Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo) header
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo) profile picture

محمد راشد علی چوہدری نائب صدر ایس ایم ٹی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈویژن بہاولپور پاکستان مسلم لیگ نون 🇵🇰 03006805992 ☎ https://xitter.gq/t.co/TYCBg0TPO9

Bahawalpur, Pakistan
Joined November 2015
Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)
میں اپنی جماعت کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے جماعت کے لیے کام کرنے کا موقع دیا پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کیا ہے ہمیں فخر ہے ہم پاکستان مسلم لیگ نون کا حصہ @pmln_org @PakPMO @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @Atifrauf79
12
10
2
30
1,823
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹 درود شریف کی اہمیت: رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا اہلِ ایمان کے لیے سعادت اور باعثِ اجر ہے۔ حدیثِ مبارکہ کے مطابق ایک مرتبہ درود بھیجنے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے اپنی زبان کو درود و سلام سے تر رکھیے۔l ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
2
9
127
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
#فوری بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیاں: ایک خوفناک دھماکے نے سعودی دارالحکومت #ریاض کو ہلا کر رکھ دیا ہے؛ ریاض میں موجود عمارتوں (ٹاورز) سے دھماکے ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ ریاض #جل رہا ہے ⁧#عاجل⁩ — International news agencies: "A terrifying explosion rocks the ⁧#تحترق⁩
1
1
781
⁧#فوری⁩ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیاں: ایک خوفناک دھماکے نے سعودی دارالحکومت ⁧#ریاض⁩ کو ہلا کر رکھ دیا ہے؛ ریاض میں موجود عمارتوں (ٹاورز) سے دھماکے ہوتے دیکھے گئے ہیں ریاض ⁧#جل⁩ رہا ہے ⁧⁧#عاجل⁩⁩ ⁧⁧#تحترق⁩⁩
2
1,030
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
آج چار جماعت پاس بوٹ چاٹ دادے کا پوتا کہہ رہا تھا کہ عمران ولی اللہ ہے اس سے ٹکر لینے والے تباہ ہو گے وغیرہ وغیرہ آپ عمران کو بڑا سیاستدان سمجھتے لیڈر سمجھتے وہ آپ کا حق ہے اس کا ایک کلٹ بھی موجود ہے مگر کم از کم اسے ولی نبی بنانے کی گستاخی مت کریں
88
293
15
913
48,443
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
کیا یہ درست ہے کہ زیر نظر مناظر افغان صوبے کندھار کے مرکزی ایریا عینو مینہ سے چند کلومیٹر دوری کے ہیں جہاں یہ سب کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے اور اس پہ سبھی افغان ملاز خاموش بلکہ افغان سپریم کونسل سپریم لیڈر ملا اخوند ، ملاحقانی اور دیگر کی ناک کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے۔۔؟؟
20
25
3
167
231,032
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بذات خود خطے اور عوام کی ترقی کے عمل کی نگرانی کریں گے، الحمدللہ، قائد جناب محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت آج آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اسی وعدے کی تکمیل کے لئے موجود ہے اور عوام کی تعمیر، ترقی اور خوش حالی کے جامع 100 دن کے ایجنڈے کا باضابطہ آغاز کر رہی ہے کیونکہ وعدوں کو یاد رکھنا اور انہیں پورا کرنا نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔
39
162
3
432
14,213
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
Hum rukne walay nahi.
