Nizam Uddin (@Nizmsh) header
Nizam Uddin (@Nizmsh) profile picture

Student of Economics & Finance

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)Photo by Nizam Uddin (@Nizmsh)
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ReleaseAndTreatImranKhan شروع کریں اور عمران خان کی رہائی اور علاج کا مطالبہ کریں۔ عمران خان کی بیماری کو کسی صورت نارملائز نہیں ہونے دینا۔ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم خان صاحب کی رہائی اور صحت ہے۔ سب شامل ہوں 👏
127
619
27
545
8,515
Nizam Uddin retweeted
سمجھ نہیں آتی کہ آج دنیا بھر کے درمیان مصالحت کار بننے والے، اپنی ہی قوم سے کیوں جھگڑا ڈال کر بیٹھے ہوئے ہیں؟ یہ ضد کیوں نہیں چھوڑ رہے؟ یہ کیوں اس قوم کے لیڈر کو آزاد نہیں کر رہے اور اس کو میڈیکل کی بنیادی سہولیات دے کر قوم کو اس کا حق دے رہے؟ #ReleaseAndTreatImranKhan
38
457
5
925
6,797
Nizam Uddin retweeted
یہ تھا اصل مسلہ۔
868
9,582
161
27,251
262,448
Nizam Uddin retweeted
اگر عمران خان IPPs کے ڈالر ریٹ فکس نہ کرواتے تو آج ہم بجلی کی قیمت دگنی دے رہے ہوتے،اور بل ڈبل آرہے ہوتے، آئی پی پیز کو ہم سالانہ 7.6 ارب ڈالرز دے رہے ہیں جبکہ آئی ایم ایف سے منتوں اور عوام کی مہنگائ کے ہاتھوں تباہی کے بعد تین سالوں میں صرف 7 ارب ڈالرز ملیں گے، ساتھ ہی حکومت نے 45دنوں میں لوکل بنکوں سے 11.6ارب ڈالرز قرض لیا ہے، یہ قرضہ کدھر جارہا ہے، کسی کو معلوم نہیں؟ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #مہنگی_بجلی #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
31
616
4
1,439
21,093
Nizam Uddin retweeted
In 2020, Imran Khan formed an inquiry commission on IPPs according to which payments of 3.2 trillion rupees were made to these IPPs from 2007 to 2019. Following are the highlights of the report (Committee for Power Sector Audit, 2020): -IPPs were earning an unimaginable 50-70 per cent in annual profits versus the 15pc limit set by the National Electric Power Regulatory Authority (NEPRA). -IPPs overstated their costs of plant installation to receive extra tariffs when the contract was being signed. NEPRA failed to check this intentional error. -The cost of the power plant prepared by the companies was also blindly accepted by the authorities. -The government and power consumers kept paying billions of rupees annually even when power plants were shut or were generating less in winters. -Though the guaranteed profit should not be for more than four to five years, the government and NEPRA granted guaranteed profit for 25 years and in US Dollars. The devastation brought upon the people of Pakistan by these IPPs was imposed by the Sharif and Zardari mafia to benefit the elite while completely ignoring the suffering of the poor. #MandateThieves
33
840
8
1,533
61,216
Nizam Uddin retweeted
”یہ نظام گر رہا ہے، پی ٹی آئی نے نکل کر بس آخری دھکا دینا ہے “ @Noreen_KhanPK #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
247
2,464
51
7,528
56,614
Nizam Uddin retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
43
750
8
2,660
22,121
Nizam Uddin retweeted
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے ہسپتال دورے کے بعد صوبائی وزیر صحت نے نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے برطرف کردیا @MeenakhanAfridi #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
1
320
3
147
6,205
Nizam Uddin retweeted
"مجھے کچھ نہیں مل سکتا، پاکستانیو میں آپ کے لیے کھڑا ہوں" عمران خان پاکستانیوں عمران خان اکیلے نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا باہر نکلو اور اسکی مدد کرو۔ 🚨 #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
4
462
3
247
9,119
Zorain Nizamani's article "It Is Over" being removed only confirms its truth. University talks and forced patriotism no longer work. Gen Z sees corruption, inequality, and hypocrisy clearly. Without justice, jobs, and dignity, propaganda fails. Old control methods are dead, the youth have moved on. A must-read article! #ItIsOver
8
99
3
245
16,721
Nizam Uddin retweeted
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!” - عمران خان #PakistanLovesImranKhan
529
9,427
148
19,967
396,511
Nizam Uddin retweeted
“ایک تنخواہ دار نوکر ! میرے ٹیکس پر پلنے والا مجھے دھمکی دے رہا ہے۔ تم کون ہو؟” عمران خان #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
17
458
14
1,055
29,442
From river to the sea, Palestine will be free!
519
1,816
26
6,699
57,225
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی اس ملک کی ذمہ داری عمران اکیلے کی تو نہیں۔۔ استعفیٰ تو دے دیا اب آئین بحالی کی تحریک شروع کریں @TeamiPians #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی "Ursula von der Leyen" #SupremeCourt "President Asif Ali Zardari" #حق_كى_جيت_ہو_گى
2
228
2
83
4,619
تاریخ کے سنہری باب میں ہوگا، عمران خان کا نام #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
101
2,025
16
5,689
48,276
اپنے رب العالمین سے دعا ہے کہ یا میرے اللہ پاک عمران خان کو ہمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھنا امین ۔ #ReleaseLeaderOfMajority @TeamiPians
2
408
6
139
2,704
Nizam Uddin retweeted
#سسٹم_کاباپ_عمران_خان آج خیبر امن جرگہ میں، میں نے مراد سعید کی جھلک وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی میں دیکھی جب وہ تقریر کر رہے تھے۔ وہی جوش ، وہی جذبہ ، وہی جنون اور اور وہی حب الوطنی جو مراد سعید کی تقاریر کے دوران نظر آتا تھا۔ #ReleaseLeaderOfMajority
5
84
4
95
3,936
پاکستانی قوم اپنے خوف کے بت کو توڑ کر اپنی زنجیریں توڑ کر اپنی حقیقی ازادی کے لیے نکلے کیونکہ پاکستان اپ کا ہے اس کو اپ نے بچانا ہے عمران خان نے بہت قربانیاں دی اس قوم کے لیے اب ہماری باری ہے۔ #ReleaseLeaderOfMajority @TeamiPians
7
697
9
323
16,535
سابق وزیراعظم عمران خان سے زیادہ سچا انسان پاکستان کی سیاست میں نہ کبھی پیدا ہوا، نہ ہوگا اور نہ کبھی دیکھنے کو ملے گا🥺♥️ #ReleaseLeaderOfMajority @TeamiPians xitter.gq/InsafPK/status/1979055…
9
562
8
296
8,532
گجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سردار عدنان کے گھر کی صورتحال 😢
59
1,805
18
4,252
44,741