Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) header
Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) profile picture

🌍 Team IK World Pulse 🇵🇰 عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی آواز کے لیے متحد۔ A Global Voice for Imran Khan ONE TEAM • ONE VOICE • ONE PULSE

Joined April 2026
Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
89
77
2,848
Team IK World Pulse | Official retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم ایمان بخیر اے تمام جہانوں کے مالک دنیا سے رخصت ہوتے وقت ہماری زبان اور دل اس بات کی شہادت دے رہے ہوں اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞ امین یا رب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
19
20
37
519
Team IK World Pulse | Official retweeted
یا اللہ! اس بابرکت جمعے کے صدقے عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کی ہر مشکل آسان فرما، انہیں صحت، سلامتی اور جلد باعزت رہائی عطا فرما۔ حق کو فتح اور دعاؤں کو قبولیت نصیب فرما۔ آمین ثم آمین 🤲❤️🥺
1
4
12
107
Team IK World Pulse | Official retweeted
A year of isolation, declining health, grave risks to the heart and eyesight, and a wait for justice... when silence itself becomes a crime, raising your voice becomes a duty. Every passing day brings irreversible damage. History will remember who stayed silent and who stood for what is right. #HumanRights #JusticeForImranKhan #خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
9
12
121
Team IK World Pulse | Official retweeted
Replying to @OfficialIKWP
یہ لوگ حوس اقتدار اور کرسی کے نشے میں مست ہیں اور انسانیت کو بھول چکے ہیں
2
2
10
A year of isolation, declining health, grave risks to the heart and eyesight, and a wait for justice... when silence itself becomes a crime, raising your voice becomes a duty. Every passing day brings irreversible damage. History will remember who stayed silent and who stood for what is right. #HumanRights #JusticeForImranKhan #خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
9
12
121
Team IK World Pulse | Official retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اگر تم اللہ پر ایسا بھروسہ کرو جیسا بھروسہ کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اسی طرح رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے
2
8
11
57
Team IK World Pulse | Official retweeted
اقوامِ متحدہ سے عمران خان کے حق میں واضح مؤقف سامنے آگیا! اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے عمران خان کی رہائی، ان کے ساتھ باوقار اور انسانی سلوک یقینی بنانے اور پاکستان میں جاری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ معاملہ اب محض پاکستان کا اندرونی سیاسی تنازع نہیں رہا، بلکہ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا سوال عالمی سطح پر بھی اٹھایا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق پر خاموشی نہیں، اب قانون کی پاسداری، انصاف اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں!
3
2
46
Team IK World Pulse | Official retweeted
خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کو 39 روز قبل اغوا کیا گیا تھا اور وہ آج بھی لاپتہ ہیں۔ عدالتوں کی بے بسی اور نظامِ انصاف کی تباہ حالی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ کے اغوا پر بھی انصاف کے ایوان خاموش ہیں؟ ⁦#FreeCMKPSohailAfridi⁩ #خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
1
1
1
13
Team IK World Pulse | Official retweeted
سب سے پہلے آپ مینڈیٹ چوری کریں چوروں ڈاکوں لٹیروں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے کسی کو وزیراعظم اور کسی کو صدر بنا دیں پھر عمران خان پر قاتلانہ حملے کریں پھر جھوٹے بے بنیاد مقدمات میں عمران خان اور انکی اہلیہ سمت سب کو گرفتار رکھیں 2022 سے ہم پر مسلسل ظلم کرتے آہیں اور آج آ کر کیہ دیں کہ صوبے مل کر بناتے ہیں تعاون کریں تو یہ نہیں ہو سکتا نئے صوبے بننے چاہئیں لیکن عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو نئے صوبے بنانے چاہئیں یہ نہیں ہو سکتا کہ بوٹ آئے اور جعلی اسمبلی کو دبا کر صوبے بنا دے ۔ قاسم سوری ⁦ @qasim
1
9
10
111
Team IK World Pulse | Official retweeted
Long Live Resistance #ImranKhansLifeIsAtRisk
11
11
86
Team IK World Pulse | Official retweeted
بشریٰ بی بی کو مکمل صحت یابی اور مناسب طبی سہولیات ملنے تک واپس جیل منتقل نہ کیا جائےانہیں اسپتال لانا، چند گھنٹے علاج کے بعد دوبارہ جیل بھیج دینا کافی نہیں۔ انہیں عمران خان کی اہلیہ ہونے کی سزا دی جا رہی ہے، دانستہ اذیت ناک حالات میں رکھا گیا ثمینہ پاشا #ImranKhansLifeIsAtRisk
6
5
63
Team IK World Pulse | Official retweeted
ایک شخص نہیں، کروڑوں لوگوں کی امید انصاف مانگ رہی ہے۔ عمران خان کو ان کے قانونی اور بنیادی حقوق دیے جائیں۔ انصاف میں تاخیر بھی ایک سنگین سوال ہے۔ عمران خان کے لیے انصاف، قانون کی بالادستی کا تقاضا ہے۔ #ImranKhanWantsJustice
4
33
21
105
Team IK World Pulse | Official retweeted
خان نہ کوئی رعایت منگدا اے، نہ خصوصی سلوک، صرف اپنا قانونی حق منگدا اے۔ انصاف نوں ہور نہ لٹکاؤ، عمران خان نوں فوری انصاف دیو! #ImranKhanWantsJustice
1
35
Team IK World Pulse | Official retweeted
60 days in prison. 60 days without access to family or legal counsel. Aleema Khan’s MPO detention expired on November 18, yet her family remains denied access. Fears of further detention persist. Respect fundamental rights Release Aleema Khan immediately #ShiftKhanToHospitalNow
1
12
9
164
Team IK World Pulse | Official retweeted
پنجاب کے لاکھوں کسانوں کا روزگار اور معاشی مستقبل حکومتی نااہلی کی نذر ہو رہا ہے۔ گندم کے بعد اب گنے کے کاشتکار بھی شدید بحران میں گھرے ہیں، شوگر ملیں بند پڑی ہیں ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان سینئر نائب صدر کسان ونگ پنجاب انفارمیشن سیکرٹری کسان ونگ پنجاب
3
3
31
Team IK World Pulse | Official retweeted
ہمارا راستہ حق کا راستہ ہے، ہماری جدوجہد آزادی کے لیے ہے اور ہمارا عزم کسی آزمائش سے کمزور نہیں ہو سکتا۔ زخم کتنے ہی گہرے ہوں، حوصلے کبھی شکست نہیں کھاتے۔ یقین ہے کہ جس رب نے ہمیں اس راستے پر ثابت قدم رکھا ہے، وہی ہمیں سرخرو بھی کرے گا۔ ان شاء اللہ! اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
3
5
152
Team IK World Pulse | Official retweeted
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے عمران خان کی رہائی، باوقار سلوک اور پاکستان میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ اب عالمی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے۔ انصاف اور قانون کی پاسداری ناگزیر ہے!
10
11
267
Team IK World Pulse | Official retweeted
پہلے عوامی مینڈیٹ چھینا، پھر عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور جھوٹے مقدمات میں گرفتاریاں، 2022 سے مسلسل ظلم۔ اب نئے صوبوں کی بات ہو رہی ہے تو صوبے عوامی مینڈیٹ والی حکومت بنائے، جعلی اسمبلی نہیں۔ عوامی رضامندی کے بغیر کوئی فیصلہ قبول نہیں! — قاسم سوری @QasimKhanSuri
2
4
162
Team IK World Pulse | Official retweeted
بزدل اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں جو بیگناہ خواتین کو اور سابقہ وزیراعظم کو قید ناحق میں رکھا ہوا ہے