Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
اگر یہ سچ ہے تو یہ بابا دنیا کا سب سے طاقتور جادوگر ہے جو کچھ یہ کر رہا وہ ناقابلِ یقین ہے! گروک کیا یہ ویڈیو سچ پر مبنی ہے انڈین پنڈت اپنی پرموشن کے چکر میں لوگوں کو بہکا رہے ہیں ؟
@grok
@saleh_binali
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
🚨سپیکر بابر سلیم سواتی کا سفر عمران خان کے ساتھ 2003 کو شروع ہوا جو وعدہ کیا گیا تھا آج بھی قائم ہے ماشاءاللہ
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
بندوق سے جان تو لی جا سکتی ہے مگر دل سے عمران خان کی محبت نہیں نکالی جا سکتی ۔۔تم اسے مائنس کرنے چلے تھے ہم دیوانے اسے جمع کرتے رہیں گے ✌️🫶
عاصم منیر کو ہمارے سر تو مل سکتے ہیں مگر بیعت نہیں مل سکتی ۔۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
آئی ایس پی آر نے نازیبہ وڈیو جاری کردی۔ سب وڈیوز آگئیں نہیں آئی تو بس نو مئی کی cctv فوٹیج نہیں آئی۔
🤖 Made with AI
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
دونوں کرپٹ ممالک نے ایک دوسرے کے بلیو پاسپورٹ والوں کو پناہ دینے کے منصوبے پر دستخط کیے ، تو میری کمر کجھانا میں تیری
سوڈان کا محسن نقوی 😂😂
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
کتنی عجیب بات ہے کہ بشریٰ بی بی کی بھی ایک آنکھ اتنی خراب ہو چکی ہے کہ وہ بھی تقریباً اندھی ہو چکی ہیں-
عمران خان کی بھی ایک آنکھ ہی خراب ہوئی تھی ـ یہ مجرم ٹولہ evil genius ہے، یہ عمران خان کو نقصان پہنچانے کے سب طریقے جانتے ہیں
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
میرا احتساب لیتے ہو جنریٹر باہر پڑا ہوا ہے، تم بتاو تمہیں پیٹ میں پہاڑ پڑے ہوئے ہیں اس کا کیا کریں ، مولانا فضل الرحمن
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
عمران خان ملک اور فوج کا آخری چانس ہے۔ بالکل ویسے جیسے شیخ مجیب کے چھ نکات متحدہ پاکستان کا آخری چانس تھے۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
”مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہو کر کہا کہ خواجہ آصف جو کل تک فوج کو گالیاں دیتے تھے، وہ آج وزیر دفاع بن گئے۔ لیکن وہ آدمی (عمران خان ) جو کہتا تھا، فوج بھی میری ملک بھی میرا، وہ آج معتوب ہو کر جیل میں بیٹھا ہے۔ یوں مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے مؤقف کا تضاد واضح کر دیا اور اپنی ترجیحات بھی واضح کر دیں کہ وہ آئندہ اپوزیشن میں کس کے ساتھ اتحاد بنانے جا رہے ہیں۔“
حبیب اکرم
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
نجم سیٹھی کا اہم انکشاف۔۔۔!
اُن ( اسٹبلشمنٹ) کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ ہر چیز کر کے دیکھ لی، مگر پنجاب سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہو رہی، ن لیگ کو موقع دیا گیا مگر ن لیگ عوامی پزیرائی حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی،
دو سال بعد الیکشن ہونے ہیں تو تحریک انصاف پھر جیت جائے گی، لہذا ق لیگ کو بھی یہ نظر آ گیا ہے کہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت نہیں ہے،
دوسری طرف مولانا بھی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کر رہے ہیں،
تو حکومت کے لیے مشکل ہی مشکل ہے،
نجم سیٹھی صاحب ن لیگ کیسے مقبول ہو جائے پنجاب میں؟ سانحہ مریدکے سے ان کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، جب کہ شہباز شریف آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کا زمہ دار ہے، شہباز شریف 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ ہوا اس کا زمہ دار ہے،
پھر خیبر پختونخوا میں جمہوریت پر شب خون پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر مارا ہے،
مہنگائی کا طوفان الگ سے، بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، ایسے میں آپ کو لگتا ہے کہ یہ لوگ مقبول ہو جائیں گے۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
سلمان راجہ صاحب آپ درست کہہ رہے ہیں! مگر کیا آپ نے پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے دستخط سے عمران خان کے لئے اپیل مغربی دنیا کی تمام embassies اور وزارت خارجہ کو، اور انسانی حقوق کے تنظیموں کو بیجھی ہیں؟ کیا آپ نے اس سلسلے میں درجنوں face to face meetings کئ ہیں؟ اگر نہیں کی ہیں تو آپ کو کرنی چاہییں، آپ سے بہتر کوئی یہ کر نہیں سکتا - اور آپ کی یہ پوزیشن بھی ہے!
اور اگر آپ صرف عمران خان کے علاج پہ زور دیں گے تو شائید، شاید جرنیل آپ کو نہ روک پایں!
پلیز ری ٹویٹ کریں! @salmanAraja @SalmanKNiazi1 @PTIofficial
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
عمران خان نے سلمان صفدر کے ساتھ ملاقات میں وکلا کو متحرک کرنے کا پیغام دیا ہے اب 10 نومبر کو عمران خان کے کیس کی سماعت ہے سمجھ سے باہر ہے اس حوالے سے وکلا کو متحرک کیوں نہیں کیا جا رہا ، تحریک انصاف میں بڑے بڑے وکلا کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے اگر یہ وکلا عدالتوں میں دو تین ہزار جمع ہو جائیں یا دو تین سو بھی جمع ہو جائیں تو بہت دباؤ بڑھ جائے گا۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
سلمان صفدر نے بشری بی بی کے حوالے سے جو رپورٹ عدالت میں پیش کی ہے وہ ہوش ربا ہے آپ دیکھیں عمران خان لیڈر ہیں دونوں میاں بیوی کے صحت کے معاملات خوفناک حد تک خراب ہو چکے ہیں لیکن عدالتیں ریلیف دینے سے قاصر ہیں گزشتہ روز آئینی عدالت سے 3ایم پی او کے متعلق فیصلے کے بعد تو عدالتوں سے انصاف کی امید ختم ہو چکی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تو ہے ہی 26 ویں ترمیم کی پیدا وار اس سے تو پہلے ہی کوئی امید نہیں تھی ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے سابق چیف آف اسٹاف میجر جنرل نارمن میک لین نے عالمی برادری اور بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے اپنی دوسری پرخلوص اپیل جاری کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز، کھلاڑیوں، عہدیداران اور انتظامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور لیجنڈری کرکٹ کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔
#ReleaseImranKhan
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
غیر آئینی وفاقی آئینی عدالت کا قیام اور عدلیہ کی آزادی پر مسلسل حملے ملکی نظامِ عدل کی تباہی کا واضح ثبوت ہیں۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی آزادانہ کارروائیوں میں بیجا مداخلت اور سیاسی انتقام کے لیے قوانین کا غیر آئینی استعمال آئین و قانون کی حکمرانی کو مفلوج کر رہا ہے۔
#PakistanUnderAsimLaw





