1
19
1
42
354
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
نوازشریف واحد تھا جس نے آئی ایم ایف کو گُڈ بائے کہا،اُن کااگلا پروگرام لینے سے انکار کیا اور پھر عمرانی سازش ہوگئی،آج بھی تک شہبازشریف اُسی سازش کا رائتہ صاف کررہے ہیں
142
195
10
418
9,496
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
بورےوالا چک 203 ميں کاروائ کے دوران مصالحہ جات،جوشاندہ،گلوکوز،کسٹرڈ کی بڑی کمپنيوں کے نام سے جعلی پيکنگ کرنے والا گروہ پکڑ ليا گیا۔ايف آئ آر درج،مالک گرفتار۔چند ديہاتوں ميں گھروں ميں جعل سازی (پيکنگ،پرنٹنگ،ملاوٹ شدہ اجزا)کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کريک ڈاؤن جاری رہے گا۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی جعلسازوں کے خلاف زيرو ٹالرينس پاليسی يقينی بنائ جا رہی ہے
10
116
1
238
2,737
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
#ISPR Press Release H.E. Sheikh Khalifa bin Hamad bin Khalifa Al Thani, Minister of Interior of the State of Qatar called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF),at Rawalpindi, Pakistan During the meeting, matters of mutual interest, evolving regional and global security situation and avenues for enhancing bilateral security cooperation were discussed. Both sides reaffirmed their commitment to further strengthening bilateral relations between the two countries, particularly in the fields of security, counterterrorism and institutional cooperation. The visiting dignitary appreciated Pakistan's role in promoting regional peace and stability and acknowledged the longstanding fraternal ties between Pakistan and Qatar. COAS & CDF reaffirmed Pakistan's commitment to further deepen bilateral engagement with Qatar and underscored the importance of close cooperation in addressing shared security challenges.
32
97
1
360
7,680
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized. One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District. Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
234
156
782
73,386
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
آئی ایس پی آر (ISPR) راولپنڈی، 19 نومبر 2026؛ ​فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز (COAS & CDF) نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ ​تربت آمد پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ​اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری کامیاب آپریشنز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری مختلف سماجی و معاشی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ​جوانوں سے ملاقات کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے مشکل آپریشنل حالات کے باوجود ان کی بہترین پیشہ ورانہ مہارت، بلند حوصلے اور مادرِ وطن کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔ ​فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے بلوچستان کے غیور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ ​قبل ازیں تربت آمد پر کور کمانڈر بلوچستان نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کیا۔ @OfficialDGISPR
1
19
23
179
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی نیوز کا نفرنس xitter.gq/i/broadcasts/2kEqXogOO…
9
15
843
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
نیب کی اصلاحات خود کرنے کے بعد آج اسے موردِ الزام ٹھہرانا دوہرا معیار اور تضاد ہے۔ یہ کوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا کہ کسی ایشو یا صوبوں پر بحث روکنے کے لیے عوام کی رائے پر قدغن لگائی جائے۔ ہم عوامی نمائندے عوام سے ہیں، عوام ہم سے نہیں اگر کسی کا خیال ہے کہ یہ الٹا تعلق ہے تو یہ بہت بڑی غلطی ہے۔
1
27
3
39
1,072
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش کے سول سرونٹس وفد سے خطاب xitter.gq/i/broadcasts/2mdqXYbAV…
12
17
578
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
Wazir-e-Aala Punjab Apna Gaon Programme! "Our commitment is to ensure equal development in every city and village of Punjab."
5
31
40
1,311
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
"The construction and rehabilitation of over 45,000 kilometres of roads across Punjab has set a new record."
24
1
26
799
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
"مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد پنجاب میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ سڑکوں کی تعمیر، لاہور سمیت اندرونِ شہر کی گلیوں کی بحالی، صاف ستھرائی اور واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ کرپشن میں کمی آئی ہے جبکہ ای بائیکس، لیپ ٹاپ، ہونہار اسکالرشپ، خواتین کے لیے ای بسز اور کینسر کے مریضوں کو گھر کی دہلیز پر مفت ادویات کی فراہمی قابلِ تعریف اقدامات ہیں۔
21
17
859
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش کے سول سرونٹس وفد سے خطاب xitter.gq/i/broadcasts/2mdqXYbAV…
10
27
654
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی نیوز کا نفرنس xitter.gq/i/broadcasts/2kEqXogOO…
1
13
21
593