Obaid kayani (@ObaidKayani99) header
Obaid kayani (@ObaidKayani99) profile picture

PTI Aur Imran khan mera janoon han aur ya na khtam honay wala janoon ha❤️ @PTIofficial #ReleaseImrankhan

England, United Kingdom
Joined July 2022
Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)Photo by Obaid kayani (@ObaidKayani99)
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے سب پشاور کی طرف روح کرے
638
9,274
258
25,389
1,770,963
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔ پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔ اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔ میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔ اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔ چیلنج سامنے ہے۔ فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !! انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
848
5,016
246
15,565
637,967
کیا ڈی چوک اور مرید کے کا ظلم کم تھا جو کہ اب راولاکوٹ میں بھی خون کی ہولی کھیلی گئی۔
6
326
ان کا کیا قصور تھا؟ بس یہی کہ انہوں نے اپنا حق مانگا اور پر امن احتجاج کیا ظالموں نے ان کی لاشیں بچھا دی۔ بے شک اللّہ کے ہاہ دیر ہے اندھیر نہیں!!!
16
24
688
میرے اللّہ اس ماہ رمضان کے صدقے ایران کی حفاظت فرما۔ #WeStandWithIran
1
7
393
کچھ ہی دیر میں عمران خان کو الشفا منتقل کیا جائے گا۔
اہم ترین🚨 عمران خان کو اڈیالہ سے الشفا راولپنڈی منتقل کیا جائے گا، وہاں پر ان کی آنکھ کا علاج کیا جائے گا۔
5
1
14
1,509
اہم ترین🚨 عمران خان آج جیل اس قوم کی وجہ سے کاٹ رہا ہے اس قوم کا اتنا حق نہیں کہ اس کے لیے باہر نکلے۔ اب بہت ہو گیا اب باہر نکلنا ہو گا پورا پاکستان بند کرنا ہو گا۔ اب نہیں تو کب نکلو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی جان کی خاطر۔
4
14
464
اہم ترین🚨 عمران خان کو اڈیالہ سے الشفا راولپنڈی منتقل کیا جائے گا، وہاں پر ان کی آنکھ کا علاج کیا جائے گا۔
1
3
1
21
2,460
سندھ ✌️❤️
96
3,275
33
12,790
92,172
کراچی عمران خان کا
81
4,266
43
13,840
63,344
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔
2
7
373
❤️
35
404
10
3,365
20,083
اس بات پر کسی نے غصہ کیوں نہیں کیا؟
103
4,045
17
13,453
83,548
اس طرح کے باعزت انسانوں کو اس طرح جیل میں ڈالنا 💔
16
453
5
2,308
18,041
الحمداللّہ عمران خان ایک دفعہ پھر سرخرو ہوئے، انشاللّہ جلد ہی اسلام آباد ہائیکوٹ سے القادر کیس کی بھی ضمانت منظور ہو گی۔
2
13
63
1,666
جو اپنے آپ کو ماں کہتی ہے۔ اسے دوسروں کی ماؤں کا کوئی احترام نہیں۔
9
27
765
بیشرمی اور ظلم کی انتہا🚨 والدہ ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
1
58
2
191
5,219
Allhamdollilah Graduated🎓❤️
6
6
29
1,370
ہیلو @grok اس ویڈیو کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟
1
1
17
1,168