میکسیکو کی آنڈریا میزا مس یونیورس2021.میکسیکو کی چھبیس سالہ آنڈریا میزا نے برازیل اور پیرو کی حسیناوں پر سبقت حاصل کرتے ہوئے سن 2021 کے مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سن 2020 کا مقابلہ کووڈ وبا کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔انہوں نے اسٹیج پر موجود مقابلے کی دیگر شرکاء کو گلے لگا یا۔
3
فلسطینی بچی کی فریاد سن کر انگلش کرکٹر غمزدہ. انگلش کرکٹر سیم بلنگز فلسطین کی دس سالہ بچی کی فریاد سُن کر پریشانی و حیرت میں مبتلا ،انہوں نے لکھا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ہے، ساتھ ہی انگلش کرکٹر نے ’پرے فار فلسطین‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
#FreePalaestine
1
وطن واپس پہنچنے کے باوجود آسٹریلوی کھلاڑی فیملی سے کیوں نہ مل سکےمالدیپ سے سڈنی والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایک ہوٹل میں چودہ دن کے لیے قرنطینہ کیا جائے گاکورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بری طرح متاثرہ انڈیا سے آنے والے افراد کو ملک میں داخلے پر پانچ برس قید اور جرمانے کی سزادی جا سکتی
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ، چین کا سلامتی کونسل میں امریکا کے دہرے معیار پر شدید ردعمل.چینی وزیرخارجا ا کہامریکانےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوادیا
چین دوریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کرتاہےفلسطین اوراسرائیل کےدرمیان مذاکرات کی میزبانی کاخیرمقدم کریں ۔
#FreePalaestine
ایف اے کپ: لیسٹرسٹی نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر منایا
فائنل جیتنے والی لیسٹرسٹی کے کھلاڑیوں نے جیت کا جشن فلسطینی پرچم لہرا کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منایا۔
خیال رہے کہ لیسٹر سٹی اس سے قبل ایف اے کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
#FreePalaestine
1
اسرائیل کی حمایت کرنے پر عرفان پٹھان کنگنا رناوت پر برس پڑے
سابق فاسٹ بولر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کے میرے سبھی ٹویٹ انسانیت یا باشندگان وطن کے لیے ہوتے ہیں جبکہ کنگنا جن کا اکاؤنٹ نفرت پھیلانے کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور کچھ ایسے لوگ جن کے پیڈاکاؤنٹ سےصرف نفرت پھیلائی جاتی ہے
2
اسرائیلی بربریت پر مسلم امریکی خاتون رکن کانگریس آبدیدہ ہوگئیں
اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم امریکی خاتون رکن کانگریس رشیدہ طلیب نے کانگریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دوستوں کو یاد دلادوں کہ فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں، وہ بھی انسان ہیں، انہیں بھی خواب دیکھنے کی اجازت ہے۔
2
اسرائیل کی وکالت کرنیوالے مبشرلقمان کی قلابازیاں، سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کسی دوسرے ملک کے ذریعے نہیں بلکہ براہ راست اسرائیل کے ساتھ ہاتھ ملانا چاہئیے۔پاکستان کو اسرائیل سمیت تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے چاہئیں۔
#IsraeI
Congrajulations Pakistani People! You Have Done The Job. Facebook Removed 'Jerusalem Prayer Team' A Controversial Page.When it comes to Pakistani People's willingness to do something no matter how difficult it just a unity require and boom we get the victory
#JerusalemPrayerTeam
May Allah open the doors of happiness and prosperity for you. Eid Mubarak to you and your family.
#EidMubarak #EidUlFitr
اسد عمر کی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے زمینوں پر غیر قانونی قبضے کی مذمت اسد عمر کا کہنا تھا کہ سندھ سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں کہ قدیم گوٹھوں میں دہائیوں سے رہنے والے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے اور الزام عائد کیا جارہا ہے کہ یہ کام بحریہ ٹاؤن سندھ حکومت کے تعاون سے کررہا ہے
سعودی عرب کی پاک بھارت تعلقات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کرنے کی پیشکش ایک انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کا خیرمقدم کرتے ہیں
2
وزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور
وزیراعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور دیا۔ ’آزادی اظہار کے نام پر کسی مقدس ہستی، مذہب کی تضحیک نہیں کی جاسکتی اور نہ اسے برداشت کیا جاسکتا ہے
#Islamophobia #ImranKhan
کیا ریپ کی شکار خاتون کی داد رسی نہ کرنے پر سعودیہ میں پاکستانی سفیر کو ہٹایا گیا؟وزیراعظم کے نوٹس لینے ام کے بعد نئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب بھجوا کر وہاں سے پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کے 6 اراکین سمیت پاکستان طلب کیا گیا اور ان سب کو معطل کردیا گیا
وزیرِ اعظم عمران خان اور خاتون اوّل نے عمرہ کی سعادت حاصل کی
طوافِ سے پہلے وزیرِ اعظم کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی.
#imrankhanPTI
1
Pakistan asks Huawei for help in setting up media technology university Chaudhry Fawad Hussain discussed cooperation withHuawei Technologies delegation in the realm of digitalization and effective implementation of e-governance in the different government institutions of Pakistan
Chinese textile firm to train and employee 2000 workers. Karen Chen said that as per the agreement, 2,000 workers would be selected from Gilgit-Baltistan and after training, they would be given jobs in textile.CM Khalid Khurshid thanked the Chinese company.
Chinese textile firm to train and employee 2000 workers. Karen Chen said that as per the agreement, 2,000 workers would be selected from Gilgit-Baltistan and after training, they would be given jobs in textile.CM Khalid Khurshid thanked the Chinese company.
وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودی عرب دورہ
وزیرِ اعظم عمران خان نے وفد سمیت مسجدِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں افطار کیا اور نمازِ مغرب ادا کی.
#imrankhan #saudiaarabia





















