Pinned Tweet
پوری طاقت سے حملہ آور ہوئے تھے مگر وہ چشمہ لگا کر پرسکون بیٹھا تھا
عمران خان ہمیں آپ سے بہت پیار ہے آپ ہماری ریڈ لائن ہیں
عمران خان نے آپکو بتادیا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ کیا ہے اب آپ نے اس کو ٹھیک کرنا ہے
عمران ریاض خان 🔥🔥
عمران خان آج بھی نوجوانوں کی راہ دیکھ رہا ہے عمران خان کو بہت امید ہے پاکستان کے نوجوانوں سے۔۔۔!!
اس لیے آج بھی ڈٹ کر جیل کاٹ رہا ہے
Faisal Malik retweeted
جس مرد کے اندر غیرت ہو وہ مردوں سے لڑتا ہے، عورتوں سے نہیں، یہ عمران خان کی بہنوں سے لڑ رہے ہیں، علامہ راجا ناصر عباس
یہاں جگرا صرف #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد کا ہے اور باقی سب بھگوڑے اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق اپنی بلوں سے باہر آجاتے ہیں اور جب پارٹی کو ضرورت ہوتی ہے تو چوہوں کی طرح چھپے رہتے ہیں۔ کیا زوال ہے 😐
Faisal Malik retweeted
I leave you in the care of Allah as nothing is lost that is in His care @ImranKhanPTI ❤️
Ya Allah please keep him safe, in good health always & return him back to us, Ameen 🤲
Faisal Malik retweeted
جب تم Yes sir , Yes sir کہنے کی پریکٹس کر رہے تھے اس وقت تمھارے رول ماڈل گورے عمران خان سے آٹو گراف لے کر فخر محسوس کرتے تھے
Faisal Malik retweeted
الرٹ 🚨
علی امین گنڈاپور کو پھر سے وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے لابنگ ہورہی ہے اور پارٹی کے اندر سے ہی یہ بیانات سامنے آرہے ہیں ۔
یہ چاہتے کیا ہیں؟؟
الرٹ 🚨
علی امین گنڈاپور کو پھر سے وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے لابنگ ہورہی ہے اور پارٹی کے اندر سے ہی یہ بیانات سامنے آرہے ہیں ۔
یہ چاہتے کیا ہیں؟؟
Faisal Malik retweeted
ایک مزدور جو دن کا 1500 کماتا ہے، وہ 500 روپے کلو گھی کیسے خریدے؟
آٹا، چینی، بجلی، دوائی... سب کچھ مہنگا۔
آپ کے خیال میں اس مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟
ایک مزدور جو دن کا 1500 کماتا ہے، وہ 500 روپے کلو گھی کیسے خریدے؟
آٹا، چینی، بجلی، دوائی... سب کچھ مہنگا۔
آپ کے خیال میں اس مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟
Faisal Malik retweeted
سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گنا بہتر ہے
Faisal Malik retweeted
جانتے ہو "وَاهْجُرْهُم هَجْرًا جميلا " کا مطلب کیا ہے؟
اس کا مطلب ہے:
انہیں ایسے خوبصورت انداز میں چھوڑ وہ جس میں نہ تو نفرت ہو، نہ توہین اور نہ بدکلامی۔
یعنی کنارہ کشی باوقا رہو، خاموشی اور عزت کے ساتھ بغیر دل توڑے۔
Faisal Malik retweeted
اسلام علیکم ،،
@Team_IKF
ہماری ٹرینڈنگ ٹیم ہے جہاں ہم @ImranKhanPTI کی سپورٹ میں ٹرینڈ کرتے ہیں پاکستان کے ایمج کودنیاکےسامنےبہتردیکھانے کے لیےسوشل میڈیاپرکام کرتےہیں
اگرآپ ہماری ٹرینڈنگ ٹیم کاحصہ بنناچاہتے ہیں تو YES لکھیں

















