Pinned Tweet
اس افغان باپ کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنی بیٹی کو ایک طالبان کمانڈر کی ہوس کی نذر کرنے سے انکار کیا۔
بیٹی کی عزت اور مرضی کے دفاع پر مبینہ وحشیانہ تشدد اس نام نہاد شریعت کے دعویدار نظام کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔
شریعت نہیں، ظلم اور جبر!
لکی مروت میں تھانہ براگی کی پولیس موبائل کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، تاہم پولیس اہلکاروں نے بہادری سے مقابلہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک، جبکہ ایس ایچ او شاکر خان سمیت تمام چار اہلکار محفوظ ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کا عزم مضبوط ہے!
1
PakDefenders retweeted
🔥 خواجہ آصف نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مصلحت کی بجاۓ حق بات کرنے کا حوصلہ دکھایا اور وہ بات کہہ دی جو آج کی سیاست کا آئینہ ہے!
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بلاول بھٹو زرداری کے بدلتے ہوئے سیاسی مؤقف پر بالواسطہ مگر دوٹوک تنقید کرتے ہوئے نئی نسل کی سیاست میں اصولوں سے انحراف، مفاد پرستی اور اقتدار کے بعد مؤقف بدلنے کی نشاندہی کی۔
بلاول صاحب! سیاست صرف تقریروں اور جذباتی نعروں کا نام نہیں، اصولوں پر قائم رہنا بھی سیاست کا حصہ ہے۔ اقتدار سے پہلے کچھ اور مؤقف اور اقتدار کے بعد بالکل مختلف بیانیہ—عوام سب دیکھ رہی ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
PakDefenders retweeted
وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب میں تعلیم اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے بہت زبردست اقدامات کیے مریم نوازکی ترجیحات کی عکاسی کرتے ہیں۔ہونہارسکالرشپ، لیپ ٹاپ سکیم اور الیکٹرک سکوٹیز نے نوجوان نسل کےلیے آگے بڑھنے کے نئے راستے کھولے ہیں۔خواتین کےلیے خصوصی اقدامات خوش آئند ہے
PakDefenders retweeted
ڈالر خوروں سیاسی یتیموں کی سیاست وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف پروپیگنڈے تک محدود ہےمریم نواز پہلے دن سے اراکینِ اسمبلی سے روزانہ کی بنیاد پر ملاقاتیں کر رہی ہے کبھی ملاقات کے مقام پر اعتراض پر حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں
اور عوامی خدمت کا سفر بھی جاری رہے گا
PakDefenders retweeted
واراثت کی پلیٹ میں رکھ کر ملی حکمرانی اور سیاسی ناپختگی کا یہ ہی نقصان ہوتا ہے کہ کوئ بھی آرام سے آپ کو اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیۓ استعمال کر سکتا یے،
یہ ہی بلاول کے ساتھ ہو رہا
مراد علی شاہ جو مسلسل تیسری بار وزیرِ اعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل کی بے دریغ لوٹ مار میں مصروف ہے اگر نئی انتظامی اکائیاں بن گئیں تو تیسری بار وزارتِ اعلیٰ کے مزے لوٹنے والے مراد علی شاہ اور اس کے حواریوں کی کرپشن کی دکان ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گی یعنی نۓ صوبوں کا سب سے زیادہ نقصان مراد علی شاہ کو ہو گا لیکن حیرت کی بات ہے کہ بلاول تو ہرجگہ شعلہ بیانیاں کرتا نظر آتا ہے پر مراد علی شاہ پیچھے کھڑا صرف سر ہلاتا ہے تاکہ بلاول کے ذریعے سانپ بھی مر جاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی مراد علی شاہ کسی کی بیڈ لسٹ میں بھی شامل نہ ہو۔
بلاول کو اس بات کا ادراک کرنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا کر خود کو محض ایک ڈھال کے طور پر پیش کر رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا ٹولہ سمیٹ رہا ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
PakDefenders retweeted
وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے مجموعی طور پر 5 ہزار ملازمتیں مختص
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں سے بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کے لیے وفاقی محکموں میں بھرتیوں کا عمل باقاعدہ شروع
13 وفاقی وزارتوں کے ماتحت 100 سے زائد محکموں میں بھرتیاں کل سے ہوں گی۔
ملازمتوں کے اشتہارات اور درخواستیں سرکاری پورٹل نیشنل جاب پورٹل (NJP) کے ذریعے بھی جاری کی جا رہی ہیں، جہاں بلوچستان ڈومیسائل کے حامل امیدوار اپلائی کر سکتے ہیں
بلوچستان میں بھرتیوں کے عمل کی نگرانی سو سے زائد وفاقی کمیٹی کے ممبران سمیت متعلقہ حکام کریں گے
