PTI NA247 retweeted
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر مرکزی رہنما و سابق ایم این اے @AftabSiddiqiPTIاور ایم پی اے @ShahzadQPTI نے اپنے حلقے کے علاقے بوٹ بیسن کلفٹن کے اطراف میں پمفلٹ تقسیم کیے اور اسلام آباد مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچایا،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PTI NA247 retweeted
President Dr. Arif Alvi strongly rejects Prime Minister’s advice to remove Governor Punjab
The President has conveyed to the Prime Minister of Pakistan that Governor Punjab cannot be removed without his approval.
PTI NA247 retweeted
میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پی ٹی آئی کے صحیح وژن کے مطابق کام کرتا رہوں گا،
وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل سیکریٹری اسد عمر کی جانب سے دیے گئے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل سیکریٹری پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کی سینٹرل آرگنائزیشن کا رکن منتخب کرنے پر انتہائی مشکور ہوں،
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
چھوٹے افسرانوں کا یہ حال ہے تو صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت کے ماتحت کرپشن کرنے والوں سے گھروں سے کیا کچھ برآمد نہیں ہوگا۔
میں نیب پاکستان سے گزارش کروں گا کرپشن کرنے والوں کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن کیا جائے۔
کراچی بلخصوص صوبہ سندھ میں کرپشن کے بڑے مگر مچھ ملیں گے۔
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
1/1
ایم این اے @AftabSiddiqiPTI نے انسانی خدمت کو اپنا طرزِ عمل بنایا
بنا کسی سیاسی اور مذہبی تفریق انسانیت کی خدمت کو اولین ترجیح دی
#MNA #AftabSiddiqui #ImranKhan #PTI #NayaPakistan #BadaltaKarachi #Karachi #Tabdeeli #Constituency #NA247
#Developmentwork #Betterment
PTI NA247 retweeted
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کی ڈیفنس کے رہائشیوں سے ملاقات،
ملاقات میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں جاری الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی،
@AftabSiddiqiPTI
#NA247 #PS111
#BadaltaKarachi
#ElectionCBC2021
PTI NA247 retweeted
ایم این اے @AftabSiddiqiPTI اور ایم پی اے @ShahzadQPTI کی ہدایت پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جا رہا ہے،
#NA247 #PS111
#CBC_Ward_7
#BadaltaKarachi
#ElectionCBC2021
PTI NA247 retweeted
اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت عوام الناس کو درپیش مسائل کے ممکنہ حل کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
@AftabSiddiqiPTI
@ShahzadQPTI
#NA247 #PS111
#CBC_Ward_7
#BadaltaKarachi
#ElectionCBC2021
PTI NA247 retweeted
کراچی جیسا شہر جسے معاشی حب کہا جاتا ہے یہاں کے شہری پانی کی سنگین قلت کا سامنا کرتے آئیں ہیں،
پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب نمائندوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہر ممکن کوشش کی کہ جس عوام نے انہیں منتخب کیا ہے ان کے اہم مسائل کو حل کیا جاسکے،
@AftabSiddiqiPTI
@ShahzadQPTI
PTI NA247 retweeted
ایم این اے @AftabSiddiqiPTI اور ایم پی اے @KhurumSherZaman کی جانب سے اپنی مدد آپکے تحت کراچی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 4 عمر فاروق و مسلم کالونی،ڈی ایچ او اور جے پی ایم سی لینڈ کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جارہا ہیں۔
#BadaltaKarachi
#ElectionKCB2021
PTI NA247 retweeted
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سی بی سی وارڈ 1 ریلوے کالونی کا دورہ،
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے ریلوے کالونی میں قائم درگاہ شریف کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے ملاقات کی
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سی بی سی وارڈ 1 ریلوے کالونی کا دورہ،
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے رہائشیوں سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل سنے،
ایم این اے آفتاب صدیقی نے اپنے ذاتی فنڈ سے ریلوے کالونی میں کچرا کنڈیاں بنانے کا اعلان کیا،
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی کی ہدایت پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 8 دہلی کالونی کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جا رہا ہے،
@AftabSiddiqiPTI
@ShahzadQPTI
#NA247 #PS111
#CBC_Ward_8
#BadaltaKarachi
#ElectionCBC2021
PTI NA247 retweeted
اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت عوام الناس کو درپیش مسائل کے ممکنہ حل کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
@AftabSiddiqiPTI
@ShahzadQPTI
#NA247 #PS111
#CBC_Ward_8
#BadaltaKarachi
#ElectionCBC2021
PTI NA247 retweeted
1st November 2020
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کی قیادت میں 1 نومبر 2020 کو شاہراہ فیصل سے مزارِقائد تک افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا،
@AftabSiddiqiPTI
PTI NA247 retweeted
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
حالات کی نزاکت کو ہم سمجھتے ہیں مگر لاک ڈاؤن کی حمایت کسی قیمت ممکن نہیں،آفتاب صدیقی
@AftabSiddiqiPTI
#PPP_Mismanaging_Covid
PTI NA247 retweeted
مرکزی رہنما و ایم این اے @AftabSiddiqiPTI کی جانب سے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ میں پانی کی عدم فراہمی پر سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو خط
1999 میں واٹر بورڈ اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے درمیان معاہدے میں جو نکات طے پائے تھے ان پر عمل درآمد ہمیں ابھی تک نظر نہیں آیا،
PTI NA247 retweeted
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کردہ ترقیاتی فنڈز سے ایم این اے آفتاب صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی کے حلقے این اے 247 پی ایس 111 فیز 2 وارڈ 3 میں مختلف مقامات پر گیس کے پائپ کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے
@AftabSiddiqiPTI
@ShahzadQPTI
PTI NA247 retweeted
وفاقی SDG فندز کی بدولت #NA247 پی ایس 110 برنس روڈ میں روڈکارپیٹنگ اورنکاسی آب کیلئےسیوریج کی نئی لائن کاکام مکمل ہونےپر@AftabSiddiqiPTI نےعلاقہ کادورہ کیااور تاجر برادری سےملاقات کی اس موقع پرانہیں پیپل اسکوئرمیں جاری ترقیاتی کاموں پرتفصیلات سےبھی آگاہ کیا
#PTIRestoringKarachi



































