*28 اکتوبر 2026*
*ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پختونخوا*
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لے لیا. کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب خارجی کمانڈر شفیع سمیت 5 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا.
*نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد ہلاک!*
نوشکی میں گرلز ڈگری کالج پر حملے اور طالبات کو نشانہ بنانے کے واقعے کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کے 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ تعلیمی اداروں اور معصوم طالبات کو نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی امن و امان کے قیام کے لیے اہم ہے۔
*دہشت کی دھمکیاں بچوں کا مستقبل نہیں چھین سکتیں!*
نوشکی گرلز ہائی سکول کی ٹیچر زرینہ بلوچ کا واضح پیغام ہے کہ بی ایل اے کی دھمکیوں سے نہ اساتذہ خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی تعلیم کا سلسلہ رکے گا۔ اب توجہ خوف اور دباؤ کے بجائے بچوں کے روشن مستقبل پر ہے۔ ہم اپنے بچوں کو تعلیم دلائیں گے، ان کے خواب پورے کرنے کے لیے کھڑے رہیں گے اور کسی صورت سکول بند نہیں کریں گے۔
*نوشکی گرلز کالج پر حملے کا منصوبہ ،ایران میں موجود بھارتی ایجنٹ کے حکم پہ بی ایل اے کی دہشت گرد حملے کی تیاری۔*
نوشکی گرلز کالج کے حملےکو ایران میں بیٹھے بھارتی ایجنٹ کادہشت گرد منصوبہ ویڈیو میں سنا جا سکتاہے کہ پرنسپل کی جانب سے بات نہ ماننے پر بی ایل اے کو حملے کے لیے کہا گیا ہے۔
*بلوچ بیٹی کا عزم، دہشت گردی کے خلاف علم کی للکار!* نوشکی گرلز کالج کی طالبہ نے واضح کر دیا کہ دہشت گردی کے حملے ہماری تعلیم سے محبت اور آگے بڑھنے کے جذبے کو کمزور نہیں کر سکتے۔ تعلیم کے دشمن یاد رکھیں، پاکستانی بیٹیاں خوف کے سامنے سر جھکانے کے بجائے علم کی روشنی سے اپنا مستقبل روشن کریں گی۔
عوام کے حقوق کے نام پر ہتھیار اٹھانے والوں کا ضمیر جاگ اٹھا!
بی ایل اے کے بعض ارکان کے مطابق، وہ عوام کے حقوق کے لیے تنظیم میں شامل ہوئے تھے، لیکن بینک لوٹنے اور تعلیمی اداروں پر حملوں جیسے اقدامات ان کے مقصد سے بالکل مختلف ہیں۔ اب وہ تنظیم چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر مقصد عوام کے حقوق تھے، تو پھر عوام ہی کے مستقبل کو نقصان کیوں پہنچایا جا رہا تھا؟
28-10-2026
Pak Army Destroyed Afghan Border Posts
افغان طالبان رجیم کی لیے قیامت خیز رات
پاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، منہ توڑ جواب
افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ و برباد
Pakistan has restricted Pakistan's airspace for Taiwan in its support of "One-China policy" since Taiwan is a legit province of China & it belongs to China 🇨🇳 🤝 🇵🇰
Nazir Awan retweeted
یہ گانا جس نے بھی بنایا ہے باخدا قومی ذمہ داری کا فرض ادا کردیا۔۔۔۔ مجرم عمران نیازی کا لاشہ فروشوں کو بہترین انداز میں ننگا کیا گیا ہے۔۔۔ اسے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
🇵🇸 Netanyahu’s political future faces uncertainty as preliminary exit polls show the opposition taking the lead
Hope for justice and a brighter future for Palestine 🇵🇸
@grok new update
#Palestine #IsraelElections #Netanyahu
Grok @grok , did Netanyahu lose the election? What's the news, tell me.
27 اکتوبر 2026
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان | افغان طالبان کی جانب سے ہونے والی جارحیت کے جواب میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ٹی ٹی اے کی پوسٹس مکمل تباہ کر دی، ٹی ٹی اے کی بابری ہاؤس ، ساؤتھ کامپلیکس، بی ٹی کامپلیکس اور وچکئی پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ متعدد خوارج ہلاک ہوۓ اور باقی فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے۔ فرار ہونے والے خوارج کو سکیورٹی فورسز نے مؤثر سنائیپر فائیر سے جہنم واصل کر دیا۔ زخمیوں کو TTA ہسپتال منتقل کر رہے ہیں ۔ پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دی گی ۔
فاروق حیدر کے سابق ڈرائیور محمد عمران کے مبینہ انکشافات نے اس خاندان کے طرزِ عمل اور سیاسی کردار پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عمران کے دعووں کے مطابق وہ فاروق حیدر کے خاندان کے ذاتی معاملات سے بھی واقف رہا ہے۔ دوسری جانب فاروق حیدر کا انتشاری کمیٹی کے ساتھ سیاسی مؤقف بھی سوالات کی زد میں ہے۔ کشمیر کے نام پر سیاست کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کسی خاندان کے ذاتی مفادات کی محتاج نہیں۔ جو لوگ عوامی حقوق اور کشمیر کے مستقبل کی بات کرتے ہیں، انہیں اپنے سیاسی اتحاد اور فیصلوں پر بھی جواب دہ ہونا چاہیے۔ کشمیر کسی کی ذاتی جاگیر نہیں اور نہ ہی کشمیری عوام کے جذبات کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
*راولاکوٹ تاجران تنظیموں کا دھرنے کی وجہ سے آپسی ٹکراؤ، اختلاف،لڑائی میڈیا تک پہنچ گئی. ترجمان انجمن تاجران وسیم خورشید کا ایکشن کمیٹی راولاکوٹ کے کور ممبران پر لفظی وار* .
27 اکتوبر 2026
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان
افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور ٹی ٹی اے کے منصور بیس کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ خاموش ہو گئی.
27 اکتوبر 2026
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی موثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں ٹی ٹی اے کی بابری پوسٹ تباہ کر دی گئی.
27 اکتوبر 2026
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی ساؤتھ کامپلکس پر جوابی کارروائی سے ٹی ٹی اے کے خوارج اپنی پوسٹس چھوڑ کر فرار ہو گئے، پوسٹ تباہ'
*حامد میر اور جیو نیوز — عوام کی آواز یا جھوٹی خبروں کا بازار*
غریب عوام کے مسائل کو نظرانداز کرنے اور متنازع خبروں پر تنقید کے باعث حامد میر اور جیو نیوز سے سوالات کیے جا رہے ہیں۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ خبر نشر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کی جائے اور اگر غلط خبریں پھیلائی گئی ہیں تو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو۔ صحافت کا مقصد عوام کو حقیقت بتانا ہے، نہ کہ انہیں گمراہ کرنا!


