Pakhtun Digital (@PakhtunDigital) header
Pakhtun Digital (@PakhtunDigital) profile picture
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined May 2015
Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)Photo by Pakhtun Digital (@PakhtunDigital)
🚨🚨پاکستان نے اپنے معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ لینا شروع کر دیا، اپر کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی، افغان طالبان کا شپولہ بیس کیمپ تباہ، طالبان کو بھاری نقصان۔ تفصیل اعجاز آفریدی سے
پاک فوج نے معصوم شہریوں کے خون کا بدلہ چکادیا: خوفناک جوابی حملے میں کئی افغان طالبان پوسٹیں تباہ، دشمن بھاری جانی نقصان کے بعد متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار! pakhtunurdu.pk/88692/
6
سرحد پار تباہی کے مناظر: پاک فوج کا دندان شکن جواب، شبولا بیس کیمپ زمین بوس ، دشمن کی چیخیں نکل گئی ! pakhtunurdu.pk/88692/
9
بے نامی انتقال اور پراپرٹی کی غلط درجہ بندی:فضل الرحمن اور ان کے خاندان کے نام اربوں روپے کی غیر قانونی جائیدادوں کا ہولناک انکشاف! pakhtunurdu.pk/88689/
7
🚨🚨طالبان رجیم کو نہیں بخشا جائے گا، معصوم پاکستانی شہریوں کے خون کا بدلہ لینے کے لئے کارروائی۔ اپر کرم کے علاقے تائیدہ سیکٹر میں بھرپور کارروائی، طالبان رجیم کے درجن سے زائد دہشت گرد ہلاک، شپولا بیس کیمپ بھی تباہ کردیا گیا
15
Train passengers, take note! A major update is here Read more: pakhtundigital.com/train-pas…
6
🚨🚨دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات یا انہیں کوئی رعایت دینے کا امکان نہیں ہے۔ سینئر صحافی عقیل یوسفزئی کی گفتگو مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/SS3iXhIehqA
20
Govt Keeps Petrol Prices Unchanged, Raises Diesel Prices Read More: pakhtundigital.com/govt-keep…
32
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری pakhtunurdu.pk/88686/
34
سیاسی مفاد کے لیے کسی کے بھی قدموں میں بیٹھ سکتے ہیں؟ادریس خان نے فضل الرحمان کی سیاست کا جنازہ نکال دیا pakhtunurdu.pk/88683/
1
32
کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کا امکان نہیں۔ ہم ریاست کی پالیسی کے پابند ہیں، اگر وہ چاہے گی تو مذاکرات ہونگے ورنہ نہیں، انجنیئر شوکت اللہ (چیئرمین اے آر ڈی سی)
1
37
Waqar Younis Big Statement on Babar Azam Goes Viral Read More: pakhtundigital.com/waqar-you…
45
اسلام آباد کے قیدیوں کے لیے نئی جیل تیار ، اس جیل میں کون کون سی سہولیات موجود ہیں؟ قیدیوں کے لیے کیا انتظامات کیے گئے ہیں؟ تفصیل زیاد علی شاہ کی اس رپورٹ میں
30
اس خطے میں افغانستان کا فطری اتحادی ملک پاکستان ہی ہو سکتا ہے، افغانستان کو عقل سے کام لینا چاہیے۔ سینئر صحافی فداعدیل کی گفتگو مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/z9m8CivUNro
27
سینیٹ میں پشتون قوم کے لیے جو کردار ادا کرتا ہوں، اس کی قدر سندھی اور پنجابی سمیت دیگر قومیں بھی کرتی ہیں، لیکن افسوس کہ میری اپنی قوم کے کچھ لوگ میرے اس کردار کے خلاف بھی کھڑے ہیں، ایمل ولی خان @AimalWali
15
کن واٹس ایپ نمبرز کو بند کیا جا رہا ہے؟پی ٹی اے نے تفصیلات جاری کر دیں! pakhtunurdu.pk/88680/
26
خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئی pakhtunurdu.pk/88678/
19
اگر فضل الرحمان کی کوئی بات نہ مانی جائے تو وہ بچوں کی طرح حرکتیں کرتے ہیں۔ پبلک سیکیورٹی انالسٹ ادریس خان کی گفتگو مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/Ds74tSIeMao
38
جو لوگ انصاف اور دین کا سبق دیتے ہوں اور خود قبضہ مافیا بن گئے ہوں تو وہ باقی لوگوں کو کیا سبق دیں گے، میں کسی کی سفارش نہیں کرتا، اگرمیرا گھر بھی تجاوزات میں ہے تو گرایا جائے، فیصل کریم کنڈی
23
FIA Promotes 25 Officers Across Seven Zones Read More: pakhtundigital.com/fia-promo…
23