پاک طب (@PAKTiBB) header
پاک طب (@PAKTiBB) profile picture

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Joined June 2014
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
261
1
1,062
67,121
صحت کا خیال رکھنا مرغوب ہے ! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: طاقتور مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے ، جبکہ خیر دونوں میں ہے ۔ مسلم، حدیث 6774
16
141
2,234
قہوہ پیئیں جوان رہیں! بڑھاپے کے اثرات کو روکنے کے لئے شھد اور دارچینی کا قہوہ پینا بے حد مفید ھے جسم کو تروتازا رکھتا ھے! سردی کی موسم میں پینا زیادہ مفید ھے۔ بنانے کا طریقہ عام قہوہ کی طرح ہے بس شہد آنچ سے اتارنے کے بعد شامل کریں اس میں آپ سبز الائچی بھی شامل کرسکتے ہیں۔
21
98
3,708
دعا کیسے کریں ! نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کوئی تم میں سے یوں نہ کہے کہ اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے اور اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم کر بلکہ اسے چاہئے کہ دعا میں اصرار کرے، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے، کوئی اس کو مجبور کرنے والا نہیں ہے۔ مسلم، 1878
28
140
2,848
سورج مکھی کے بیج اجزاء: پروٹین، وٹامنE,B، میگنیشیم، پوٹاشیم، آئرن، فاسفورس، کیلشیم، زنک وغیرہ خواص: سوزش ختم، تھکاوٹ دور، جراثیم کش، پیشاب آور، بلغم کش، زائد چکنائی کم، قوتِ مدافعت قوی، ٹھنڈ اور کینسر سے تحفظ، زخم جلد مندمل، کھانسی میں مفید بچوں کے لئے نہایت مفید ریپوسٹ پلیز
1
17
66
2,794
مونگ پھلی، بیج، کالے بھنے چنے گوکہ بہت مفید ہیں سردیوں میں تو اور مفید لیکن بچے اس فائدہ کو نقصان میں بدل دیتے ہیں ! وہ کیسے !!!! یہ سب کچھ کھا کر پانی پی لیتے ہیں پھر کھانسی، گلا خراب ، سینہ کی جکڑن جیسے مسائل درپیش
7
8
175
مائیں متوجہ ہوں شیرخوار بچہ دودھ ہضم نہیں کرپاتا؟ دودھ پلانے کے فوری بعد الٹی ہوجاتی ہے؟ نوٹ کرلیں فیڈنگ کے بعد بچے کو سینے سے لگا کر جھلاتی رہیں اور کمر پر ہاتھ پھیرتی رہیں جب تک ڈکار نہیں آجاتا۔ لاکھوں کی بات فری میں! ماں کا دودھ بچے کا حق ہے چھاتی کے کینسر سے تحفظ بھی۔
1
12
36
2,400
دوا لینے کا غلط طریقہ عموما یہی ہوتا کہ کسی غیر معمولی مرض کی دوا لی اور جیسے دوا ختم ہوئی افاقہ ہوا تو دوا بند کردی۔ حالانکہ علاج تو معالج کے مشورے سے ہی بند کرنا چاہیے۔ نتیجہ: اکثر وہی مرض لوٹ آتا ہے۔ آپ کیسے جج کرسکتے ہیں کہ دوا سے جو بند باندھا ہے وہ پکا ہے بھی یا نہیں !
10
32
2,344
سال سے کم بچوں کا نزلہ زکام کالا منقی 2 عدد 1 چٹکی سونف 1کپ پانی میں خوب پکائیں 2چمچ رہ جائے تو اتار لیں دن میں 2 سے 3 دفعہ پلا دیں اس سے ہلکے پھلکے موشن ہوسکتے پریشانی کی بات نہیں.
