10 با اثر رہنماؤں میں شامل، برطانوی میگزین The Luxurist نے اپنی خصوصی فہرست 'The new generation of global politicians changing the face of power' میں زلفی بخاری کو شامل کیا، فہرست میں نیو یارک کے میئر زوہران ممدانی، نومنتخب امریکی سینیٹر عبدالاحد السید بھی شامل ہیں۔@sayedzbukhari
5
249
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر!
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر
#IqbalDay2022
12
1,299
میں ذاتی طور پر اس بات کا گواہ ہوں کہ جب سید زلفی بخاری صاحب 2018 کے جنرل الیکشن میں اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں عمران خان صاحب کے کمپین کر رہے تھے اس وقت بھی فیض آفریدی عمران خان کی اسلام آباد میں ورکر کی حثیت سے کمپین کی اور اخراجات بھی کیے
لیکن اس شخص نے اس وقت بھی تصویر کبھی نہیں لگائی اور نہ آج لگاتا ہے
حلانکہ یہاں کوئی چھوٹا سہ کام بھی کرے تو کریڈٹ لیتے ہے
فیض آفریدی 2014 کے دھرنے میں بھی عمران کے نظریہ کے ساتھ کھڑا تھا ،فیض آفریدی 2018 میں بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اس مشکل وقت میں کھڑا ہے ۔
ارباب صاحب تنقید کیا تھا اب حوصلہ افزائی بھی کرتے🚨
فیض الرحمان پر بہت تنقید ہوئی، یہاں تک کہا گیا کہ وہ پارٹی کا باقاعدہ حصہ نہیں۔ ارباب شیر علی نے تو یہ سوال بھی اٹھایا تھا کہ فیض الرحمان کا نام سینیٹ ٹکٹ کی لسٹ میں کس نے شامل کیا؟
لیکن اصل فرق میدان میں نظر آتا ہے
فیض الرحمان اپنی جیب سے لاکھوں روپے خرچ کرکے لانگ مارچ کے لیے لوگوں کو متحرک کر رہا ہے۔ کل رات درہ آدم خیل میں اس نے بڑا مجمع نکال کر سب کو حیران کر دیا
دوسری طرف ارباب شیر علی صاحب، آپ دو مرتبہ عمران خان کے نام پر ایم این اے بنے۔ سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے کبھی پارٹی کے لیے اپنی جیب سے پچاس ہزار روپے بھی دیے؟ یا پھر کام صرف ٹویٹس، تنقید اور ڈرامہ بازی سے ہی چلانا ہے؟
فیض الرحمان پر تنقید کرنا آسان ہے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ عمران خان کی تحریک کے لیے آپ خود میدان میں کہاں کھڑے ہیں؟
سیاست صرف عہدوں اور ٹویٹس کا نام نہیں، اصل امتحان میدان، کارکن اور قربانی ہے
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
سید ذوالفقار عباس زلفی بخاری کو مبارکباد
زلفی بخاری کو “Pakistani Hero” کے پلیٹ فارم پر پاکستان کے باصلاحیت اور نمایاں افراد میں شامل کیے جانے اور ان کے سفر و خدمات کو اس انداز میں اجاگر کیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز ان کی شخصیت، جدوجہد اور پاکستان کے لیے مختلف شعبوں میں ادا کی گئی خدمات کا خوبصورت اعتراف ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی اور پاکستان کی خدمت کے مواقع عطا فرمائے۔
الہٰی آمین
#PTIofficial
#imran
#ZulfiBukhari
@sayedzbukhari
زلفی بخاری کو 2024 کے جنرل الیکشن میں این اے 50 کا ٹکٹ پارٹی اور خان صاحب کی ہدایت پر دیا گیا ،کچھ کیسز کی وجوہات پر زلفی بخاری نے ٹکٹ پارٹی کو واپس کیا پھر ان کی ریجکشن پر اٹک میں کسی اور دیا گیا۔بیرسٹر گوہر خان
قابل مزمت اور افسوس کا مقام ہے ایک خاتون رپوٹر کے ساتھ ناراوہ اور ہتک ہمیز رویہ رکھا گیا ۔ قومی اسمبلی کے ڈی جی میڈیا کو فل فور معافی مانگنی چاہے اور اس کے خلاف کاروائی ہونئ چائے @isma_shaukat
ڈی جی میڈیا ظفر سلطان کا خاتون رپورٹر سے بدتمیزی والا روایہ قابل قبول نہیں
میرے 12 سالہ صحافتی کیریئر میں پارلیمنٹ کی کوریج میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ میں کئی مرتبہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کور کر چکی ہوں۔ ۔آج صبح قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جاری تھے۔ مجھے بطور صحافی پارلیمنٹ میں داخل ہو کر اجلاس کور کرنے کی اجازت دی گئی۔ میرا کارڈ باقاعدہ جاری ہوا، میں سیکنڈ فلور پر موجود دیگر صحافیوں کی طرح اپنی صحافتی ذمہ داری ادا کر رہی تھی۔وہاں موجود متعدد صحافی اپنے موبائل فونز سے ویڈیوز بنا رہے تھے، انٹرویوز کر رہے تھے اور کوریج کر رہے تھے۔ میں نے بھی اسی طرح ایک انٹرویو ریکارڈ کیا۔اسی دوران پارلیمنٹ کے دو گارڈز میرے پاس آئے اور مجھے کہا گیا کہ موبائل سے ریکارڈ کی گئی فوٹیج ڈیلیٹ کریں کیونکہ وہاں ریکارڈنگ کی اجازت نہیں ہے۔
