ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) header
ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse) profile picture

مذہب کےجو بیوپاری ہیں⬅️ وہ سب سےبڑی بیماری ہیں وہ جن کےسوا سب کافرہیں⬅️ جو دین کاحرف آخرہیں⬅ ان جھوٹےاورمکاروں سےمذہب کےٹھیکیداروں سے⬅️ میں باغی ہوں باغی ہوں✊

Joined April 2015
Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)Photo by ғαянαη•°° (@Nooo_Excuse)
وڈیو بنانے والےنے تو کمال ہی کردیا ایک بار ضرور دیکھیں اور دیکھنے کے بعد اگر آپ #لائک #ریٹویٹ نہ کرکےگئے تو سمجھیں آپ نےبھی کھوتےکی طرح لید ہی کی ھے🙈😉😂😂 #ArmyStandsWithElectedGovt
22
104
9
203
ғαянαη•°° retweeted
Replying to @Nooo_Excuse
یہ بات اپنے اندر ایک گہری سچائی رکھتی ہے۔ ❞جب خدا تمہاری زندگی سے کسی چیز کو نکال دیتا ہے تو اسے دوبارہ تھامنا تمہیں اسی مقام پر قید رکھتا ھے جہاں تمہیں کبھی ٹھہرنا ہی نہیں تھا❝ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے کسی نے بہت نرمی سے وہ زنجیر دکھا دی ہو جو ہم خود اپنے ہاتھوں سے پہن رکھی ہے۔ جانے دینا دراصل یہ تسلیم کرنا ہے کہ جو ہوا، وہ اللہ کی حکمت سے ہوا۔ مگر انسان کی فطرت ہے کہ وہ اُس دروازے کو بار بار کھٹکھٹاتا ہے جسے خدا نے بند کر دیا ہو۔ اور ہر دستک میں ایک لمحہ ضائع ہوتا ہے، جو اُس نئے راستے کا حصہ تھا جو کھلا ہوا ہے۔ ❞ماضی کی طرف بار بار دیکھتے رہنا تمہیں اُس مستقبل سے محروم کر سکتا ھے جس کی طرف خدا تعالی تمہیں بلا رہا ھے❝ یہ جملہ تو پوری بات کا نچوڑ ہے۔ ماضی کو یاد کرنا عیب نہیں، مگر اُس میں رہ جانا عیب ہے۔ یاد ایک سبق ہے، اور قید ایک سزا۔ فرق صرف یہ ہے کہ ہم اُسے کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایک عاجزانہ گزارش یہ ہے کہ اللہ جب کچھ چھینتا ہے تو کبھی کبھی وہ چیز ہماری نااہلی کی وجہ سے نہیں جاتی، بلکہ اپنی رحمت سے جاتی ہے۔ وہ کبھی ایسی چیز نکال دیتا ہے جو ہماری راہ میں سب سے بڑا پتھر تھی، مگر ہم اُسے گمشدہ خزانہ سمجھ کر رو پڑتے ہیں۔ آپ نے بہت سادہ لفظوں میں بہت گہری حقیقت کہہ دی ہے۔ ماشاءاللہ، بہت عمدہ سوچ ہے۔ #AdhouraAks
1
1
1
40
اسی لئےجب میرے رزق ،عزت یا کردار پہ کوئی کوا چونچ یا کوئی کتا منہ مارنےکی کوشش کرتاھےتومیں کتوں کےپیچھےنہیں بھاگتا میں بھڑولی سے ایک ٹوپہ اور نکال کے گوندھ لیتا ہوں کاں ،کُتے ساری دنیا کی"دُھر فٹکار"سمیٹےآخر ایک دن ضائع ہوجاتے ہیں اور چوہدریوں کےگھر روٹی پکتی رہتی ھے۔الحمدللہ🙏
جب آپکے گوندھے ہوئے آٹے میں کوئی کوا چونچ یا کتا منہ مار جائے،تو کتےکے پیچھےنہیں بھاگتے کوا & کتا نقصان کرکےبھی ساری دنیا کی پھٹکار اور لعنت ہی سمیٹتے ہیں چوہدری اسلئےچوہدری نہیں کہ انکےپاس بہت کچھ ھے بلکہ اسلئےکہ وہ خساروں پہ روتےنہیں بھڑولی سےایک ٹوپہ اور نکال کےگوندھ لیتےہیں
