نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5) header
نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5) profile picture

Never Stop Making Dua, Allah Can Change Your Life less Than a Second. No Dm_🚫

Lahore, Pakistan
Joined March 2026
Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)Photo by نائلہ چودھری ✪ (@Neeli_5)
بار بار ڈی ایم نہ کریں میں بھی بچوں والی ہوں۔🙏
157
48
3
452
21,186
وقت بہت ظالم ہے تجربے دے کر معصومیت چھین لیتا ہے زندگی ختم ہونے کا نام نہیں اور نہ ہی ہمیشہ رہنے کا۔ ایک طرف سے یہ پھلتی پھولتی ہے تو دوسری طرف سے مرجھا جاتی ہے۔۔۔ خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں۔۔۔ اور غموں کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔❣
7
8
31
247
نائلہ چودھری ✪ retweeted
ایسا ضدی تھا اجالوں کو بھی لو دیتا تھا کوئی پتھر اسے کہتا تو وہ رو دیتا تھا
22
35
2
78
1,142
نائلہ چودھری ✪ retweeted
اہم ہیں ـــــــــ ہائے کیسا اپنا یہ وہم ہے 🔥 شب بخیر ✨🌙 #رازٍ_محبت
21
11
52
558
نائلہ چودھری ✪ retweeted
🖤 حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے سب سے زیادہ مشابہ وہ تین سالہ معصوم بچی، جو شام کے ویرانے میں اپنے بابا کی جدائی کے غم میں دنیا سے رخصت ہو گئیں، آخر ان کی حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) سے کیا مشابہت تھی؟ ان کا نام فاطمہ تھا، وہ حضرت رقیہ، فاطمہ بنت الحسین (علیہما السلام) تھیں، اللہ کی امانت تھیں، اور شام کے ویرانے میں اپنے صاحبِ امانت کی طرف لوٹ گئیں… السَّلَامُ عَلَيكِ يَا شَهِيدَةَ الْحُزْنِ وَالْبُكَاء xitter.gq/intent/follow?screen_n…
19
242
2
2,099
50,725
نائلہ چودھری ✪ retweeted
یقین کریں یا نہ کریں آپ کے کچھ دوست اور رشتہ دار آپ سے خفیہ طور پر نفرت کرتے ہیں..!!
9
5
40
607
سنی سنائی بات، آنکھوں دیکھی بات اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی۔۔💜
9
4
24
264
نائلہ چودھری ✪ retweeted
ہم وہ سادہ لوح لوگ جو محبت میں خلوص دل سے مات کھاتے ہیں 🥀
21
40
96
1,322
نائلہ چودھری ✪ retweeted
کچھ کئے بغیر حاصل کرنے کی خواہش معذوروں پر جچتی ہے صرف۔۔!!
3
5
28
407
نائلہ چودھری ✪ retweeted

430
260
14
288
4,251
نائلہ چودھری ✪ retweeted
Good evening Keep smiling stay focused and let success follow your efforts. xitter.gq/i/spaces/1qKDzWNmyoNJV

35
66
4
49
647
نائلہ چودھری ✪ retweeted
Where childhood and peace both live a sunny simple noon in the village
55
148
1
141
1,827
نائلہ چودھری ✪ retweeted
Join the International Family Flowers space, our massive and one-of-a-kind international family, to achieve great growth and increase followers together! 🌍🌸🚀❤️ @Arya07__ @Rohee211 @Boss_onX @7775W @p555c @YQY80 @gotoo73 @9777R @33YYL @33YYD @33YQQ @7l885 @Z2002W @5554P @5EEEJ @gbettr2 @5JJJW @9997J @666Q0 @8YQQQ @YQY80 xitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX

