Zaby:) (@OverThinkerSays) header
Zaby:) (@OverThinkerSays) profile picture

Cricket // Politics // Welfare // Tryna be Adv for oppressed // Jesi Zuban wesa jawwab // Zalmi Yama Zum // ✈️ 🇬🇧 🇺🇸🇨🇦🇳🇿🇦🇺🇩🇪🇫🇷🇸🇪🇮🇹🇦🇪🇸🇦

Auqaat_mein
Joined May 2019
Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)Photo by Zaby:) (@OverThinkerSays)
کل تک بانی پی ٹی آئی کرپٹ تھے ،آج سیاسی قیدی ۔۔کیسے ؟ وسیم بادامی کا بلاول سے معصومانہ سوال #ARYNews #11thHour #BilawalBhuttoZardari
26
206
8
1,282
142,530
tumhien yad ho k na yaad ho
21
153
20
448
149,508
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
74
2,050
51
4,370
57,154
نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش! یہ فریب دہندہ تقریر ہے، سائیں آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے، جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب آپ سب فائز عیسی جیسے مکروہ کردار کیساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے تو آپکو عمران خان یاد نہ آیا؟ جب Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے ریاست کی چاپلوسی کیلئے غیر آئینی ترمیم منظور کروا رہے تھے تو اصول یاد نہ آئے؟ جب سردار @sakhtarmengal کے دو سینیٹرز کو زبردستی بزور طاقت لا کر ترمیم کے حق میں ووٹ کروایا گیا تو انقلاب کہاں مر گیا تھا؟ جب پیکا جیسا گھناؤنا قانون پاس کروا رہے تھے تو اُسوقت اتنی اچھی اچھی باتیں کیوں یاد نہ آئیں؟ اور تو اور آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپکے والد گورنر راج والے surrender document پر شرمناک دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ واہ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول زرداری
111
1,355
32
3,414
31,054
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,974
31,412
1,196
54,442
846,416
Zaby:) retweeted
They talk about Benazir like she was some MLK Jr. or smth Benazir was an ethno fascist corrupt crook with no contribution towards this country at all, Nawaz Sharif has done more for Pakistan and that's some bar 2 times PM, tell me one significant thigg she did?
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto did not sacrifice her life for Pakistan only to see its flag removed in Swat. The Pakistani flag must continue to fly high there. The state is like a mother, and protecting it is our collective responsibility.
10
93
3
504
11,941
I heard @BarristerGohar say PTI won a 2/3rd majority in KP. Lets correct facts. No! PTI won 92/115 seats. 80% or 4/5ths! Add 13 Form 45 seats. 9/10ths. 90%. The rest are just reserved seats handed over to losers. Clearly, for this regime, the people do not know best.
34
1,420
12
4,308
97,829
جہاز چاہے دشمن کے گریں قیمت آپ کو چکانی پڑے گی
5
13
4
171
17,986
Asked the ministers how many PTI MNAs, MPAs r detained, whether they r political prisoners, abt the timing of the decision, whether the field Marshal under his new role as CDF recommended it, & whether this decision will bring expanded military operations or civilian restrictions
32
31
9
225
33,418
آصف زرداری نے ذوالفقار بھٹو کا ریکارڈ برابر کر دیا ذوالفقار بھٹو نے 3 بار گورنر راج نافذ کیا (2 بار بلوچستان، 1 بار پختون خوا) آصف زرداری نے بھی آج تیسری بار گورنر راج لگایا (پنجاب، بلوچستان، پختون خوا)
10
391
6
1,519
16,005
Shaheen hota to jeet jatey
91
4
10
119
37,574
اندازہ کریں ناحق، بغیر جرم قید بزرگ خاتون کو ادویات دینے کیلئے بھی عدالتوں سے اجازت لینا پڑتی ہے۔ اجازت مل گئی تو پھر کہا جائے گا بڑا ریلیف، فلاں ڈھمکاں
لاہور ہائیکورٹ علیمہ خانم کو جیل میں ادویات، کپڑوں کی فراہمی فیملی اور وکلاء تک رسائی کےلیے دائر متفرق درخواست پر سماعت عدالت نے سپریڈینٹ جیل سے اج دوپہر دو بجے رپورٹ طلب کر لی جسٹس عبہر گل نے علیمہ خانم کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے وکیل رانا مدثر عمر پیش ہوئے
5
256
1
992
9,655
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ خواجہ صاحب ریکارڈ درست کر لیں ایک زمہ دار پوزیشن پر بیٹھ کر غیر زمہ داری زیب نہیں دیتی۰
13سال سے ایک صوبے کو لوٹا جا رہا ۔ اس پہ بھی راضی نہیں وفاق پہ ھر دوسرے دن حملے کی تیاری شروع کر دیتے ھیں۔ سومنات پہ 17حملے ھوۓ تھے ۔ گنتی کر لیں کتنے ھو گئے ھیں کتنے رہ گئے ھیں۔ تاریخ بتاتی ھے کے سومنات پہ با بار حملے کیوں ھوتے تھے۔ اسلام آباد سومنات نہیں سوچ سمجھ کے آنا کچھ لے کے نہیں دے کے جاؤ گے۔ اور KP کا بھی 13سال کا حساب دو گے۔
19
304
5
1,191
14,115
Zaby:) retweeted
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march. Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years. Read more: trib.al/EI9nHbT
182
7,105
76
13,967
270,900
Pakistan's deeply unpopular US-backed military dictatorship is a world leader... in innovative techniques for stifling mass pro-democracy protests The US govt should not be allowed to provide one more cent in support or training for this brutal regime xitter.gq/AdvHaiderMajeed/status…
US Congress must stand up for basic human rights of speech and democracy US-trained military regime of Trump's "favorite Field Marshal" is brutally cracking down on dissent to try to block pro-democracy protests Any comment from @SFRCdems @HouseForeign?
66
1,326
15
2,722
44,519
Zaby:) retweeted
Imran Khan's family ABDUCTED — reports 'This is a disgrace' — son Kasim alleges aunts & cousins arrested ahead of PTI March with no info on their whereabouts
58
1,715
14
3,377
69,510
📌Police allegedly broke down the doors and entered Imran Khan’s sister Uzma Khan’s house yesterday, with images of the incident now emerging.
28
813
3
3,227
63,375
اگر سیاسی حکمت عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ ہفتہ یا دو ہفتے آگے کردی جائے تو فوج پر ہزاروں اہلکار اسلام آباد رکھنے ، چھٹیاں بڑھانے ، کنٹینر کھڑے رکھنے کی مصیبت بڑھے گی۔ آپ لڑائی میں ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ تھکا سکتے ہیں۔ تھکا دیں۔
418
2,988
114
11,074
443,752
جنرل عاصم منیر نے سابق وزیراعظم عمران انکی اہلیہ تین بہنیں انکے بچے تمام قید کردیے ہیں گھٹیا ترین ذلیل ترین اقدام
55
2,735
13
11,316
108,214