میرا سوال بالکل سادہ ہے:
اگر سیکنڈ فلور پر موبائل سے ریکارڈنگ کی اجازت نہیں تھی تو وہاں موجود دوسرے صحافیوں کو کیوں نہیں روکا گیا؟ لیکن معاملہ یہاں ختم نہیں ہوا۔
مجھے بتایا گیا کہ ڈی جی میڈیا ظفر سلطان صاحب مجھے بلا رہے ہیں۔ میں ان کے دفتر کی طرف گئی۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی میں نے انتہائی سادہ سوال کیا کہ **سر، مسئلہ کیا ہے؟**
اس کے جواب میں، ، مجھ سے انتہائی سخت اور نامناسب لہجے میں بات کی گئی اور یہ کہا گیا تمہاری جرات کیسے ہوئی سیکنڈ فلور پر جانے کی کیا پارلیمنٹ کسی ایک افسر کی ذاتی جاگیر ہے؟ اور اگر کسی خاص جگہ پر کوریج کی اجازت نہیں تھی تو کیا ایک خاتون صحافی سے بات کرنے کا یہی طریقہ تھا؟اختلاف کریں، روکیں، ضابطہ بتائیں، اجازت واپس لیں یہ سب ادارہ جاتی طریقے ہیں۔ لیکن کسی خاتون صحافی سے **"تمہاری جرات کیسے ہوئی"** جیسے الفاظ میں بات کرنا کسی صورت مناسب صحافتی یا سرکاری رویہ نہیں ہو سکتا۔
اور میرا ایک اور بنیادی سوال ہے:
اگر حکومت پاکستان اور وزارتِ اطلاعات ڈیجیٹل میڈیا کو مستقبل کا میڈیا قرار دیتی ہیں، تو پھر پارلیمنٹ کی کوریج میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟یہ کیوں کہا گیا کہ ڈیجیٹل میڈیا کو اجازت نہیں کوریج کی اور اس سے بھی زیادہ سنگین بات یہ ہے کہ ایک صحافی کو یہ کہنا کہ "آپ کو پارلیمنٹ نہیں آنے دیا جائے گا، آپ کے ادارے پر پابندی لگوا دی جائے گی کہاں کا طریقہ ہے
ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی بھی صحافی ہیں۔ ان کا کام بھی رپورٹنگ ہے، ان کے سوالات بھی عوام تک پہنچتے ہیں اور ان کی کوریج بھی صحافتی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ پارلیمنٹ میں سی سی ٹی وی کیمرے موجود ہیں فوٹیج نکلوائی جائے ائے
میرا مطالبہ ہے کہ اس واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کی جائے، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی جائے، پارلیمنٹ میں میڈیا کوریج کے قواعد واضح کیے جائیں اور یہ بھی یقینی بنایا جائے کہ ڈیجیٹل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ یکساں سلوک ہو۔
اور ان صحافیوں سے بھی میرا سوال ہے جو وہاں بیٹھے یہ سب دیکھ رہے تھے۔کیا صحافت صرف چائے پینے، جی حضوری کرنے، تعلقات بنانے اور اپنے ذاتی کام نکلوانے کا نام رہ گئی ہے؟جب ایک خاتون صحافی کو سب کے سامنے روکا جائے، اس سے سخت لہجے میں بات کی جائے اور مبینہ طور پر اسے پارلیمنٹ نہ آنے کی بات کی جائے، تو وہاں بیٹھے صحافیوں کی زبانیں کیوں بند رہیں
@TararAttaullah
@MoIB_Official
@Afzalbutt01
@YR_Gillani
@NAofPakistan
@AyazSadiq122 @pfujpakistan @GovtofPakistan
@HRCP87
ہو نہ یہ پُھول تو بُلبل کا ترنّم بھی نہ ہو
چمنِ دہر میں کلّیوں کا تبسّم بھی نہ ہو.
12 Rabi-ul-Awwal (Eid Milad-un-Nabi ﷺ)*
May Allah’s peace and blessings be upon our beloved Prophet ﷺ, and may his exemplary character guide us on the straight path every day."
1
172
🚨اہم اپڈیٹ
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر تازہ صورتحال یہ ہے کہ پولیس نے خاردار تاریں لگا کر راستے بند کر دیے ہیں، میڈیا والوں کو بھی پیچھے دھکیل دیا گیا ہے
46
611
اب تک کی سب سے بڑی خبر:
سابق وزیر اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق رات 12 بجے سے پہلے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کردیا جائیگا۔ حکومت(حکام) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو آگاہ کردیا گیا۔ ذرائع
صحافی رضوان غلزئی کی خبر
@rizwanghilzai
*📌ڈیالہ جیل سے عمران خان بہنوں کے ساتھ الشفاء ہسپتال کے لیے روانہ*
*عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ کر الشفاء ہسپتال لیے روانہ ہو چکے ہیں،
42
527