178
465
5
319
3,140
نائلہ چودھری ✪ retweeted
راستہ ! راستہ ناختم ہونے والی طوالت خود میں سمائے ہوئے ہے ! ایک جیسی رفتار ناممکن ہے ! ناممکن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے ! لیکن یہ روح کا خراج مانگتی ہے دل کا گوشت مانگتی ہے ! مانگنے والا کام اس دنیا میں موجود ہر شے کا پسندیدہ کام ہے ! کوئی محبت مانگتا ہے کوئی سکون مانگتا ہے کوئی عزت مانگتا ہے ! اور کوئی راستوں میں نرمی مانگتا ہے ! خود بتاؤ کیا کوئی ایسا راستہ اب تک دریافت ہوا ہے جو مخملی کپاس سے بنا ہوا ہو ؟ کپاس کے اوپر کا خول بھی سخت ہوتا ہے ! اکثر پاؤں بری طرح شل ہوجاتے ہیں ! ایسا لگتا ہے جیسے بہت بھاری فولاد کی زنجیریں پاؤں میں باندھی گئی ہوں ! تب بھی چلتے رہنا ! رفتار میں فرق آئے تو گھبرانا مت! بالکل ویسے ہی جیسے حالات میں فرق آنے پر نہیں گھبرائے تھے ! اپنی رفتار کا کسی دوسرے کی رفتار سے موازنہ نہ کرنا ! تم تم ہو اور وہ وہ ہے ! ایک آئینہ اپنے ساتھ رکھنا ! جب ہمت ہارنے لگو تو خود کو آئینے میں دیکھنا! تمہیں اپنی آنکھوں پر اپنے ہونٹوں پر ترس آئے گا! ترس آنے سے ہمت جمع ہوجاتی ہے! تم ہمت والے بن جاؤ گے ! جب ہمت آجائے تو ناامیدی کا بیچ پھوٹنے سے پہلے ہی خودسوزی کر لیتا ہے ! تم نے بس گھبرانا نہیں ہے ! اگر اردگرد آگ لگ جائے تو آنکھیں بند کر لینا! اور راستے میں رکنا مت ! تم آخر میں وہ سب ضرور حاصل کرو گے جو تم چاہتے ہو ! لیکن راستہ ختم نہیں ہوگا ! راستہ تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک تم روح کا خراج نہیں دو گے ! اور راستے بنانے والے کو معلوم ہے کہ تم خراج کب لینا ہے ! عباس
21
36
1
68
1,086
امام علی علیہ السلام_💜 عورت ذات کا اگر کوئی والی یا خبر گیر نہ ہو تو یہ قصاب کے تحفے کا گوشت ہے جو چاہے اسے لے جائے۔!! (غررالحکمت)
9
4
32
310
نائلہ چودھری ✪ retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان (عج)🕊️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ⭐️صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ⭐️ اللھم صل على محمد وعلى آل محمد 💜 سدا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں آمين #خاتم_الرسلﷺ
32
12
55
402
نائلہ چودھری ✪ retweeted
خطبۂ متقین | تیسری صفت امیرالمؤمنین امام علی (علیہ السلام) متقین کی صفات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: «غَضُّوا أَبْصَارَهُمْ عَمَّا حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِمْ» وہ اپنی نگاہوں کو ہر اُس چیز سے بچاتے ہیں جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے۔ شاہ عباس کی بیٹی نے ایک رات ایک نوجوان طالبِ علم کے حجرے میں گزاری، مگر صبح ہوئی تو اُس نوجوان کی انگلیاں جلی ہوئی تھیں! آخر اُس رات کیا ہوا تھا؟ اور شاہ عباس نے اپنی بیٹی کا نکاح اُسی نوجوان سے کیوں کر دیا؟ میرداماد کی عفت و تقویٰ کا یہ حیرت انگیز واقعہ دیکھیے۔ Follow us at: xitter.gq/intent/follow?screen_n…
19
225
1
2,087
62,027
Post Of The Day.💜👇
جب آپکا بیٹا غلط حرکتیں شروع کر دے تب اسکی شادی کا نا سوچیں اسکے علاج کا سوچیں لوگوں کی بیٹیاں ہماری نا اہلی درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔۔!
1
1
11
123
نائلہ چودھری ✪ retweeted
جب آپکا بیٹا غلط حرکتیں شروع کر دے تب اسکی شادی کا نا سوچیں اسکے علاج کا سوچیں لوگوں کی بیٹیاں ہماری نا اہلی درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔۔!
9
3
1
18
384
نائلہ چودھری ✪ retweeted
📗*نہج البلاغہ حکمت 229* وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ كَفٰى بِالْقَنَاعَةِ مُلْكًا، وَ بِحُسْنِ الْخُلُقِ نَعِیْمًا. قناعت سے بڑھ کر کوئی سلطنت اور خوش خلقی سے بڑھ کر کوئی عیش و آرام نہیں ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر #ایامِ_سیدهؑ #ایام_فاطمیہ
21
7
39
272