Imrankhan Ka Tiger retweeted
ایسے تو نشئی گھر کا سامان نہیں بیچتے جیسے یہ پاکستان کے قیمتی وسائل کو چھپ چھپ کر بیچ رہے ہیں ،
اللہ تعالیٰ رحم کرے ہمارے وطن پر 🤲
یہ تو ان کے جانے کے بعد پتا چلے گا کہ کیا کیا کچھ بیچ کر گئے تھے یہ،
کس کس مفاد کا سودا کیا گیا تھا
Imrankhan Ka Tiger retweeted
بھُول تو نہیں گئے سب؟ ان کو جو ملٹری کسٹڈی میں ہیں۔۔ اگر بھُول گئے ہیں تو خود کو یاد دلائیں کیُونکہ بہت سے خاندان اپنوں سے تقریباً دو سال سے دور ہیں۔
Imrankhan Ka Tiger retweeted
عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ پاکستان سے چلایا جائے تاکہ وہ بھی فواد چوہدری کی طرح کھسی ہوجائے ۔ ہیں جی ہاں جی۔
Imrankhan Ka Tiger retweeted
ویسے کمال ہے جنرل صاحب۔ مطلب آپکو لگتا ہے کہ عمران خان کا ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان آ جائے تو سب کنڑول میں ا جائے گا۔
جنرل صاحب سوشل میڈیا کا ایک ایک ورکر والنٹیئر اپنے آپ میں عمران خان ہے۔ یہ معاملہ ایسے حل نہیں ہونا۔
عمران خان کو رہا کریں یہ ہے اصل ڈیمانڈ
Imrankhan Ka Tiger retweeted
یہ مشتاق نامی شوقین ٹک ٹاک پر فوجی وردی پہن کر ڈی چوک کے شہدا کا مزاق اُڑاتا ہے اور خود پچھواڑے سے غبارے پھوڑتا ہے ، افکار علوی کے شعر سے ادارے کی بدنامی نہیں ایسی حرکتوں سے ہوتی ہے انکو پٹا ڈالیں
Imrankhan Ka Tiger retweeted
امریکہ میں سانحہ شہدا چوک میں ہونے والی بربریت پر آفیشل لیول پر آواز بلند ہو رہی ہے۔
Imrankhan Ka Tiger retweeted
بائیکاٹ مہم بہت اچھی جا رہی ہے۔۔۔
اسی طرح بائیکاٹ مہم کو جاری رکھیں ۔۔
تاکہ لوگ حرام کھانے سے بچ سکیں
Imrankhan Ka Tiger retweeted
یہ جنازہ عمران خان کے ایک کارکن شفیق لُنڈ کا ہے جسے فوج نے اسلام آباد میں شہید کر دیا تھا
Imrankhan Ka Tiger retweeted
اس سے پہلے ملک میں استحکام کی چابی جی ایچ کیو کے پاس ہوتی تھی۔ پہلی دفعہ ہے کہ ایک اپوزیشن رہنما نے جی ایچ کیو سے استحکام کی چابی چھین کر اپنے پاس رکھ لی ہے، عمران خان استحکام کی چابی لے کر اڈیالہ جیل بیٹھے ہیں۔ اسد طور
@AsadAToor #ImranKhan
siasat.pk/threads/913743
Imrankhan Ka Tiger retweeted
سوال تو ایک ہی ہے اور ہمیشہ ہوتا رہے گا۔۔۔۔ بتاؤ #گولی_کیوں_چلائی
Imrankhan Ka Tiger retweeted
کوئی نہیں سوشل میڈیا واریئرز نے تو بڑے بڑے اکاؤنٹ خاموش کروا دیئے باقی تو کوئی شئے ہی نہیں۔۔۔۔
وہ کیا ہے نا مرشد نے کہا تھا ان کو تکلیف پہنچے گی چک کر رکھو کام واریئرز۔۔۔😎
Imrankhan Ka Tiger retweeted
Thanks Ric, it is absolutely time to free @ImranKhanPTI.
This quoted post is unavailable.
























