انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی زیرِ صدارت کرائم کنٹرول کے حوالے سے مسلسل چوتھا ہفتہ وار جائزہ اجلاس،
اجلاس میں تمام پولیس ریجنز اور اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر جاری حکمتِ عملی کے باعث رواں ہفتے بھی قتل، ڈکیتی، راہزنی، گاڑی چوری اور خواتین و بچوں سے زیادتی سمیت سنگین جرائم میں مجموعی کمی کا رجحان برقرار رہا۔ آئی جی پنجاب نے آرگنائزڈ کرائم کی سرکوبی، لاپتا خواتین کی فوری بازیابی، اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور چالاننگ کی شرح بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر کڑا احتساب جاری رہے گا۔
#PunjanPolice #Punjab #Police #IGPunjab #CrimeControl #SafePunjab #LawAndOrder #Accountability #ZeroTolerance #پنجاب_پولیس #آئی_جی_پنجاب
Punjab Police Official retweeted
مستقبل قریب میں شروع ہونے والے برفباری سیزن کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس مری کی تیاریاں ۔ چیف ٹریفک آفیسر مری منیر احمد ہاشمی کا سنو بائیک کی چیکنگ و معائنہ ۔۔ بائیک رائیڈر کو بریفنگ ۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس مری
@OfficialDPRPP @PunjabTraffic @GovtofPunjabPK @RwpPolice
ٹرانسجینڈر کا تحفظ، عزت اور مساوی حقوق پنجاب پولیس کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ پنجاب پولیس کے تحفظ مراکز ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو تحفظ، قانونی رہنمائی، نفسیاتی و سماجی معاونت اور طبی سہولیات کے حصول میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ پنجاب پولیس بلا امتیاز خدمت، ہر شہری کا تحفظ۔
#PunjabPolice #TahafuzMarkaz #TransgenderRights
Punjab Police Official retweeted
صدر بیرونی کے علاقہ میں خاتون پر شوہر کے تشدد اور بال کاٹنے کے واقعہ پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا نوٹس, واقعہ کا مقدمہ درج، خاتون پر تشدد میں ملوث شوہر فوری طور پر گرفتار, شوہر نے میرے بال کاٹے اور تشدد کیا، مدعیہ مقدمہ, ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بڑی کامیابی!سیالکوٹ پولیس نے سمبڑیال میں 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے 3 ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت مختلف شہروں سے گرفتار کر لیا۔ تمام مسروقہ سونا واردات کے روز ہی برآمد کرکے مالک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔آئی جی پنجاب عبدالکریم کی کامیاب کارروائی پر سیالکوٹ پولیس کو شاباش۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم۔
#PunjabPoliceCPO #SialkotPolice #CrimeControl #savepunjab
جمعہ المبارک
پنجاب پولیس کی جانب سے جمعہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد، عبادت گاہوں اور عبادت گزاروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔
#جمعہ_المبارک #PunjabPolice #PublicSafety #Security #SafePunjab #Police #lawandorder
پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام!
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداء کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈز سے اب تک شہداء کے 372 بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں رواں سال 168 بچے شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 6، سیالکوٹ کے 5، فیصل آباد کے 4، وہاڑی اور بہاولنگر کے 3، 3 جبکہ خانیوال، پنجاب کانسٹیبلری اور ٹریفک پنجاب کے 2، 2 طلباء و طالبات شامل ہیں۔
پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود اور بچوں کے روشن تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
#PunjabPolice #PoliceShuhada #PoliceWelfare
پولیس شہداء کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام!
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس شہداء کے 41 بچوں میں جدید لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈز سے اب تک شہداء کے 372 بچوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں رواں سال 168 بچے شامل ہیں۔ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 6، سیالکوٹ کے 5، فیصل آباد کے 4، وہاڑی اور بہاولنگر کے 3، 3 جبکہ خانیوال، پنجاب کانسٹیبلری اور ٹریفک پنجاب کے 2، 2 طلباء و طالبات شامل ہیں۔
پنجاب پولیس اپنے شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود اور بچوں کے روشن تعلیمی و پیشہ ورانہ مستقبل کے لیے پرعزم ہے۔
#PunjabPolice #PoliceShuhada #PoliceWelfare
1/2
السلام علیکم! بچوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ہر بچے کو تعلیم، محفوظ ماحول اور تشدد و جبری مشقت سے پاک بچپن فراہم کریں۔ بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی یا مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع 15 پر دیں اور ان کے محفوظ مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#PunjabPolice #ChildSafety #WorldChildrensDay #ChildProtection #IGPunjab #SafePunjab
Punjab Police Official retweeted
Replying to @Zaeemlegharii
محترم شہری، متعلقہ پولیس افسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، اے ایس آئی کو معطل کر کے چارج شیٹ کر دیا گیا ہے ، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ سزا دی جائے گی
کسی بھی معزز شہری کیخلاف غیر پیشہ ورانہ رویہ پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے
عالمی سطح پر پنجاب پولیس کا نام روشن کرنے والے افسران ڈی آئی جی صادق علی ڈوگر اور ایس پی عائشہ بٹ کی آئی جی پنجاب عبدالکریم سے ملاقات، آئی جی پنجاب نے دونوں افسران کو مبارکباد دی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
دونوں افسران نے بہترین عوامی خدمات، مؤثر پولیسنگ اور ٹریفک سیفٹی کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر IACP کے عالمی ایوارڈز حاصل کیے۔ عالمی سطح پر پنجاب پولیس کی خدمات کا اعتراف ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #IGPunjab #IACP #ProudMoment #PublicService #PoliceExcellence 1/2
Punjab Police Official retweeted
فرائض میں غفلت اور مقدمہ درج نہ کرنے پر زیرو ٹالرنس پالیسی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی کھلی کچہری میں شہری کی شکایت پر فوری کارروائی۔ تھانہ میں درخواست موصول ہونے کے باوجود ای۔ٹیگ نہ لگانے اور ایف آئی آر درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کو فوری طور پر معطل کر کے چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا، جبکہ ایس پی کینٹ کو ایک ہفتے میں مزید محکمانہ کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
#digoperations #lahore #police #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #Awareness
Punjab Police Official retweeted
گوجرانوالہ سے تبادلے کے موقع پر سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا شہریوں کے نام خصوصی الوداعی پیغام
#CPOGujranwala #GujranwalaPolice #Farewell #FarewellMoments #PunjabPolice #Gujranwala #RespectAndHonor #GujranwalaNews #ViralReels #Pakistan
"میرا پیارا" – بچوں کے تحفظ کا پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر
پنجاب پولیس کے "میرا پیارا – ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی" کے ذریعے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں اپنوں سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت دستیاب ہے۔ پنجاب سے 15 ڈائل کریں اور 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔ کوئی بچہ گم ہو جائے یا تنہا اور پریشان نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں، کیونکہ بروقت اطلاع کسی بچے کی زندگی بچا سکتی ہے۔ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے بچوں کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ بچوں کا تحفظ، پنجاب پولیس کی اولین ترجیح! #PunjabPolice #Punjab #Police #MeraPyara #ChildSafety #Dial15
Punjab Police Official retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سیف پنجاب وژن کے مطابق لودھراں پولیس کی ٹریفک آگاہی مہم۔ بچوں کو روڈ میپ کے ذریعے ٹریفک قوانین، روڈ سائنز اور محفوظ سفر کی عملی تربیت دی گئی، جبکہ ایمرجنسی میں پولیس مدد کے لیے 15 پر کال کرنے سے بھی آگاہ کیا گیا۔
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP


































