S.A (@PakishanIK) header
S.A (@PakishanIK) profile picture

IK supporter

Joined June 2023
Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)Photo by S.A (@PakishanIK)
S.A retweeted
🚨 عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے! سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو قانونی نوٹس جاری کر کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جامع طبی معائنہ اور علاج ہو سکے۔ نوٹس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق اہلِ خانہ اور بیٹوں سے ملاقات، آڈیو ویڈیو کالز، روزانہ ایک گھنٹہ ورزش و چہل قدمی، اخبارات، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی سہولیات بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی و قانونی حقوق محدود کرنا قابلِ قبول نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ @KhalidYChaudry
10
2,001
11
4,586
31,409
S.A retweeted
11
413
3
2,901
22,922
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 جب تک انصاف نہیں ملتا تب تک عمران خان کا یہ خط سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونا چاہیئے
11
844
6
1,914
12,076
اکثر عورتیں اب مردانہ بنتی جا رہی ہیں اور اپنی feminine energy کھوتی جارہی ہیں کیونکہ ان سے کہا گیا تھا کہ عورت ہونا کمزوری کی علامت ہے۔
1
2
1
11
1,919
Now days em full. Of emotions ✌🏼
having no emotions doesn't make you cool, go to therapy, aries.
2
49
❤️
علم کی شمع۔۔ 🔥
1
2
42
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
338
3,916
110
6,676
178,143
S.A retweeted
An elderly woman arbitrarily detained and denied access to her family and legal counsel. A violation of every human right! #ReleaseAleemaKhan #FreeImranKhanAndFamily
6
324
3
671
7,563
علیمہ خان کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
28
1,584
6
3,994
45,415
وہ جو مظلوموں کیلئے آواز اُٹھاتا تھا آج وہ خود مظلوم بن گیا ہے
17
4
25
811
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔ ۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ ۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“ سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
45
2,030
9
5,287
31,500
میں دعا کرتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے اتنی زندگی ضرور دینا کہ میں ان ظالموں، شہداء کے قاتلوں اور فرعونون کا انجام دیکھوں، میں خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے منافقین کو رسواء ہوتے دیکھوں، اور میں خان سمیت سارے بےگناہ اسیران کی رہائی دیکھوں۔۔ یااللّٰہ مجھے وہ دن ضرور دکھانا۔ آمین
27
46
2
100
1,100
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off” Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life. #ImranKhansLifeIsAtRisk
64
3,896
30
7,534
105,179
S.A retweeted
14
486
8
2,464
16,038
S.A retweeted
IMRAN KHAN’S OPEN LETTER TO THE JUDGES OF THE HIGHEST ORDER “That order has not been implemented.” #ImranKhansLifeIsAtRisk
12
344
8
429
4,854
you deserve honest love, aries. stop chasing mixed signals.
16
122
52
1,227
20,373
Haye kaash aisa hi ho 🥹
aries, somebody is proud of the person you're becoming.
1
24
S.A retweeted
5 اگست 2023 کو گرفتاری سے قبل مکمل طور پر تندرست اور چاک و چوبند رہنے والے عمران خان کو روزانہ 22 سے 23 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ دائیں آنکھ کی تقریباً 85 فیصد بینائی متاثر ہونے، بلڈ پریشر کی بے قاعدگی اور دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی کے باوجود سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کیا ہے جس کی پردہ داری ہے؟ جب واضح حکم 'شفا انٹرنیشنل ہسپتال' منتقلی کا تھا تو بار بار پمز (PIMS) لے جا کر واپس جیل کیوں بھیجا جاتا رہا؟ "جب فیصلے ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں کے ہوں اور عمل درآمد فردِ واحد کی مرضی سے ہو، تو ایسے نظامِ عدل پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے۔" #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو #FreeKhanFreePakistan
20
640
9
1,504
13,160
WTH 😳😒
aries, you’re getting pregnant before your best friend’s wedding. congratulations.
4
55