PakDefenders retweeted
بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کے حالیہ بےحد جانی نقصان کے بعد سوئٹزرلینڈ میں براہمداغ بگٹی اور بھارتی سفیر (ہائی کمشنر) مریدل کمار کے درمیان ملاقات۔ براہمداغ بگٹی کا افرادی قوت کی بھرتی کے لیے بھارتی ہائی کمشنر سے ان تنظیموں کی فنڈنگ بڑھانے کا مطالبہ،
PakDefenders retweeted
ریفرنڈم ایک آئینی طریقہ ہے، صوبوں کے معاملے میں عوام کی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں
طارق فضل چوہدری
PakDefenders retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، موجودہ حالات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام معاملات کا حل باہمی مشاورت اور بات چیت کے ذریعے نکالا جائے گا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر اہم امور پر مشاورت جاری رکھی جائے گی، جبکہ سابقہ آئینی ترامیم بھی اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت سے کی گئی تھیں۔
ملاقات میں تمام معاملات پر مل بیٹھ کر اتفاقِ رائے سے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
PakDefenders retweeted
پاکستان کو سارے انقلابی ٹھس ہی ملے، یوتھیوں کے بعد مولانا کے انقلابی بھی حلوے کی ناک کٹوا پولیس کے ڈر سے برقعہ پہن کر فرار،
انقلاب انا لانا نئیں تے حلوے اچ بم کسے پانا نئیں
دسو فیر کیویں شہید ہون گے 🙄
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
PakDefenders retweeted
بلوچستان میں جاری نۓ ترقیاتی منصوبوں نے اور بی ایل اے ٹھکائ بھارت اور اس کی پراکسی کی نیندیں حرام کر دیں،
سوئٹزرلینڈ میں فتنہ الہند کے رہنما براہمداغ بگٹی اور بھارتی سفیر (ہائی کمشنر) مریدل کمار کی ملاقات،
اختر مینگل جیسے وڈیرے سرداروں کو مزید فنڈنگ بھیجنے اور تخریبی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
PakDefenders retweeted
علاج کی امید سوات سے لاہور لے آئی، نواز شریف کینسر ہسپتال نے دل جیت لیا
نواز شریف کینسر ہسپتال میں او پی ڈی کا آغاز ہوتے ہی سوات سے ایک بیٹا اپنی والدہ کے علاج کے لیے لاہور پہنچ گیا
مفت چیک اپ، ٹیسٹ اور ادویات دیکھ کر حیران رہ گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کو دل سے دعائیں دینے لگا
PakDefenders retweeted
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے صوبے کی بہتری کیلئے کیے جانے والے اہم اقدامات کو سراہا، جن میں ستھرا پنجاب پروگرام اور صوبے میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے کی جانے والی کوششیں شامل ہیں۔
PakDefenders retweeted
انگور اڈہ پر حملہ کرنے والوں کو ان کی زبان میں جواب مل گیا!
پاک فوج نے طالبان کی پوسٹیں اور ٹھکانے مٹی میں ملا دیے۔
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، سرحد کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
PakDefenders retweeted
سچ یا جھوٹ؟
خیبر پختونخوا میں مساجد پر پاک فوج کے مبینہ حملوں کا دعویٰ بے نقاب ہو گیا۔
یہ فیک پروپیگنڈا دشمن کے ایجنڈے پر پھیلایا جا رہا ہے تاکہ فوج اور عوام کے درمیان نفرت پیدا کی جائے۔
جھوٹی خبروں سے بچیں، تحقیق کریں، پھر یقین کریں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا میران شاہ، شمالی وزیرستان کا اہم دورہ۔ یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے عزم کا اعادہ کیا۔ 🇵🇰
#PakistanArmy #Miranshah
عمران خان کی محبت میں شہداء پاکستان کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے اداکار خاقان شہنواز نے بالآخر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ شہداء کسی سیاسی وابستگی سے بالاتر، پوری قوم کا فخر ہیں! 🇵🇰
PakDefenders retweeted
سینیٹ الیکشن کے دوران مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود نے اسلام آباد ایف-6 میں 80 کروڑ کا بنگلہ شاہین خٹک نامی خاتون کے نام پر خریدا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا؟
مولانا محمد خان شیرانی
Dressed as women and attempting to flee in a rickshaw, Afghan-based Fitna al-Khawarij terrorists couldn't escape the vigilance of Pakistan's Security Forces. Another failed attempt to evade justice! 🇵🇰💪
1
5














