Abdul Moeed (@Not__Moeed) header
Abdul Moeed (@Not__Moeed) profile picture

ہم بھُول گئے ہر بات ، مگر تیرا پیار نہیں بھولے

🇵🇰/🇸🇦
Joined May 2021
Abdul Moeed retweeted
آ ہی گئے ہیں خواب تو پھر جائیں گے کہاں آنکھوں سے آگے ان کی کوئی رہ گزر نہیں کتنا جئیں کہاں سے جئیں اور کس لئے یہ اختیار ہم پہ ہے تقدیر پر نہیں ماضی کی راکھ الٹیں تو چنگاریاں ملیں بے شک کسی کو چاہو مگر اس قدر نہیں آلوک شریواستو
6
2
23
487
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
1
1
8
203
Abdul Moeed retweeted
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
9
1
1
36
623
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو؟ وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو۔۔؟ تم اگر صاحب رائے ہو تو لازم تو نہیں! تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو۔۔۔
1
1
38
اب کس کو کہوں اپنا ہمدم، ہمدم تو میرا بیگانہ تھا!!!🖤
2
12
329
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
1
1
11
196
Geet likhan baithaan te Likh devaan tera naam... Asi safaran de viche Thakk choor ho gaye ni Par tere shehar aa ke Sanu milda eh aaram... Haal kadey puch tu mureed da Deewane aan nu nasha teri deed da...
2
1
9
264
Abdul Moeed retweeted
Jo log chai kay nuksan btatay hain, vo log mujhsay dur rahein
1
2
52
We talk soo much about who moves further in life: لیکن وہ ٹھہرے دِل کہاں جائیں جو کہیں نہیں جانا چاہتے!!!
1
1
15
310
Abdul Moeed retweeted
and sometimes, against all odds, against all logic, we just hope.
1
3
189
Prayer circle...😭😭🥹👉🏻👈🏻 🕯 🕯️ 2ⁿᵈ 🕯 🕯️ proff Pass, 🕯️ 🕯️ promotion in 3ʳᵈ 🕯️ 🕯 Year.🤲🏻 🕯 🕯️ Ameen🕯 🕯
7
3
63
1,130
رات گہری ہے مگر ایک سہارا ہے مجھے یہ مری آنکھ کاآنسو ہی ستارا ہےمجھے اے مرےلاڈلےاےنازکے پالے ہوئےدل تونےکس کوئےملامت سےگزارا ہےمجھے میں تواب جیسےبھی گزرےگی گزاروں گایہاں تم کہاں جاؤگےدھڑکاتوتمہاراہےمجھے تو نےکیاکھول کےرکھ دی ہےلپیٹی ہوئی عمر تو نےکن آخری لمحوں میں پکارا ہےمجھے
1
1
10
175
دل سے یہ پوچھے کوئی گزری ہے کیا بجھتے دیے سے کوئی پوچھے ذرا چاہت کے دریا میں موجیں ہزار ہم تو اُسی میں ڈوبے، نکلے نہ پار
2
11
301
When Joan Elia said: “wo badle toh hum bhi kahan puraane se rahe, woh aane se rahe aur hum bulaane se rahe.”
4
19
611
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُن کو مبارک اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
2
3
21
754
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں، جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں ! وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں، ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !
2
16
467
"October without detachments isn't October" It's the month that teaches the quite elegance of letting go__of people,of memories,of version of yourself that no longer belongs to u. The air turns softer,the leaves fall with grace,and you realize that not everything mean to stay!!!
1
10
415
Abdul Moeed retweeted
اکثر یونہی بیٹھے بیثھے یاد تمھاری آتی یے دل کے اس دروازے پہ کوئی خوشبو آ ٹکراتی ہے
30
3
93
1,962
Abdul Moeed retweeted
کیا خبر تمھیں بھی یاد آئے ہماری شدت سے کیا پتہ تم بھی میری یاد میں آنسو بہاؤ اور یہ جو کبھی ہم ہنس دیا کرتے ہیں کیا پتہ ہم بھی اکثر آنسوؤں سے روتے ہوں
18
1
53
1,475
تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو سرخ آنکھوں کے کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو
2
1
14
248