Pinned Tweet
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !!
#سورة_لقمان
آیت نمبر 15👇
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک✿
یا الله!ہمیں بار بار اپنےمحبوبﷺکے شہرِ مدینہ کی با ادب حاضری
اور بیت الله شریف کی زیارت نصیب فرما۔
ہماری آنکھوں کوگنبدِ خضریٰ کے دیدار اور ہمارےدلوں کو حرمین شریفین کی محبت سےآباد فرما۔
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
✧الله تعالیٰ عرش پر مستوی ہے✧
ایمان باللّٰہ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ الله نے اپنی کتاب قرآن کریم میں جس بات کی خبر دی ہے،
اور وہ تواتر کے ساتھ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔۔۔
جاری
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
✧الله تعالیٰ عرش پر مستوی ہے✧
ایمان باللّٰہ میں یہ بات بھی شامل ہے کہ الله نے اپنی کتاب قرآن کریم میں جس بات کی خبر دی ہے،
اور وہ تواتر کے ساتھ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔۔۔
جاری
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:جو نوجوان کسی بوڑھے شخص کی تعظیم اس کی عمر کی وجہ سے کرتا ہےتو الله تعالیٰ اُس نوجوان کے لئے ایسے شخص کو پیدا کردیتا ہے جو اس کی بوڑھاپے میں تعظیم کرے۔
[ترمذی،حدیث:2022]
﷽
اَلبَارِیُ (Al-Bāri)
ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
الباری ہر چیز کو الگ الگ اور بے عیب بنانے والا۔
جس کی بنائی ہوئی کسی چیز میں نقص نہیں
بغیر کسی نمونے کے پیدا کرنے والا
سبحان الله
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 39
اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی نَصۡرِہِمۡ لَقَدِیۡرُ ۨ ﴿ۙ۳۹﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 39
ترجمہ
جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے ، انہیں اجازت دی جاتی ہے ( کہ وہ اپنے دفاع میں لڑیں ) کیونکہ ان پر ظلم کیا گیا ہے ، اور یقین رکھو کہ الله ان کو فتح دلانے پر پوری طرح قادر ہے
2
اللّہ اکبر
ﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
بقیہ
جیسا کہ یہ دونوں صفات اس آیت کریمہ کے اندر اللّٰه نے یکجا بیان کی ہیں:
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں میں بہت قریب ہوں
ہر پکارنے والے کی پکار جب کبھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے
اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔
[ترمذی،حدیث:2018]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
﷽
اَلْخَالِق (Al_khaliq)
الخالق پیدا کرنے والا، تخلیق کرنے والا یا وجود بخشنے والا۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
الله تعالیٰ ہی وہ ذات ہے جو ہر چیز کا حقیقی خالق ہے۔
اس نے تمام کائنات،
آسمان و زمین،
انسان،جن،فرشتے اور ہر ذرہ کو عدم سے وجود میں لایا۔
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 38
۞ إِنَّ ٱللَّهَ يُدَٰفِعُ عَنِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ۞
1
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 38
ترجمہ
سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔
بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مظلوم کی بد دعا سے بچو کیونکہ اس کے اور الله کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔
[بخاری،حدیث:1496]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥
ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے
﷽
المتکبر🕊️ Al-Mutakabbir
الله تعالیٰ کے اسماء الحسنی میں سے ایک اہم نام ہے۔
المتکبر
بڑائی والا، عظمت والا، کبریاء والا، سب سے بالاتر اور برتر۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
المتکبر وہ ذات جس کی عظمت اور کبریاء حقیقی اور ذاتی ہے۔
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 37
ترجمہ
الله کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے,
نہ ان کا خون ، لیکن اس کے پاس تمہارا تقوی پہنچتا ہے۔
اس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنا دیے ہیں،
1
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 37
بقیہ
ترجمہ
تاکہ تم اس بات پر الله کی تکبیر کرو کہ اس نے تمہیں ہدایت عطا فرمائی ۔ اور جو لوگ خوش اسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں،
انہیں خوشخبری سنا دو ۔
2
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھائی کرے تو تم بھی اچھائی کرو،
لیکن اگر وہ ظلم کرے تو تم ظلم نہ کرو۔
[ترمذی،حدیث:2007]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
اَل٘جَبَّارُ🕊️ Al_jabbar
The Compeller
الجبارُ _زبرست غلبہ رکھنے والا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
خلاصہ: الجبار وہ ہے جو سب پر غالب بھی ہے اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والا بھی


















