Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
🚨 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سیکیورٹی کا حصار اس قدر سخت اور غیر معمولی ہے کہ محافظوں کی نظریں ہر لمحہ ان کی آنکھوں، ہاتھوں کی حرکات اور اردگرد کے ماحول پر جمی رہتی ہیں۔ معمولی سے اشارے پر پورا سیکیورٹی نظام متحرک ہو جاتا ہے، خطرے کے کسی بھی امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاتا۔ 🔥😱
@grok
آخر پیوٹن کو اس قدر غیر معمولی اور سخت سیکیورٹی کیوں فراہم کی جاتی ہے؟ اس کے پیچھے کیا خاص وجوہات ہیں؟
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
اگر ایئرپورٹ میں اپ کے پاس سلمان زیادہ ہو گیا 🤔
تو اپ نے ٹینشن نہیں لینی ؟؟
ٹینشن دینی ہے؟
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے، اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے۔ یہ لوگ اُن باتوں سے بری ہیں جو بدگو لوگ ان کے بارے میں کہتے ہیں۔ ان کے لیے مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔
@NCCIAOFFICIAL
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
ﷴﷺ!
#ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
There are some good people in the world because of whom the world exists and continues to exist.🫶
🚨 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سیکیورٹی کا حصار اس قدر سخت اور غیر معمولی ہے کہ محافظوں کی نظریں ہر لمحہ ان کی آنکھوں، ہاتھوں کی حرکات اور اردگرد کے ماحول پر جمی رہتی ہیں۔ معمولی سے اشارے پر پورا سیکیورٹی نظام متحرک ہو جاتا ہے، خطرے کے کسی بھی امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاتا۔ 🔥😱
@grok
آخر پیوٹن کو اس قدر غیر معمولی اور سخت سیکیورٹی کیوں فراہم کی جاتی ہے؟ اس کے پیچھے کیا خاص وجوہات ہیں؟
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
یہ موصوف بظاہر ن لیگ کا لبادہ اوڑھ کر فالو کرتا ہے فالو بیک ملنے کے بعد ان فالو اس بیچارے کی مجبوری ہے جن بہن بھائیوں نے اسے فالو کر رکھا ہے زرا نظر ثانی کر لیں۔اگر ان فالو کر گیا ہے تو اس مردار کو کوڑے دان کو دان کر دیں 🖐️🖐️
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
The end of a glorious era in the world of football! 💔⚽
@Cristiano Ronaldo has announced his retirement from international football with Portugal. After 23 remarkable years, countless unforgettable moments, incredible records, and millions of fans around the world, one of football’s greatest journeys has reached its end.
234 appearances, 146 goals, and countless achievements! Ronaldo has proved that greatness is built through hard work, consistency, determination, and an unbreakable spirit.
The iconic No. 7 jersey may belong to someone else now, but a player like Ronaldo is born once in a generation.
Thank You, Cristiano Ronaldo! You are not just a footballer; you are an inspiration. ❤️🐐
You were an era, you were a legacy, and you will forever live in the history of football.
@Cristiano
#CristianoRonaldo #CR7 #GOAT #FootballLegend #ThankYouRonaldo
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
یہ اج ہمارے ڈائننگ ٹیبل کے نیچے سے نکلا ہے کیا یہ خطرناک تو نہیں ہوتا کل بھی میں نے ایک مارا تھا اج پھر نکلا ہے
ان کا کیا حل کیا جائے
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعے کے مطابق، 60 سالہ شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 5 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم وقت پر واپس نہ ملنے پر اس شخص نے مبینہ طور پر خاتون کی 16 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
آخر ہمارا معاشرہ کس سمت جا رہا ہے؟ قرض کی وصولی کے نام پر ایک کم عمر بچی کے ساتھ ایسا سنگین ظلم کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔










