شہناز بی بی (@Pak__JUI) header
شہناز بی بی (@Pak__JUI) profile picture

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ please subscribe My YouTube Channel

Islamabad, Pakistan
Joined October 2020
Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)Photo by شہناز بی بی (@Pak__JUI)
شہناز بی بی retweeted
سکیورٹی واپس لے کر دباؤ ڈالنے کی کوششیں ہوں یا پُرامن کارکنوں پر تشدد، یاد رکھو! مفتی محمودؒ اور شیخ الہندؒ کے فکری وارث نہ مرعوب ہوتے ہیں، نہ اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹتے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
12
20
364
آج مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد جمعیت نماز جمعہ کی خطابت و امامت فرمائیں گے ۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
15
237
شہناز بی بی retweeted
پرسوں مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکیورٹی واپس لے لی گئی اور گزشتہ رات مولانا اسعد محمود صاحب کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی۔ یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا چیز ہے۔سیاسی انتقام کس کو کہتے ہیں۔اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل وسیم بادامی کے پروگرام میں مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب کا اظہار خیال۔
10
137
6
224
3,525
شہناز بی بی retweeted
جیسے بھی حالات رہینگے قائد تیرے ساتھ رہینگے۔
2
82
7
256
1,738
شہناز بی بی retweeted
فل وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ قائد جمعیت پشاور پہنچ گئے ہیں
3
64
2
248
2,732
شہناز بی بی retweeted
تمھاری سیکورٹی جوتے کی نوک پر جماعت کا ہر کارکن قائد ملت اسلامیہ کا سیکوریٹی کیلئے تیار ہے۔ انصار الالسلام کا ہر سپاہی اپنی قیادت و جماعت کی حفاظت کا حلف لیا ہے. #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام
9
27
569
شہناز بی بی retweeted
بغیر سکیورٹی کے محسنِ بلوچستان مولانا عبدالواسع صاحب قلعہ سیف اللہ جلسے کے لیے روانہ ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ خیریت سے پہنچائے۔ آمین۔
13
74
958
شہناز بی بی retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کی سیکیورٹی حکومت وقت اور ریاست کی ذمہ داری ہے ناکہ مولانا کی ضرورت ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب پر جان نچھاور کرنے کے لئے ایسے لاکھوں کارکنان موجود ہیں 🤲❤️ الحمد للہ ہر ورکر قائد کی سیکیورٹی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ، بس ایک اشارے کا انتظار ہے ✌️
19
2
80
1,037
شہناز بی بی retweeted
ہم یہ سمجھ رہے ہیں 9 مئی جیسے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کی جارہی ہے اور اسکا وکٹم جے یو آئی کو بنانے کی سوچ کہیں موجود ہے کامران مرتضی سینیٹر جے یو آئی ف
48
548
6
2,889
23,146
آسٹریلیاسے قائدمحترم کاشیدائ
18
48
522
شہناز بی بی retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے باہر پریس کانفرنس ، ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
18
1
34
522
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
56
240
20
634
10,596
شہناز بی بی retweeted
ضلع پشین میں قائدِ جمعیت کے دفاع میں کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
74
5
82
957
شہناز بی بی retweeted
آپ کو رات تین بجے بھی آگاہ کیا جا سکتا ہے، کارکنان تیار رہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
79
108
729
شہناز بی بی retweeted
قائد جمیعت کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گیا ہے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
82
5
141
3,056
شہناز بی بی retweeted
قائد محترم ❤️ کا مفتی محمود مرکز پشاور آمد پر استقبال ۔ اور شرف ملاقات #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
32
48
569
شہناز بی بی retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
20
44
521
شہناز بی بی retweeted
سیاست کا بادشاہ، تدبر کا سلطان، بصیرت کا پیکر اور وقت کی نبض پہچاننے والا قائد— قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
43
2
73
650