Pakistan24 (@Pakistan24Tv) header
Pakistan24 (@Pakistan24Tv) profile picture

Media/News Website || https://xitter.gq/t.co/HNNJjUeRiB

Pakistan
Joined October 2016
Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کے اپنے گھر میں مردہ ملنے کے بعد شوہر نے بیان دے دیا ہے pakistan24.tv/2026/11/08/688…
1
1
117
پاکستان کے نیوز چینل 92 سے وابستہ اینکر نہ رہیں۔ شوہر کے ہاتھوں جان سے جانے کا مبینہ واقعہ۔ پولیس نے ابتدائی تفصیل بیان کر دی۔ Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. #BreakingNews #LatestNews #Pakistan24
3
8
15,176
راولپنڈی میں 92نیوز سے منسلک اینکر کی گولی لگنے سے موت- پولیس کے مطابق گلشن آباد سیکٹر2میں گھر میں مردہ پائی گئیں۔ ربیعہ احسن کی عمر تقریبا 40سال تھی۔ وہ معروف صحافی عامر متین کے ساتھ کرنٹ افئیرز پروگرام میں شامل تھیں۔
92
رپورٹر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا دلچسپ قصہ اور دفاع۔ اسٹیبلشمنٹ کے حامی سمجھے جانے والے صحافیوں کی ویڈیو وائرل- وزیر دفاع خواجہ آصف کی ”ہائبرڈ رجیم“ میں پاکستانی صحافیوں کا حال یہ گفتگو بیان کر رہی ہے۔
107
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کو جدید ہتھیاروں کے نظام اور دیگر ممنوعہ یا منظور شدہ اشیا کی منتقلی سے روکنے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینٹکام کے مطابق ’آئرن گیٹ‘ نامی اس ٹاسک فورس میں تقریباً 20 فوجی اور سویلین اہلکار شامل ہوں گے۔
62
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی سیاسی جماعت، کوئی قوم پرست نہیں بول رہا۔ سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کر کے کہا کہ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں۔
85
پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر اس ہفتے مہنگائی میں 12.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ توانائی سے متعلق اشیا کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ رہا۔
40
بین الاقوامی تنظیموں نے بیان میں کہا ہے کہ ’انھیں اس بات پر تشویش ہے‘ کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والا ٹرائل ’منصفانہ سماعت کے تقاضوں‘ پر پورا نہیں اترتا، اور یہ الزام بھی لگایا ہے کہ ملزمان کو ان کے وکلا تک مناسب رسائی فراہم نہیں کی گئی۔
1
84
ہزارہ موٹر وے پر حویلیاں انٹرچینج کے قریب مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم کے بعد کم از کم 7 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 20 زخمی ہوئے۔ گلگت سے راولپنڈی جانے والی مارکو پولو کی مسافر بس حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر حادثے کا شکار ہوئی۔ #HazaraMotorway #Gilgit #Havelian
1
1
178
واشنگٹن ڈی سی: نومنتخب میئر جینیز لیوس جارج کا نئی انتظامیہ کی تشکیل کے لیے ٹرانزیشن ٹیم کا اعلان pakistan24.tv/2026/11/06/688…
71
پاکپتن کے قریب دیپالپور روڈ پر ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 33 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ جمعرات کی شام پیش آیا اور اطلاع موصول ہونے کا وقت شام چھ بج کر 38 منٹ تھا۔
1
1
2
208
اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کے قریب ایک تیز رفتار ہنڈا سوک کار بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار لڑکیوں کو کچل گئی، طالبہ ہلاک- حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جن کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔
1
160
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کا حُکم۔
59
ایران کے تیل کی سمگلنگ اور پابندیوں سے بچانے کا الزام، انڈیا میں بڑے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد pakistan24.tv/2026/11/05/688…
51
صدر ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی ناکامیوں کے بعد اپنے قریبی مشیروں سے ذاتی طور پر اور فون پر بات چیت کے دوران یہ سوال اٹھایا ہے کہ آیا ۔۔۔۔ pakistan24.tv/2026/11/04/688…
45