Raja Arslan Sarwar retweeted
“Don’t go to that place, never never never never ever go there. India is the place where everyone hates English,they hate you & it’s not a minority, it’s the majority.”
British vlogger Warren's Daily Vlogs final review when he entered Pakistan from India
Raja Arslan Sarwar retweeted
Advices from Al Quran 🌻
1. Do not be rude in speech (3:159)
2. Restrain anger (3:134)
3. Be good to others (4:36)
4. Do not be arrogant (7:13)
5. Forgive others for their mistakes (7:199)
6. Speak to people mildly (20:44)
7. Lower your voice (31:19)
Raja Arslan Sarwar retweeted
“O Allah, do not keep my heart waiting for something that will never come.”
Raja Arslan Sarwar retweeted
جولوگ میسر ہیں، وہ لوگ غنیمت ہیں !!
کب کون بچھڑ جائے، اندازہ نہیں ہوتا🙂🔥
آؤگے تو سمجھو گے، اِس دل کی بناوٹ میں !!
دیوار تو ہوتی ہے ، دروازہ نہیں ہوتا🖤🥀
Raja Arslan Sarwar retweeted
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ:
ایک صاحب کہنے لگے، "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔
میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“
کہنے لگے، "ڈر کے مارے نہیں کیا"۔
Raja Arslan Sarwar retweeted
صبح بخیرزِندگی ۔۔۔
ساری زندگی ہم اس لفظ کو پڑھتے آئے ہیں مگر کبھی عمل کرنے کی کوشش نہیں کی ۔کوشش کریں کے گھروں میں اونچی آواز ، اور بداخلاقی کو بڑاوا نہ دیا جائے ۔جو شخص نرمی سے محروم رہا وہ بھلائی سے اور خیر سے محروم رہا ۔
حضرت عاہشہ فرماتی ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس گھر کو اللہ نے نرم مزاج عطا فرمایا اسے نفع پہنچ کر رہے گا اور جیسے نرم مزاجی سے محروم رکھا اسے برائی مل کر رہے گی ۔
Raja Arslan Sarwar retweeted
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اور جان لو کہ "رب" آنکھوں کی روشنی سے نہیں، دل کے نور سے نظر آتا ہے۔۔ ضرورت اپنے اندر کے جہاں کو
روشن کرنے کی ہے۔۔ پروردگار ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے___!!!✨💛💫
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
صبح بخیر زندگی ۔۔۔!!!
Raja Arslan Sarwar retweeted
ایک تُو تھا جسے فرقت شب میں پُکارا دِل نے
ورنہ، بِچھڑے ہُوئے احباب تو سب یاد آئے
پُھول کِھلنے کا جو موسم مِرے دل میں اُترا
تیرے بخشے ہُوئے کچھ زخم بہت یاد ، یاد آئے۔
Raja Arslan Sarwar retweeted
> _تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں ورنہ-_
_رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا-_
_تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو-_
> _ورنہ دنیا کو میں.. ؛ بےکار کہا کرتا تھا-
Raja Arslan Sarwar retweeted
A heart-wrenching scene of a bereaved Palestinian mother kissing the hand of her beloved daughter after she was killed by Israeli occupation forces in the central Gaza Strip.
Raja Arslan Sarwar retweeted
“They were afflicted with suffering and adversity and were so ˹violently˺ shaken that ˹even˺ the Messenger and the believers with him cried out, “When will Allah’s help come?” Indeed, Allah’s help is ˹always˺ near.”
— Al Qur’aan [2:214]
Raja Arslan Sarwar retweeted
Ya Allah.🥺💔
Light the graves of those who have passed away and make life easier for those who are still alive. Ameen 🤲🏾
Raja Arslan Sarwar retweeted
“Allah doesn't burden a soul beyond that it can bear.”
— Al Qur’aan [2:286]