2
57
جب آپکے گوندھے ہوئے آٹے میں کوئی کوا چونچ یا کتا منہ مار جائے،تو کتےکے پیچھےنہیں بھاگتے کوا & کتا نقصان کرکےبھی ساری دنیا کی پھٹکار اور لعنت ہی سمیٹتے ہیں چوہدری اسلئےچوہدری نہیں کہ انکےپاس بہت کچھ ھے بلکہ اسلئےکہ وہ خساروں پہ روتےنہیں بھڑولی سےایک ٹوپہ اور نکال کےگوندھ لیتےہیں
1
2
95
جب خدا تمہاری زندگی سے کسی چیز کو نکال دیتا ہے تو اسے دوبارہ تھامنا تمہیں اسی مقام پر قید رکھتا ھے جہاں تمہیں کبھی ٹھہرنا ہی نہیں تھا۔ ماضی کی طرف بار بار دیکھتے رہنا تمہیں اُس مستقبل سے محروم کر سکتا ھے جس کی طرف خدا تعالی تمہیں بلا رہا ھے 🤔 #فرحانیات
2
1
11
159
خدا تعالی تمہیں جس چیز سے نجات دلا رہا ہے، بار بار مڑ کر اسے مت دیکھو۔ ماضی گزر چکا ، وہ سب ختم ہو چکا ۔ جس چیز کو خدا تعالی تمہاری زندگی سے رخصت کر دے سمجھو کہ اس میں اب کوئی زندگی باقی نہیں بچی🥺 #فرحانیات
5
102
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
3
118
میں سادہ دل ہوں، لوگوں کو اپنا سمجھ لیتا ہوں ذرا سی محبت ملے تو اعتبار کر لیتا ہوں پھر ہمیشہ کی طرح ہر بار بھروسہ توڑ دیا جاتا ھے اور میں ہر بار خاموشی سے نقصان اٹھا لیتا ہوں🥺 #فرحانیات
5
145
ہر انسان کے دل میں احساسات کی ایک دنیا آباد ہوتی ھے ہم موسموں کی بدلتی ہوئی کیفیتوں کو بھی پوری طرح نہیں سمجھ پاتے، تو پھر کسی کے دل کے موسم کو کیسے سمجھیں گے بات کرتے وقت الفاظ اور لہجے کو مدنظر رکھا کریں کیونکہ بعض کڑوے لہجے عمر بھر دل میں گونجتے رہتے ہیں۔شکریہ #فرحانیات
4
99
نیت شوق بھر نہ جائےکہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائےکہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کےبعد آج کا دن گزر نہ جائےکہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائےکہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائےکہیں آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ پھر یہ دریا اتر نہ جائےکہیں ناصر کاظمی
4
101
گردشِ ایام سے گھبرا کر دل نے تمہیں سوچا تو بہت مگر پکارا نہیں 🫠 #فرحانیات
1
1
4
120
اُڑنے لگے وجود کے ذرے ھوا کے ساتھ میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا سورج کے ساتھ ڈوب گیا دل بھی میر ا قتیل اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا 🥺 #فرحانیات
1
6
133
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
2
9
195
تم آسمان کی بلندی سے جلد لوٹ آنا ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ھے #فرحانیات
8
151
شعور کا کرشمہ ھے یا شوق تنہائی رفتہ رفتہ دل سے اتر رھےہیں لوگ #فرحانیات
1
4
158
خسارے تو وقت ساتھ پورے ہو ھی جایا کرتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرے بےنقاب ہوجاتےہیں وہ کبھی پھر "اپنے" نہیں لگتے ۔ شکریہ #فرحانیات
3
132