1
16
38
2,345
بچوں کا سینہ بند ہوجائے تو بڑی پریشانی ہوجاتی لہذا سردیوں میں معمول بنالیں کہ بچوں کو صبح شام شہد چٹائیں تھوڑا سا۔ آپ کا ریپوسٹ کرنا یقینا ماں باپ کے لئے مفید ثابت ہوگا ان شاء اللہ العزیز
7
3
179
غموں، گناہوں سے نجات ابی بن کعب رض فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: یا رسول اللہ اگر میں (فرائض کے علاوہ) اپنے سارے وظیفے میں آپ پر درود پڑھا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ ترمذی: 2457
1
39
132
2,621
آپ شاید حیران ہوں جن حضرات و خواتین میں کیلشیم کی کمی ہو ان کا گلا اکثر خراب رہتا ہے۔ گوکہ گلا خراب ہونے کی دیگر وجاہات بھی ہیں۔
2
14
108
5,634
پاک طب retweeted
معمولی سی بیماریوں کو نظر انداز کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے وہ بڑھ کر سامنے آسکتی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا : دوا کیا کرو ، بلاشبہ اللہ عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا بھی پیدا کی ہے ، سوائے ایک بیماری کے یعنی بڑھاپا ( اس کا کوئی علاج نہیں ) ابوداؤد، جز حدیث 3855
45
1
198
2,994
پاک طب retweeted
سچا لطیفہ فکری طاقت کا کمال 1 پولیس افسر آئے دن دواخانے مفت میں مردانہ دوا لینے آجاتے، تربیت یافتہ بچے کو حکم ہوتا کہ صاحب کو بہترین دوا دیں۔ وہ صاحب بعد میں بہت اچھا فیڈ بیک دیتے کہ جی کمال ہوگیا ! وہ دوا دراصل معدہ کی صفائی کی ہوتی تھی جو کمال تھا وہ انکی سوچ کا تھا 🤭
1
9
1
43
4,368
پاک طب retweeted
رزق کی چین کی اہم کڑی صدقہ ہے صدقہ کی کڑی ٹوٹی تو رزق کی چین رک جائے گی۔ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433 صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ریپوسٹ پلیز
43
161
2,679
معمولی سی بیماریوں کو نظر انداز کرنا مہلک ثابت ہوسکتا ہے وہ بڑھ کر سامنے آسکتی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا : دوا کیا کرو ، بلاشبہ اللہ عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا بھی پیدا کی ہے ، سوائے ایک بیماری کے یعنی بڑھاپا ( اس کا کوئی علاج نہیں ) ابوداؤد، جز حدیث 3855
45
1
198
2,994
سچا لطیفہ فکری طاقت کا کمال 1 پولیس افسر آئے دن دواخانے مفت میں مردانہ دوا لینے آجاتے، تربیت یافتہ بچے کو حکم ہوتا کہ صاحب کو بہترین دوا دیں۔ وہ صاحب بعد میں بہت اچھا فیڈ بیک دیتے کہ جی کمال ہوگیا ! وہ دوا دراصل معدہ کی صفائی کی ہوتی تھی جو کمال تھا وہ انکی سوچ کا تھا 🤭
1
9
1
43
4,368
رزق کی چین کی اہم کڑی صدقہ ہے صدقہ کی کڑی ٹوٹی تو رزق کی چین رک جائے گی۔ حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433 صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ریپوسٹ پلیز
43
161
2,679
حکیم ؓ بن حزام کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔ ترمذی -حدیث 1233
1
17
102
2,521
سردی میں زیادہ پیشاب آنا یا بلاارداہ نکل جانا نسخہ: ھوالشافی کالے تل 50گرام سنگھاڑا 50گرام کلونجی 25گرام مصطگی رومی 25گرام گڑ 100گرام سب اشیا بالکل باریک مکس پاؤڈر بنالیں۔ طریقہ استعمال: روزانہ رات کو ایک چائے کا چمچ دودھ سے اور صبح پانی سے لیں۔ ریپوسٹ کیجیئے پلیز 😊
21
77
3,607
جاپانی پھل قدرت کا انمول تحفہ موجود اجزاء: وٹامن A,B,C، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم فوائد: قبض کشا، معدہ، جگر، دل کے لئے مفید، بلڈپریشر، شوگر کو کنٹرول رکھے، قوت مدافعت بڑھائے، وزن کم کرے، پٹھوں کی جکڑن، کمر درد، آنت کے ورم اور السر میں بھی مفید۔
2
15
83
2,790