Paaakoooz retweeted
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کا الزام چیئرمین عمران خان سمیت دیگر قائدین اور کارکنان کے سر دھرنے کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا :
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف ریاستی سازشوں کے سلسلے ہی کی ایک کڑی ہے،
ناقابلِ تردید مروضی شواہد سے واضح ہے کہ نو مئی کے واقعات کا تحریک انصاف خصوصاً چیئرمین عمران خان سے کوئی تعلق نہیں،
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی من گھڑت رپورٹ ۹ مئی کے واقعات کے حقیقی ذمہ داروں کو بچانے کی شرمناک کوشش ہے،
چیئرمین تحریک انصاف نے گرفتاری کے بعد سپریم کورٹ میں کھڑے ہوکر ۹ مئی کے واقعات کی مذمت کی جسے عدالت نے اپنے فیصلے کا حصہ بنایا،
نو مئی کی گرفتاری کو سپریم کورٹ نے مکمل غیرآئینی اور غیرقانونی قرار دیکر رہائی چیئرمین عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیا،
اپنی رہائی کے بعد قوم سے اپنے خطبات میں چیئرمین عمران خان نے تسلسل اور اصرار سے ۹ مئی کے واقعات کی اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا،
چیئرمین عمران خان کے مطالبے کی روشنی میں جب تک ۹ مئی کے واقعات کی آزادانہ انداز میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات نہیں کی جاتیں، ایسی جعلی جے آئی ٹیز اور ان کی رپورٹوں کی کوئی حیثیت نہیں،
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی من گھڑت رپورٹ کیخلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کریں گے اور ۹ مئی کے واقعات کے حقیقی ذمہ داروں کے تعیّن کیلئے ہر ممکن قانونی، آئینی و سیاسی راستہ اختیار کریں گے- ترجمان تحریک انصاف
Paaakoooz retweeted
Pakistan has a history of tainted JITs & political trials, and this JIT report seems to be fast joining the list. A tainted JIT will mean we lose the opportunity to actually identify who was involved in the May 9 violence, while protecting the vast majority who were there to simply exercise their right to protest.
1. Imran Khan was under arrest at the time of events, and has a history of 27 years in politics that prove his patriotism.
2. Individuals such as @Hammad_Azhar have already identified that they were not present on May 9.
3. Many women, against whom there is no prima facie evidenced have been found guilty by the JIT findings. It appears the state and govt of Punjab is on a mission to try and stop any political activity by women. Yasmin Rashid's video actually shows her pleading with people to not break the law. Those accused include individuals like designer Khadijah Shah and social media activists like Tayyaba Raja and Sanam Javed, who have nothing to do with the party. How could these people have been involved in planning?
4. Around these events there are several reports of people being asked to become approvers for charges to be dropped. Sanam Javed's father has highlighted this, while acknowledging that he is not a PTI supporter. Similarly, senior anchor Nasim Zehra has made a vlog about how former PTI spokesperson Musarrat Cheema is being asked to be an approver.
5. From what's reported, the level of evidence, from geofencing to voice messages, will make many people realise the sort of JIT this has been.
All of these issues are simply the tip of the iceberg.
We have all condemned the violence on May 9 and 10. But we cannot hurt Pakistan's democracy, our constitution, and the rule of law, as a result.
There is no doubt in my mind that ultimately, the courts will expose the fiction in this JIT report. This is why we must have a Supreme Court driven independent inquiry into these events.
Let Pakistan not become a joke.
tribune.com.pk/story/2438407…
Paaakoooz retweeted
نگران صاحب نے پہلے پاکستان کو اسرائیل سے تشبیہ دی اور اب بلوچستان کو مقبوضہ کشمیر سے تشبیہ دے دی
کئیر ٹیکر صاحب کو اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے ملک میں صاف شفاف الیکشن پر فوکس کرنا چاہیے نا کہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے اپنی PR کمپین چلانے کے چکر میں الٹے سیدھے بیانات دے کر جگ ہنسائی اور پاکستان کے عالمی مؤقف کو نقصان پہنچانے کا سبب بنیں
Paaakoooz retweeted
Feel the Moment Pakistan 🇵🇰 Another big upset, We’re in finals of Asian games.
Alhamdullillah,
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Paaakoooz retweeted
مستونگ اور ہنگو میں بم دھماکوں اور ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب پاک فوج کے جوانوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتا ہوں ۔ اللّه تعالیٰ سے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں ۔ملک بھر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہیں
Paaakoooz retweeted
عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔
آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔
میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔
مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گو رہوں گی۔
والدہ عثمان ڈار
Paaakoooz retweeted
میں عمران خان کو کمال درجے کا مومن اِس لئے سمجھتا ہوں کہ اُس کا جس طرح اللہ سے تعلق اور اعتماد ہے اللہ لاج رکھے گا عمران خان کی۔ پیر نور الحق قادری
Paaakoooz retweeted
میں یہ جدوجہد اپنی ذات کے لیے نہیں کر رہا، اپنی قوم کے لیے کر رہا ہوں۔@ImranKhanPTI
#JusticeForImranKhan
Paaakoooz retweeted
سول مارشل لاء نامنظور
وکلاء ایک بار پھر سڑکوں پر یہ مناظر اپ کو میڈیا نہیں دکھائے گا لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ پورے پاکستان کو وکلا تحریک دکھائی جائے
Paaakoooz retweeted
ریاست عوام ہوتی ہے اور ریاست یعنی عوام عمران خان کے ساتھ ہے
اسپارکل چھوٹو کاکڑ جس کو ریاست کہہ رہا ہے وہ ایک سرکاری محکمہ ہے
Paaakoooz retweeted
A blood-soaked 12 Rabi ul Awal.
KP and Balochistan suffering.
Lost for words. And lost to think of state policy with the challenges we have.
Paaakoooz retweeted
"میرا یہ ایمان ہے اگر کسی انسان کو عظیم انسان بننا ہے تو میرے نبی ﷺ کو رول ماڈل بنائیں، اگر ایک قوم کو عظیم قوم بننا ہے تو مدینہ کی ریاست کو رول ماڈل بنائیں۔" عمران خان
#EidMiladUnNabi
Paaakoooz retweeted
عرفان سلہم کی گرفتاری عیر قانونی ھے فوری رھا کیا جاے ھمارے صوبے میں اس قسم کے روایت کھبی دیکھنے میں نہیں آئیے نگران حکومت امن وامان کی صورتحال بیہتر بنانے پر توجہ دے عوام کو بھتہ خورو سے تحفظ دے۔ کرک میں پولیس گردی قابل مذمت ہے کیا تحریک انصاف پر پابندی ہے جس کو اپنی جائز سیاسی سرگرمی سے روکا جارھا ہے جم پر امن جماعت ہے اور قانون اور آئین پر یقین رکھنے والی جماعت ہے تحریک انصاف کے خلاف جاری انتقامی کاروائی اور جبری گمشدگی بند کی جائے اور تمام گرفتار رھنماووں اور کارکنوں کو رہا کیا جاے اور تحریک انصاف کو سیاسی جدوجھد میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے
Paaakoooz retweeted
Irfan Saleem got bail in cases from court even then he was arrested along with his brothers last night.Chief justice PHC should take notice & stop these types of arrests of PTI workers
Paaakoooz retweeted
ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان چاہیے۔ تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں سب چیزیں سامنے آ جاتی ہیں لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لئے کھڑی ہوتی ہے۔@ImranKhanPTI #مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو












