PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial) header
PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial) profile picture

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf District Gujranwala.

Gujranwala
Joined August 2013
Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)Photo by PTI Gujranwala (@PTIGRWOfficial)
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کی مناسب سہولیات دینے کا مطالبہ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
2
75
عمران خان بشری بی بی کے علاج اور رہائی کے لیے کوئٹہ پریس کلب کے باہر کارکنان کا احتجاج #ImranKhanWantsJustice
7
15
307
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی. #ImranKhansLifeIsAtRisk
9
30
438
خان کی ننھی سپاہی کا پاکستانی قوم کے نام پیغام #ImranKhanWantsJustice
14
19
333
مزدور کی روٹی سے موبائل لوڈ اور پیٹرول تک ہر چیز پر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔ عوام ٹیکس دیں اور حکمران جواب دہ نہ ہوں، یہ نہیں چلے گا! قومی خزانے کے ہر روپے کا حساب دو۔ #ImranKhanWantsJustice
4
1
207
دروازے کھولو! جمہوریت اور انصاف قفلوں میں قید ہیں۔ انصاف کے ایوانوں کے بند دروازوں پر قوم کی ایک ہی فریاد ہے: عمران خان کو انصاف دو! آخر کب تک انصاف کو یوں قید رکھو گے؟ #ImranKhanWantsJustice
7
2
158
ہم نے حق کا راستہ چُنا ہے، اس لیے نہ ظلم سے ڈریں گے نہ مشکلات سے پیچھے ہٹیں گے۔ ہمارے زخم ہماری کمزوری نہیں، ہمارے عزم کی گواہی ہیں۔ یقین ہے، اللہ کی مدد سے مشکل وقت ضرور گزرے گا۔ #ImranKhanWantsJustice
8
6
175
پاکستان، آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق کو پہنچنے والے نقصان پر قوم خاموش نہیں رہے گی۔ اقتدار اور عہدے عارضی ہیں، مگر تاریخ کا احتساب ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ کا قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے سخت ردعمل #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
1
162
ملک چلانے کی صلاحیت نہیں تو قومی اثاثے بیچنے کا اختیار کس نے دیا؟ حکمرانوں کی معاشی بدترین کارکردگی نے ملک کو نیلامی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ قومی وسائل کی بندربانٹ بند کرو اور عوام کو جواب دو! #ImranKhanWantsJustice
1
12
15
353
قومی وسائل کی نیلامی حکمرانوں کی معاشی ناکامی اور بدانتظامی کا کھلا اعتراف ہے۔ ملک سنبھالنے میں ناکام حکمران عوام کا مستقبل اور قومی اثاثے مزید داؤ پر لگانا بند کریں۔ #ImranKhanWantsJustice
15
18
385
عمران خان کی زندگی اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں۔ انہیں فوری طور پر تمام بنیادی حقوق، ذاتی معالجین اور اہلِ خانہ تک رسائی دی جائے۔ انصاف میں مزید تاخیر بند کی جائے۔ #ImranKhanWantsJustice
8
12
248
عمران خان صرف انصاف منگدے نیں، کوئی رعایت یا خاص سلوک نہیں۔ خان نوں اوہدا حق دیو، ایس توں پہلاں کہ بہت دیر ہو جائے۔ آخر انصاف نوں ہور کِنّی دیر روک کے رکھو گے؟ #ImranKhanWantsJustice
7
12
255
آل پارٹیز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن اور ڈسٹرکٹ ویسٹ و ایسٹ کا احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کا عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، بلوچستان میں امن، مہنگائی میں کمی اور گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کا دوٹوک مطالبہ۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
6
7
267
2022 میں 50 روپے کلو ملنے والا آٹا 2026 میں 200 روپے تک پہنچ گیا، یعنی 300 فیصد اضافہ۔ زرعی ملک میں گندم کی قلت نے دو وقت کی روٹی مشکل بنا دی ہے۔ حکومت آٹے کی قیمتوں میں فوری کمی اور گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائے۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
3
2
205
دو سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود سید سلمان رضا زیدی اور محمد جنید جہانگیر کی ابوظہبی میں حراست کی وجوہات، الزامات اور عدالتی کارروائی کی تفصیلات اہلِ خانہ کو فراہم نہیں کی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی قانونی سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔ دونوں پاکستانیوں کو قانونی حقوق، شفاف عدالتی کارروائی اور انصاف فراہم کیا جائے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
5
8
183
جس شخص نے شوکت خانم بنا کر ہزاروں جانیں بچانے کی جدوجہد کی، آج اسی کو علاج اور طبی سہولیات کے لیے انتظار کیوں؟ عمران خان کو فوری اسپتال منتقل کیا جائے، ذاتی معالجین سے معائنہ کروایا جائے اور علاج میں ہر رکاوٹ ختم کی جائے! #ImranKhansLifeIsAtRisk #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
2
172
اس وقت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا حال ان بکروں جیسا ہے جنہیں چھڑیاں نظر آ رہی ہیں انہیں پتا ہے ہم نے صبح ذبح ہو جانا ہے لیکن رسی نہیں چھڑوا سکتے ایثار رانا #انصاف_عمران_خان_کاحق
3
5
251
انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹ (آئی سی جے) نے بدھ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں 26 اور 27 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد پاکستان میں عدالتی آزادی کی حالت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ #AsimLaw
6
10
254
عالمی میڈیا عمران خان کے خط پر تلملا اٹھا ہے DW نے ہوشربا رپورٹ شائع کی ہے عمران خان کی زندگی خطرے میں قرار دے دی ہے۔ #ImranKhanHealthMatters #ImranKhansLifeIsAtRisk #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
5
24
489
بشری بی بی نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے مجھے کہا کہ 15 نومبر کو آپ کی سرجری ہونی ہے لیکن ڈاکٹرز نے وارننگ دی ہے کہ اگر جیل کے حالات اور ہائجنگ لیول ٹھیک نا ہوا اور انفیکشن کے ساتھ سرجری ہوئی تو آپ کی بینائی مکمل طور پر چلی جائے گی۔ بیرسٹر سلمان صفدر #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
1
209