ایس پی صدر انعم شیر کا تھانہ گوجرخان اور تھانہ مندرہ کا سرپرائز وزٹ، ایس پی صدر نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، کوت اور بلڈنگز کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں، ایس پی صدر نے تھانہ میں موجود افسران اور جوانوں سے ان کے مسائل دریافت کئے،
تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالہ کو یقینی بنایا جائے، ایس پی صدر کی افسران کو ہدایت, سنیپ چیکنگ کے حوالے سے الرٹ سکیورٹی ڈیوٹیز سرانجام دی جائیں، متعینہ افسران ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو روزانہ چیک اور بریف کریں، متحرک گینگز کے خلاف مربوط حکمت عملی کے
ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی کی متعلقہ افسران کو ہدایت،
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، زمین کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی، مجرم شیزان کو 10 لاکھ روپے ہرجانے کی بھی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2023ء تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں بالخصوص خواتین کو انکی دہلیز پر فوری اور آسان پولیس سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، اس حوالے سے خواتین کا وزیر اعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین، @OfficialDPRPP
ریس کورس پولیس کی کارروائی،قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار،اشتہاریوں نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ 5 شہریوں کو زخمی کر دیا تھا،اشتہاریوں کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جاچکا ہے،
Rawalpindi Police retweeted
قومی و بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستان پولیس کے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی!پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ کے کھلاڑیوں نے ایشین اینڈ ورلڈ ماسٹرز گرینڈ پرکس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 2026 اور 54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 13 میڈلز (8 گولڈ، 2 سلور اور 3 برونز) جیت لیے۔ آئی جی پنجاب نے فاتح کھلاڑیوں کو شاباش دی۔ قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں محکمے کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا فخر ہیں۔ ڈی جی پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد اور چیف سپورٹس آفیسر ڈی آئی جی اطہر اسماعیل نے بھی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔
#PunjabPolice #PakistanPolice #SportsAchievements
سوشل میڈیا پر چکلالہ کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کی پوسٹ پر سینئر افسران کا نوٹس، راولپنڈی پولیس نے خاتون اور فیملی کو ٹریس کر لیا ہے، معاملہ قبل ازیں پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا تھا، متاثرہ خاتون کے شوہر، سسر اور ساس کو تحویل میں لے لیا گیا،
ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا تھانہ ویسٹریج کا وزٹ اور تفتیشی افسران سے میٹنگ،تھانہ کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ تھانہ سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا،ایس پی پوٹھوہار نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،
ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کویقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی متعلقہ افسران کو ہدایت،
ایس پی صدر انعم شیر کی صدر آفس میں میٹنگ کا انعقاد ،
میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز صدر ڈویژن کی شرکت،میٹنگ میں مقدمات کی چالان ریشو، پینڈنگ چالان اور شہریوں کے انصاف کی فراہمی سمیت جرائم پرقابو پانے کےمتعلق امور زیر بحث لائےگئے،میٹنگ میں ایس ایچ اوز کی اوورآل کارکردگی
گشت کے نظام کو مذید موثر بنایا جاۓ اور ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 کی کالز پر فوری رسپانڈ کیا جاۓ، منظم اور متحرک گینگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مذید تیزی لائی جائے ، منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،منشیات کے مقدمات کی تفتیش کی نگرانی ایس ڈی پی اوز خود کریں،






















